بنیامین شوکت صاحب کے کوششوں کو ہم سراہتے ہے اور سلام پیش کرتے ہیں اور جناب اپ کے اتنے اچھے اور معلوماتی پروگرام پر ہم اپ کے شکرگزار ہیں ❤
@AbdulQayyum-o9qАй бұрын
دوستو یہ پروگرام بہت اچھا ہے کہ جو ہمارے زری تحقیق کے ادارے ہیں ان کے اہلکار صرف تنخواہیں لیتے ہیں اور وقت کو قتل کرتے ہیں کوئی رہنمائی نہیں دیتے کوئی کام نہیں کرتے تنخواہ اور مراعات کی مد میں اربوں روپے کھا رہے ہیں
@ramzanhaidry8973Ай бұрын
Aoa sir you can talk about green fooder and it's expenses thanks
@KisanNewsTVАй бұрын
Great effort sir
@danialahmed9754Ай бұрын
Most informative podcast Again Sir K sth podcast rakhy
@skhancanada018 күн бұрын
Wow really informative, thanks for educating and highlighting the farmers, more programmes r needed to innovate farming
@nasimulawan3616Ай бұрын
Very informative program & should be at least twice a month must b air ,will help farmer well.Is any book were written by ur gust,will help the former,along with session crops.God bless u all.(pl pray for Pakistan for all the issue can b done peacefully.
@muhammadyounas4080Ай бұрын
Biyamin Shaukat is s great person. He atleast throw light on issues bravely and raised his voice against mafias bravely. Yes. Such person should be agriculture minister etc. Salute to him. Regards from, Younas Bajwa
@umerbajwa205319 күн бұрын
Is program ky liye shukriya sir…bohat informative video hy aor apny mutalka idaron pe bohat afsos nihayat dukh hy..as a son of farmer dill bohat dukhta hy agriculture industry ki halat dekh k .aor is sab ka zimadar free salary leney waly idary hn
@hajimuneer9425Ай бұрын
Masha Allah, Zabardast Knowledge in Agriculture,
@BabarAli-w5y9xАй бұрын
Nice sir waqy maza aaya.I am also a Farmer i am hundred percent agree with you ❤️
@AliRaza-hk5qtАй бұрын
So true,!! Hmari sari kuwaten kharch ho rhi hn k reverse k b 5 gear hny chahye hn.
@chinapaktranceport9131Ай бұрын
السلام علیکم یہ 75 سال کا گند ہے بہت مشکل سے یہ صاف ہوگا دنیا کی ساری نعمتیں اس کے اندر موجود ہیں جیسے گھر کا سربراہ اگر ٹھیک ہوگا تو گھر ٹھیک ہوگا اس طرح ملک کا سربراہ اور افیسر ٹھیک ہونگے تو ملک ترقی کرے گا ابھی تو ہر بندہ مایوس ہو گیا ہے ملک کی قیادت سے۔ میری تو دعا ہے اللہ تعالی ملک پاکستان کی حفاظت کرے امین
@AsgharAli-t5hАй бұрын
Very appropriative Bhai jan...shukr alhamdulillah k hmare Mulk🇵🇰 me insan bhi rehte hain🤲🏻
@EngrIftekharMohmandАй бұрын
Very well stated, no one is sincere in delivering his services to the public for which they are paid from the public funds
@gulnazhashmi8428Ай бұрын
بہت اچھا اور معلوماتی پروگرام ھے۔اگر آپ اس کو ہر ہفتے کسان بھائوں کے لئے کے نام سے کر سکیں اور اس میں مختلف موضوعات پر بات چیت کی جائے کسان اپنے مسائل بتائں اور آپ انکے حل بتایئں تو سچ میں یہ کسان بھایئوں پر آپ کا بہت بڑا احسان ھو گا۔
@ShakeelAli-ut9evАй бұрын
کچھ زمین دار فصل کا اوشر بھی نہیں دیتے کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی نے
@ShakeelAli-ut9evАй бұрын
مالک جانوروں کے کچھ مالک جانوروں کے جانوروں کی زکوۃ بھی نہیں دیتے کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی نے
@jawadhassan3038Ай бұрын
Shahzad ahmad mirza Sir great work again. Hopefully agri entrepreneurship will rise in Pakistan in coming future....
