Click here to download all the three books of Asan Arabi Grammar ( آسان عربی گرامر ) taught in these lectures. tanzeem.org/book_categories/bo-07-08-09-arabic-grammar/
@sayyadmusaddiqjafri87904 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@UmarAli-il3gz3 жыл бұрын
Jg
@75877 Жыл бұрын
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔ قابل عزت، حضرت مولانا استاد صاحب آپ کے تمام اسباق بہت مفید اور صریح ہوتے ہیں میں آپ سے روزانہ تعلیم لیتی ہوں واللہ آپنے ہماری زندگی تبدیل کر دی علم کا جزبہ پہلے سے موجود تھا ماشاء اللہ لیکن آپکی تعلیم سے شوق میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اللہ پاک آپ کو دارین میں خیر عطا فرمائے اور مزید ترقی عطا فرمائے آمین ثم آمین🤲🏻🤲🏻
@AsifHameed6 жыл бұрын
Assalam u Alaikum, for your suggestions about the lecture or questions, kindly contact at " a03219479584@gmail.com ".
@sayyadmusaddiqjafri87904 жыл бұрын
السلامُ علیکم جزاک اللہ خیر، میں انڈیا سے ہوں اور آپ کی اس کتاب آسان اردو گرامر کا روزانہ ایک سبق پڑهتا ہوں اور مشق بھی کرتا ہوں. اب تک 24 اسباق ہو چکے ہیں. اللہ آنجناب آصف حمید صاحب پر اپنی رحمتیں مزید کرے.
@AsifHameed4 жыл бұрын
وعلیکم السلام ۔ جزاک اللہ و آمین
@YahyaKhan-wt7xh3 жыл бұрын
اللہ اپ کی علم میں عمر اور اخرہ خاتمہ میں برکت دیدے
@saeedasayed71073 жыл бұрын
I AM JOINING YOUR LECTURE EVERDAY ZAJAKULLAH YOUR WAY OF TEACHING IS EXCELLENT
@muteeurrasoolmajrooh41315 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ۔ بارک اللہ فیکم۔
@YahyaKhan-wt7xh3 жыл бұрын
واللہ
@arfasultana63463 жыл бұрын
Jazakallah
@mushtaqali80573 жыл бұрын
Subhan Allah, jazakomullah
@saqibhussain71383 жыл бұрын
جزاک اللہ ځیرا
@محمدصارم-د9ن3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@sofibilalahmed91084 жыл бұрын
ASALAMUALAYKUM sir My teacher and Benefactor, l didn't know the Arabic grammar properly but through your video lectures I learn so much ( alhamdulila) and still l am watching your lectures continuously may Allaha protect you and increase your imaan. Sir I have no words to Express myself in front of you. Sir plz give me suggestion how can I read the Arabic text. From kashmir (India)
@AsifHameed4 жыл бұрын
JazakAllahu Khaira for your comments. I suggest you to : 1. watch the lectures at least twice. 2. do the homework exercises by yourself and then check that work from the next video. 3. watch the lectures regularly. May Allah make learning easier for you. Aameen
@بِنْتحَوّا-ه6ص2 жыл бұрын
@@AsifHameed insha allah 🤗
@rehmanalikhan13024 жыл бұрын
I am watching your lecture every day
@YahyaKhan-wt7xh3 жыл бұрын
تاللہ
@zaairozabar97425 жыл бұрын
شکریہ استاذ آپ کے تدریس سے بہت مستفید ہو رہے ہیں دراصل استاذ ایک بھائی نے مجھے یہ سوال کیا تھا کہ اگر ہم یہ کہی گے کہ( مدرسہ میں استاد نہیں ) تو اس کی کیا عربی بنے گی اس مسلے کے تحت میں نے یہ سوال کیا تھا
@AsifHameed5 жыл бұрын
لیس الاستاذُ فی المدرسةِ ما الاستاذُ فی المدرسةِ دونوں درست ہیں
@YahyaKhan-wt7xh3 жыл бұрын
لامعلمنفی المدرسۃلا معلم فی المدرسۃ
@YahyaKhan-wt7xh3 жыл бұрын
لا کیاٹھیکھےمالمعلم
@saleem54264 жыл бұрын
Jazakallah khairaa
@AsifHameed4 жыл бұрын
آمین و جزاک اللہ
@saleem54264 жыл бұрын
♥️
@mohdmahboob16242 жыл бұрын
لنک میں گئے اور آسان عربی گرامر کوئی بھی نہیں ملی
@sahibafalak305 жыл бұрын
Jazakal allah..... Shukriya....
