دریاءِ تشنگی تیرا احساس ----------- لکھا تھا🌊 پانی تو نہیں، مگر پیاس ------------- لکھا تھا 🌊 موجیں سنا رہی تھیں وفاؤں کا ----- قصیدہ 🌊 میں نے تو بس عریضے میں عباس۴ لکھا تھا🌊 اسلام علیک یا ابا الفضل عباس علمدار ع ❤️ لبــــــــــیک یــا حُســــــــــینٔ ❤️