@nadirkhanniazi2970Ай бұрын
He should be Minister of Agriculture
@haroonchandio4285Ай бұрын
سر آپ کا پروگرام زبردست ہے ۔ جو گڑ کی طرح ہے کسانوں کے لئے ۔ چھوٹا فارمر سب سے زیادھ کاٹا جاتا ہے مارکیٹ میں ۔ لیکن سن فلاور کی فصل میں زیادہ رگڑا لگاتے ہیں ۔ 1.بیج میں 2.مائوسچر کی کاتی سے 3۔کٹوتی سے 4.چہوٹے فارمر کو 40 کلوگرام کی جگہ پر 30/35 کلوگرام کا ریٹ ملتا ہے ۔
@hamidmahmood1126Ай бұрын
G han ....bohot maloomat hoeen......jazakallah
@masif112003Ай бұрын
Sir Shahzad it was very informative podcast please arrange another session about agriculture with Sir Binyamin Shoukat.
@BabarAli-w5y9xАй бұрын
After watch for some time, my heart spoke me subscribe chanel.Very informative podcast , your way of asking questions is very nice and answering is also very natural.I feel Director sahab know all agricultural issues of Pakistan
@zahidlatif8367Ай бұрын
In agriculture one of the main problem is post harvest preservation and marketing of commodities.Our successive governments failed to help the farmers in this regard.Our perishable items have very little shelf life due to certain fungus.
@abdulshakoor5652Ай бұрын
ہم ایک ایکڑ پر لہسن لگایا تھا بہت ہی خوبصورت اور ہائی کوالٹی کا لہسن تھا کوئی خریدار ہی نہیں ملتا تھا ملتا تو وہ ریٹ لگاتا کہ کسی صورت بھی دینے کو دل نہیں کرتا اگر آپ یقین کریں تو آخر کار ہم نے دل برداشتہ ہوکر وہ لہسن بیچنے کی بجائے رشتہ داروں میں ہی تقسیم کردیا 😢
@SaleemRiaz-q7vАй бұрын
ایسا ہی میرے گاؤں میں ایک کسان ایسا ہی ہوا۔ ایسی توبہ کرائ آ ج تک اس نے کاشت نہیں کیا
@muhammadumair3962Ай бұрын
bhai supply or demand ko dakha kry or import cost ko b check kiya kary or apni cost b check kiya kry comparison kr k decide kiya kary phir apko idea ho jay ga
@roshanpakistan9622Ай бұрын
کوشش رکھنی چاہیے کامیابی ضرور ہوگی ان شاء اللہ
@Misterwaqaar23 күн бұрын
اپ نے کتنی زمین پر لگایا اور وہ کتنے من نکلا جواب ضرور دیجیے گا بھاٸی
@saleemakbar301521 күн бұрын
Kon s garlic h ap k pass
@amjadshaheen8682Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب بہتر پروگرام ھے
@Masood-w7hАй бұрын
A mindd blowing and thought provoking discussion. There should be complete ban on the import of all food items used in making of CHAI and HANDI and should be locally produced with support price. Further, non-self-cultivation tax should be imposed on more than 200 canals of agricultural land possessed by owner. More than 200 canals is supposed to be given to others on contract or THEKA. Those who get land on theka neither love the land nor do proper expenses on the land considering it not their own, thus resulting in lower yield. Further it will discourage possession of too much land just for boasting or show-off.