@zaairozabar97425 жыл бұрын
السلام علیکم
@ahmadumerumer99505 жыл бұрын
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ محترم استاذ جی اپ کا واٹساپ یا دوسرہ رابطہ ہمیں مل سکتا ہے اپ جو پیروگرام کرتا ہے تنظیم اسلامی کی طرف سے اوس کے بارے میں ایک سوال ہے اور ایک درحواست ہے جو میں اپ تک پہنچانا چاہتا ہوں
@zaairozabar97425 жыл бұрын
لا استاذ فى المدرسة بھی صحیح ہے کیا
@mdahad96603 жыл бұрын
Mohtaram Asif Hameed sb marhoom Lutfur Rahman Khan Sb ka likhaa hua Quranic dictionary mujhe chahiye maiñ India ke Bihar State ke Sitamarhi district ke Manik Chauk village ka rahne wala hoon agar ye kitaab mujhe bhej den to bari meharbani hogi main dank kharch bhej dunga address Abdul Ahad village post Manik Chauk district Sitamarhi Bihar India
@muhammadumair65544 жыл бұрын
سر، "لون" اور "صبغۃ" میں کیا فرق ہوتا ہے؟ (دونوں الفاظ کا مطلب رنگ ہی ہے، لیکن فرق بتا دیں اور صبغۃ کی جمع بھی بتا دیں)
@naheednaqvi14423 жыл бұрын
sibgha مونث کے لیے لولا مزکر کے کیے
@muzafarbhat46545 жыл бұрын
اسلام علیکم کیاالرجل فی البیت کے بجائے فی بیتٍ بھی ہو سکتا ہے۔
@AsifHameed5 жыл бұрын
جی ہاں ۔۔۔ لیکن فی البیت معرفہ ہے
@muzafarbhat46545 жыл бұрын
Asif Hameed شکریا وہی میں جاننا چاہتا تھا کہ خبر نکرہ ہوتی مگر یہاں تو یہ معرفہ ہے
@AsifHameed5 жыл бұрын
@@muzafarbhat4654 یہاں پر جار اور مجرور اصل خبر نہیں بن رہے بلکہ متعلق خبر محذوف بن رہے ہیں یا قائمقام خبر بن رہے ہیں
@muzafarbhat46545 жыл бұрын
Asif Hameedبہت شکریا تو اگر ہم اسکے بعد خبر لائے گے تو وہ نکرہ رکھنی ہو گی۔ جیسے فی البیتِ موجودُٗ اور قائم مقام خبر معرفہ بھی ہوتی ہے
@AsifHameed5 жыл бұрын
@@muzafarbhat4654 جی ہاں
@YahyaKhan-wt7xh3 жыл бұрын
مومنون کی ایت
@zaairozabar97425 жыл бұрын
محترم سوال یہ تھا کہ کیا یہ جملہ ہے مدسہ میں استاد نہیں اور اس کی نفی ما سے ہو گی یا لا سے جزاک اللہ
@AsifHameed5 жыл бұрын
یہ جملہ نامکمل ہے۔ اگر ہوتا مدرسہ میں اساتذہ موجود نہیں ہیں تو " ما یا لیس " کا استعمال ہوگا۔
@zaairozabar97425 жыл бұрын
@@AsifHameed محترم اس صورت میں پھر یہ ٹھیک ہے لا استاذ فی المدرسة؟
@AsifHameed5 жыл бұрын
@@zaairozabar9742 لا استاذ فی المدرسة کا معنی ہوگا۔ مدرسہ میں کوئی استاد نہیں ہے۔ یہاں لا نفی جنس کا استعمال ہے ۔