عشرہ مجالس 1446 ھجری مجلس نمبر 01 بعنوان: مرجعیت و رہبریت و فلسفہ ولایت خطاب : پروفیسر ڈاکٹر زاہد علی زاہدی بمقام: کےڈی اےاسکیم 1 کار ساز روڈ، کراچی 29 ذی الحجہ 1446 ھجری بتاریخ : 06 جولائی 2024
Пікірлер: 8
@calem00916 күн бұрын
Allah ka shukar hai hamein wilyate faqeeh naseeb hoi hai.. Imam zamana a.s ajtf ke zahoor se pehley yaheeh rasta ho ga Imam ki wilayat tuk janey ka.
@Hussainsabka1417 күн бұрын
❤❤
@ErHajiHussain16 күн бұрын
خدا أپ کی توفیقات میں اضافہ فرماے ہمارے یہاں کرگل ہندوستان میں رحلت امام خمینی کے بعد ایک ادارہ امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے نام سے وجود میں أیا اس سے پہلے ایک ادارہ انجمن جمعیت العلماءکے نام سے تھا اب ٹرسٹ والے ولایت فقیہ کا نعرہ الاپتے پھر رہے ہیں اور جمعیت علماء والے ولایت معصومین کا
@wajeehistan201217 күн бұрын
Can any one tell where he is doing majlis in ka4saz
تو یہ ولایت فقیہ بھی تو دین میں داخل کیا گیا ہے۔۔جبکہ یہ اصطلاح ایرانی انقلاب سے پہلے کسی فقیہ کی اصطلاح میں استعمال نہیں ہوا ہے ولی صرف امام معصوم کے لئے استعمال ہوا ہے۔۔
@ErHajiHussain16 күн бұрын
ولایت فقیہ ولایت أئمہ کا لازمہ ہے جو حکومت مرجعیت کی زیر نگرانی چل رہی ہو اسے نظام ولایت فقیہ کہتے ہیںسر دست یہ نظام ایران میں چل رہا ہے انشاء اللہ بہت جلد عراق جیسے ممالک میں بھی قائم ہو گا اسلئیے یہ ایرانی نہیں بلکہ اسلامی نظام ہے
@sheenjafer5616 күн бұрын
باپ بھی اپنے بچوں کا "ولی" ھوتا ھے۔ اس ولایت کے بارے میں آپ کا کیا خیال ھے؟