@abidmalhiАй бұрын
Well done !!! Shahzad Ahmad Mirza sahib 👍
@ShahidIqbal-yu6meАй бұрын
اپ نے یہ بہت اچھا پروگرام کیا اپ سے یہ درخواست کی جاتی ہے۔ اپ نے جتنی بھی موضوع زراعت کے حوالے سے اگاہی دینے کے لئے وہ فصلوں کے متعلق ہوں یا لائف اسٹاک کے متعلق۔ ان کو علیحدہ علیحدہ ایک ایک پروگرام میں دوبارہ اس پے بحث کریں جس سے کسان کسی نتیجے پر پہنچ سکے بہت اچھی گفتگو کی اپ لوگوں نے لیکن تمام موضوع کو ادھورا چھوڑ دیا۔ اپ خود اس پروگرام کو دوبارہ سنے تاکہ اپ جان سکیں کہ گفتگو کیسے ادھوری چھوڑی پیسے ہم اپ کو بہت زیادہ شاباش دیتے ہیں کہ اپ نے زراعت پر بحث کی کسان کو زیادہ زیادہ اہمیت دی ۔ تاکہ یہ بھی معاشرے کا ایک امیر انسان شاہد بن سکے۔
@ShakeelAli-ut9evАй бұрын
کچھ زمیندار فصل کا اوشر بھی نہیں دیتے کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی نے
@ShakeelAli-ut9evАй бұрын
مالک جانوروں کے کچھ مالک جانوروں کی زکوۃ بھی نہیں دیتے کہا ساجد سہیل ولد ظفر اقبال وڑائچ پاکستانی نے
@LinkBuilding-hy9wlАй бұрын
Masha Allah
@rubinaahsan150119 күн бұрын
it was an informative talk and Mr. Binyamin is a knowledgeable agri person. Unfortunately corruption is everywhere in Pakistan. We have still hope and faith that there will be a change soon. There is no comparison with oil rich Saudi Arabia and poor Pakistani kissan. Saudi Arabia can buy/establish whatever they wanted in dessert. Hydroponic agriculture is 100 percent dependent on fertilizers and completely flopped/failed this billions of dollars industry in USA. We don't know the effects of hydroponic leafy vegetables on human health. Stay healthy and grow food for consumption organically.
@jamilrehman9512Ай бұрын
Very informative. Thanks
@wellcreateАй бұрын
Very informative 👏 👌 👍
@ShakeelAhmed-e5bАй бұрын
bahot Alla guftgu hoi mashallah great person
@Tariqaziz-r2lАй бұрын
Good information ❤❤❤❤❤❤
@ayubbaig7183Ай бұрын
نیوزی لینڈ اور ھمارے موسم کا بڑا فرق ہے وھاں گندم کی فصل کا دورانیہ ساڑھے نو ماہ ھے ۔اور پاکستان میں چار سے پانچ ماہ ھے جتنا سردی کا عرصہ لمبا ھوگا اتنی زیادہ پیدا وار ھو گی۔
@AhmadRaza-r9b1qАй бұрын
Very informative video
@MahjabeenKanwal-f2x19 күн бұрын
Sir Bahot khub ❤❤❤
@zeeshanmuhammad666Ай бұрын
Bht shukria bht Kuch seekha or bht Kuch samjha
@mianshahid505Ай бұрын
Need more videos on this topic
@naturallife8663Ай бұрын
Very informative❤❤❤
@Skillbhaiya29Ай бұрын
Mashallah great work good job ❤❤❤❤❤❤
@alrasialrasi742420 күн бұрын
سعودی عرب میں میں نے ادھر دس جگہ پانی چیک کیا ہے جس میں نمک کی مقدار دو ہزار سے لیکر دس ہزار تک ہے پھر بھی ان زمینوں میں گندم اور شعیر اگاتے ہیں۔
@m.saleemkhan2966Ай бұрын
