Ask an Imam ( Urdu) - Beliefs of Ahmadis Part 5

  Рет қаралды 11,756

Ahmadiyya Muslim Jama'at

Ahmadiyya Muslim Jama'at

Күн бұрын

کیا احمدیوں اور دیگر مسلمانوں کے عقائد ایک ہی ہیں؟
آج کے پروگرام میں جماعت احمدیہ مسلمہ کا دوزخ اور جنت کے متعلق عقیدہ کے بیان پر گفتگو پیش کی جائے گی۔
احمدیوں کی جنت اور دوزخ سے کیا مراد ہے؟
کیا نماز میں تشہد کی انگلی اٹھانا صحیح ہے؟
کیا حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا کی وفات میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا کوئی عمل تھا؟ (نوٹ : جس حدیث کا جواب میں حوالہ دیا گیا ہے وہ سنی نہیں بلکہ شیعہ لٹریچر میں ہے)
غیر احمدی کہتے ہیں کہ حضرت بانی جماعت احمدیہ نے امت کے 1200 سال کے اجماع کے خلاف باتیں پیش کی ہیں۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟
کیا امام مہدی کے متعلق صحیح بخاری و مسلم کے علاوہ بھی کہیں مستند روایات میں ذکر آیا ہے؟
حضرت مسیح موعودؑ پر اعتراض کہ آپ نے تدریجاً اپنا دعوی بڑھایا ہے کا جواب کیا ہے؟
یہود کی کتب میں آنحضورﷺ کے متعلق پیشگوئیوں کی موجودگی کے باوجود یہاد نے انکار کیوں کیا؟
احمدی دوسروں کو کافر کیوں کہتے ہیں اور اگر آپ سچے ہیں تو آپکی تعداد اتنی تھوڑی کیوں ہے؟
زرد رنگ سے حضرت بانی جماعت احمدیہ نے بیماری کیوں مراد لی ہیں؟
بوقت شادی حضرت عائشہ رضی اللہ عنھا کی عمر کیا تھی؟
حدیث میں آتا ہے کہ کسی نے جنت نہیں دیکھی ہوئی جبکہ حضرت آدم علیہ السلام تو جنت میں سے نکالے گئے تھے تو کیا انہوں نے نہیں دیکھی تھی؟
حضرت مرزا غلام احمد صاحب قادیانی علیہ السلام کے معجزات کون سے ہیں؟
#AskAnImamUrdu #Islam #Ahmadiyyat #Qadian #Heaven #Hell

Пікірлер
Ask an Imam (urdu) | آپکے سوال اور ہمارے جواب
1:02:55
Ahmadiyya Muslim Jama'at
Рет қаралды 7 М.
The selfish The Joker was taught a lesson by Officer Rabbit. #funny #supersiblings
00:12
Funny superhero siblings
Рет қаралды 10 МЛН
How do Cats Eat Watermelon? 🍉
00:21
One More
Рет қаралды 13 МЛН
Стойкость Фёдора поразила всех!
00:58
МИНУС БАЛЛ
Рет қаралды 6 МЛН
Ask an Imam (Urdu) - Beliefs of Ahmadis Part 1 | احمدیوں کے عقائد
40:34
Nazm -  Khudae Mehrban (MTA)
8:50
mtaOnline1
Рет қаралды 506 М.
Online Tarbiyyat Seminar (Urdu) - Islamic Perspective on Married Life
1:00:58
Ahmadi Moslim Jongeren
Рет қаралды 94
Ticosa canada  Mushaira Pt2
34:36
HAMEED HAMEEDI
Рет қаралды 481