Sir i think yeh wrong hai bcz wood mei hole vibration sy khul jaty hain jis sy vibration mazeed brh jati hai
@AgroEngineer19 күн бұрын
AP halki wood 🪵 istimal karo gy to aisa Hoga mgr achi wood istimal Karen sheesham ya koi bhi hard wood kabhi kharab nai Hogi
@m.bilalakram10076 ай бұрын
tamam blades pr kitny paar hony chaye??
@AgroEngineer6 ай бұрын
2 blade 2/2: total 4 lagany hyn
@AkberAhmed-bp9xm Жыл бұрын
❤❤❤
@AgroEngineer Жыл бұрын
♥️♥️♥️
@haiderbhatti94888 ай бұрын
سلام بھائ ہم نے 45 کی چکی لگائ ہے چاول کا آٹ نکالتے ہیں چاول دھو کے ابھی نئ لگائ ہے آواز بہت زیادہ کر رہی ہے مہربانی کر ک کچھ بتا دیں۔❤
@AgroEngineer8 ай бұрын
بلیڈ کی سیٹنگ چیک کریں اور ہوا کا پریشر زیادہ ہو سیٹی کی آواز آتی ہے جو کہ نقصان دہ نہیں ہے
@MasroorMeshto-xg3rs Жыл бұрын
Salam Bhai jan kasy ho thk ho Bhai jan Mujy AP say Persnaliy Rabita krna hai Whatap pay
@AgroEngineer Жыл бұрын
03002323351
@younasshah125211 ай бұрын
کون سا اور کس چیز کا انجن ھے 20 ھارس پاور کا ؟ پیٹر انجن ھے یا کوئی اور ھے ؟
@AgroEngineer11 ай бұрын
ہمارے پاس تو موٹر لگی ہے
@gulamshabber2359 ай бұрын
جوآپ کا دستی ڈپا ہے مل سکتا ہے
@AgroEngineer9 ай бұрын
03002323351 Whatsapp Karen
@INNTVHD Жыл бұрын
Yar ap nay number ni share kia
@AgroEngineer Жыл бұрын
Whatsapp only 03002323351
@bashirkhan9734 Жыл бұрын
اسلام عليكم بھائی جان امید کرتا ہوں بخیریت ہونگے آپ بھائی میں 45نمبر چکی 20 ایچ پی انجن پر چلا رہا ہوں ظاہر ہے اب انجن موٹر کی طرح سپیڈ سے تو نہیں چل سکتا اس وجہ سے ایورج بھی ٹھیک نہیں اور انجن پر لوڈ بھی بڑھ جاتا ہے انجن کی پولی بھی 6 انچ سے چینچ کر کے 8 کی لگائی ہے آپ مہربانی کرکے چکر بڑھانے کی کوئی ترکیب بتا دے جس سے چکی کی سپیڈ بڑھ جائے اور ہوا کا مسئلہ بھی حل ہو
@AgroEngineer Жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی لوگوں نے انجن پر دس کی پلی لگائی ہوتی ہے کوئی کوئی تو بارا کی پلی چلا رہے ہیں تب ہی چکر پورے ہوتے ہیں جب چکر پورے ہیں گے تو ایوریج اور آٹا دونوں اچھے ہوں گے