بہت اچھی باتیں ہوئیں ۔ ہم من حیث القوم ناکارہ ہو چکے ہیں زہنی اور جسمانی دونوں لحاظ سے ۔نہ صرف افسر بلکہ عوام بھی ایک ہی رنگ میں رنگے ہوئے ہیں ۔ آپ تجربہ کر لیں ۔کسی گاؤں میں زمین خریدیں ۔دیکھیں وہاں کے لوگ خواہ مخواہ آپ سے خار کھائیں گے۔ آپکو ایسے الجھا دیا جائے گا کہ آپ یاد کریں گے ۔ ہم اوپر سے نیچے تک کرپٹ ہو چکے ہیں ۔ رزق دینا اللہ نے ہے ۔ہم نے محنت کرنی ہے ۔یہ یقین نہیں رہا۔ ہر کوئی اپنا رزق خود پیدا کر رہا ہے چنانچہ چھینا جھپٹی تو ہو گی۔ پہلے لوگ ان ٹیگریٹڈ فارمنگ کرتے تھے اب مونو کراپنگ ہوتی ہے چنانچہ ہر کوئی بازار سے جڑا ہے ۔بازار میں تو یہی کچھ ہوتا ہے جو ہو رہا ہے ۔ جب تک فرد ٹھیک نہیں ہوگا، حالات نہیں بدلیں گے ۔۔۔۔ باقی ہم سب عقلمند ہیں ۔۔۔۔۔
@AjmalKhan-zl1tv14 күн бұрын
Great 👍 ❤
@mianamirraza699Ай бұрын
سر جی ماشاءاللہ ہمارے ملک میں جو سیکرٹری ایگریکلچر لگتا ہے وہ ایم بی پی ایس ڈاکٹر ہوتا ہے یا فوجی ہوتا ہے اور جو ہیلتھ میں فیکٹریز لگتا ہے وہ یا تو لا گریجویٹ ہوتا ہے یا انجینئر ہوتا ہے کمال دیکھیں ہمارے سرمایہ دار خوبصورت مہک بدبودار نظام کا
@kashaanmahmood5311Ай бұрын
Jazak Allah
@muhammadumar610527 күн бұрын
یہاں آپ نے زرعی افسران پر تنقید کی ۔ تاہم میرے شہر میں گزشتہ کچھ سال میں بہترین افسر آیا جو سارا دن لوگوں کو ملتا اور بہترین فصلوں بارے آگاہ کرتا ۔ مگر گزرتے وقت کے ساتھ اسکے سنئیر افسران نے اسکو دفتری کاموں میں الجھا دیا ۔ اب وہ زرعی افسر کی بجائے کلرک لگتا ہے
@AyubMasih-fj6lcАй бұрын
Good morning Sr and Good program. God bless you
@Masafi123-k3v29 күн бұрын
Mashaallh sir
@m.aliabbaskharral3678Ай бұрын
Excellent podcast
@suppltv5345Ай бұрын
آپ بتا سکتے ہیں تو بتائیں کہ کسان ٹاہلی اور کیکر کے در خت کی جگہ پپیتا لگائیں یہ دنیا کے تمام اسٹار کے ہوٹلوں میں بہت مہنگے فروخت ہوتے ہیں
@zulfiqarsyed-bi4gc29 күн бұрын
آپ کی وی لاگ کو مکمل دیکھ کر میرا پہلا سوال 1947 سے لیکر آج تک حکومتوں کے تمام ادارے کیا کررہے ھیں۔نا سرکاری ادارے مکمل طور پر تحقیق نہیں کر رھے۔ ناھی کوئی حکومت اب تک دل چسپی لیتا ھے
@zaingaming_m1uq5pАй бұрын
ھمارے صاحب اختیار لوگ خود کمیشن ،رشوت کھا کر ہر فیلڈ اور ھر ٹیکنالوجی کو فیل کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتے ہیں ۔بنیادی طور پر ہمارے صاحب اختیار لوگ ملک و قوم سے زیادہ اپنی جیب اور پیٹ سے زیادہ مخلص ہیں ۔اور یہی ہمارے معاشی واخلاقی انحطاط کا سب سے بڑا سبب ہے
@biny4mediaАй бұрын
Great Sir Binyamin
@DrAahad-xo6evАй бұрын
Who would do hard prunning of the budgetry and projection starved incumbents. Nu not at all, we never use sulpher in ratio of nitrogen usage; followed by high ECs, soil compaction etc. Aisay Nohay ka kya faidah jismay most profound potential produce gaps he pinpoints na hoon?
@tajmuhammad8863Ай бұрын
Thanks for sharing.
@nadirkhanniazi2970Ай бұрын
100% Sachi batien haen
@amjadgill4774Ай бұрын
Zbr dast Maza a gia g
@AnwarWainceАй бұрын
You are right Theoritically but invain practilly
@AliAhmad-kv1ebАй бұрын
thank you sir for thise agriculture podcast with binyabin shokat
@monimbajwa1058Ай бұрын
100%درست۔ میں نے ایوب ریسرچ سے سبزوں کے بیج خریدے۔ خدا گواہ جس جس سبزی کے بیج تھے۔ وہ سبزی ہوئ ہی نہی ۔
@umerusman9324Ай бұрын
Great effort
@UmarFarooq-cx8yjАй бұрын
Good job sir
@abwassan-nf8qyАй бұрын
Good 👍
@AliAsghar-co7xtАй бұрын
Bohat zabardast show hai MA
@izharahmadgandapurАй бұрын
Nice ❤
@breedstock1Ай бұрын
Excellent show
@Dr.KhalidchannelАй бұрын
What are the contribution of Acadmeia in Agri and Livestock
@info_universe836Ай бұрын
بہت اچھا موضوع
@shahidpervaiz865Ай бұрын
Very good
@tariqawan3511Ай бұрын
Same sir i am also a plant lover . Kuch models bhi discuss ker lain sir k sath dobara bula ker
@VOTE4TAJАй бұрын
میں نے کچھ نہیں سیکھا۔ اس سے زیادہ کام یہاں کینیڈا سے بیٹھ کروانے کی کوشش کر چکا ہوں اور ساتھ یہ بھی کہ اس وقت کھاد کے متعلق بھی کام جاری ہے۔ ایک ایکٹر سے ذرا کم رقبہ سے سو من گندم لے چکے ہیں اور مزید کام جاری ہے۔ پروگرام عمدہ ہے اور اس جیسے بیس مزید پروگرام ہوسکتے ہیں۔ طوالت کا خیال رکھیں اور کوئی ایک موضوع منتخب کریں جیسے حالیہ دنوں میں انڈیا کے بانس پر تین قسطوں پر پروگرام تھا جس میں مکمل معلومات تھیں
@farhanjamali5152Ай бұрын
100% great
@mastertariqdubai2270Ай бұрын
السلام علیکم اپ کا پروگرام اچھا ہے فش فارمنگ پے بات کریں
@UmairGondal-y2nАй бұрын
Great 👍👍👍👍
@mianaliadvocateКүн бұрын
Ghar ki chat per kia ugae aur miti kitny inch ho maslan 6 inches miti ya 1 feet minimum kaha paday ki growth ho sakti ha aur ugay Kya Jo maximum biky or jaldi ugy
@moeedsajid222810 күн бұрын
Very nice
@zahidsultan-o8kАй бұрын
Mashallah
@ftgujjar.Ай бұрын
اپ کا پروگرام سنا۔ جو بڑا ہی دلچسپ اور انفارمیٹو تھا کسانوں کے لیے بڑا مددگار ثابت ہوگا لیکن بات پھر حکومت پر ہی اجاتی ہے اور زرعی ماہرین پر جو اس کام میں دلچسپی نہیں لیتے بلکہ اپنی ملازمت سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہیں
@sunnycreeks8805Ай бұрын
Asaltamos o alaikum, very informative discussion, to avoid middle man, we should encourage regular local farmers markets, apart from that, we are greedy, we can’t live without corruption , it’s in the blood of subcontinent, India has improved a lot, but we are deeply into it, enjoying corruption, but for how long? Ya bayemani tera hi asara ....
@abbaskhan7064Ай бұрын
You are a Hero Sir your every vlog is very very informative
@gulammuhammadali451Ай бұрын
Good information sir
@MatloobNiazi-g1u19 күн бұрын
Sir es sall ham ny serf khny Kay liya lagai hy baychny Kay liya nahi lagai lahsan our onian lagaya hy
@MuhammadHanifkhan-n7bАй бұрын
اگر آپ پاکستان اور پاکستانی کسان کے ھمدرد ھیں تو تعلیم کے ساتھ ساتھ مارکیٹ کسان کے لیے اور کوالٹی سیڈ کوالٹی ادویات کوالٹی کھاد کا اہتمام کریں پاکستان میں سب کچھ ھے لیکن وارث کوی نہی
@NadeemShoukat-nz5ssАй бұрын
Slam sir ji kanola cutting kan nal karye glan sokhyan ney...adey kamley koi nhi kissann wsail nhi cutting kis k sath kren harvesters kha se layen
@drasifalinaseer4476Ай бұрын
Keenia is having a great flowericulture industries earning a lot
@imranshahzad1414Ай бұрын
محکمہ زراعت کی نا اہلی کی وجہ سے پیداوار کم ہے۔ کھادوں کی بلیک مارکیٹنگ میں بھی محکمہ زراعت کے ملازمین ملوث ہوتے ہیں۔
@MuhammadQasim-ke2ckАй бұрын
Very good sir
@RehmanmahinayАй бұрын
Nice
@farmgate_72punjabАй бұрын
Excellent
@muslimworldtoday24 күн бұрын
سعودیہ بہت تھوڑے رقبہ پر صرف 1.3 ملین ٹن گندم پیدا کرتا ھے۔ جسکی اوسط 48 من فی ایکڑ ھے۔ پاکستان اڑھائی کروڑ ایکڑ رقبہ پر 30 ملین ٹن گندم پیدا کرتا ھے۔
@ZeeshanUllahKhan-d5oАй бұрын
Plz keep it up
@ghulamtahir318Ай бұрын
Bhai jab hamrai canola aai to 6000 mn bakti Hy. Last year lehsin ki adi taralivly kar mandi gay to 16000 ki beki. Aaj matar 400 ka 5 kg laga. Hamrai motar tubewel ki 19 unit per hour late Hy aor unit ka rate b ap ko pata ho ga. Abhi aalu aay ga 2500 ki bori ho gi aor sarmaya dar could store Bhar Len gy.
@WOW2KIDSАй бұрын
اپ کی بات ٹھیک ہے۔ لیکن جو بتا رہے ھیں ان فصلوں کا خریدار نہیں ملتا۔ اڑھتی 10 روپے کی چیز لے کر 100 روپے کی بیچتے ھیں۔ کسان کو نہ حکومت ریٹ دیتی ھے نہ منڈی والے۔ کسانوں نے یہ سب تجربے کر کے دیکھے ہوئے ہیں
@tariqmehmood3364Ай бұрын
U ar right 😂
@seemakhan1795Ай бұрын
MAIN AAP SAY 100% ITTEFAQUE KERTA HOON PAKISTAN MAIN TAQAT WER PUNJABI PUNJABI KA ISTEHSAAL KER RAHA HAI KPK MAIN PUSHTOON PUSHTOON KA ISTEHSAAL KER RAHA HAI SIND MAIN SINDHI KA TAQATWAR HARI YA ZAMENDAR GAREEB SINDHI KA ISTEHSAAL KER RAHA HAI ISSEE TARAH BALLOCHI TAQATWAR BALUCHI BUREAUCRATESE WAHAN KEE TAMAM MAADNIYAT AOUR NATURAL RESOURCES KAHAH RAHA HAI YEHAN BOHAT BARAY INQELAB KEE ZAROORAT HAI YE TAMAM CORRUPT LOUG KISI BHE ACHAY AADMI KOU KAAM NAHI KERNA DEKH SUKTAY YE CORRUPT LOUG BOHAT BEDARD LOUG HAIN APNAY RASTAY AANAY WALAY TAMAM ACHAY LOUGOON KOU QATAL KERWA DETAY YA PHIR AIK MAFIA SET UP OOSKOU JOB SAY FARIGUE KER DETAY HAIN ……. PAKISTAN MAIN SAKHT QANOON KA IMPLICATION HIGH LEVEL PER OPERATION KEE ZAROORAT HAI BOHAT SAKHT QISAM KEE SAZAIN DENA LAZIM HAI ISKAY BAGAIR KUCH NATAYEEJ HASIL HOUNA BOHAT MUSHKIL HAI PAKISTAN CORRUPTION SOCIETY APNAY OOROOJ PER POORI DUNYA MAIN APNA NAAM ROSHAN KER RAHI HAI …. SUB SAY PEHLAY FOUJ KA ELEMENTS KOU STATE SAY ALEHDA KERNA HOUGA 75 SAAL SAY FOUJ PAKISTAN KOU ABUSE KER RAHI HAI
@javed7077Ай бұрын
سبسڈی دینے کا طریقہ عموماً غلط ہوتا ہے۔ مانسہرہ میں چاے کی کاشت کا پروجیکٹ بھی اسی لیے فیل ہوا۔۔
@ashalgrapesuk9990Ай бұрын
Best ever program keep doing more program any idea how to contact Baniyameen sahib
@MushtaqAhmed-gАй бұрын
True
@mirzasheraz644311 күн бұрын
Grat sar g
@MMMGames-x5bАй бұрын
binyamin sahab se mulaqat kaise kar sakte hain source kya hai
@TrueTiger2023Ай бұрын
Oil refineries of Pakistan have aboundance of Sulfur wastes which become available during refining process of petrol. It is very cheap source of sulfur for agriculture use.Govt should pay attention on this issue and make it available in small bags for farmers instead of selling it in bulk.