Aulad ki Tarbiyat | By Sanaullah Madani Hafizahullah | Ijlas-E-Aam 2 | Youth Paighamber pur

  Рет қаралды 44,344

Youth Paighamber Pur

Youth Paighamber Pur

Күн бұрын

Aulad ki Tarbiyat | By Sanaullah Madani Hafizahullah | Ijlas-E-Aam 2 | Youth Paighamber pur
(Bache Kyun Bigadte hain )
Ek Roza Ijlas e A'am 2 , Paighamber pur
Zere Sadarat 👇
Shaikh Mohammad Ashfaque Salafi Hafizahullah
(Muddaris: Ahmadiya Salafiya Darbhanga,Bihar )
Zere Nizamat 👇
Shaikh Ashraf Salafi Hafizahullah
(Imam o Khatib, Cheeta Camp,Mumbai)
🎙Speakers
Shaikh Mohammad Ashfaque Salafi Hafizahullah
*Shaikh Sanaullah Madani Hafizahullah
Shaikh Mutiur Rahman Chaturvedi Hafizahullah
❇️ Young Aalim 👇
Adil Ahmed Muhammadi Hafizahullah
Hafiz Asgar Muhammadi Hafizahullah
Hafiz Arif Hashmi Hafizahullah
➖➖ Insha Allah ➖➖
📌 Venue : Madrassa Azharul Uloom ,
Paighamber pur, darima, Keoti Runway, Darbhanga, Bihar
🗓 Date : 7th May 2022
(Saturday)
⏰ Timing : After Maghrib To 1:00 AM
Our official Facebook page - Youth Paighamber Pur/ Link given 👇
/ youthppur
Please Share & Subscribe to our YT channel.
Youth Paighamber pur👇
• Ummate Muhammadi ki ah...
Instagram: 👇
/ youthppur
#youthpaighamberpur #youthppur #ypp #deeneislam #ijlas #islamic #jalsa #sanaullahmadni #iplus_tv #AshfaqueSalafi #salafi #salafiyya

Пікірлер: 25
@ragebayasmin3630
@ragebayasmin3630 Жыл бұрын
سچ میں بات ایکدم سہی ہے
@marghoobalam9701
@marghoobalam9701 2 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا! اللہ تعالیٰ ہمیں اولاد کی صحیح تربیت کی توفیق دے!
@user-qn5sw5fq8w
@user-qn5sw5fq8w Жыл бұрын
اللھم آمین ثمہ آمین تقبل منا یا رب العالمین
@asadabdullahasadabdullah3134
@asadabdullahasadabdullah3134 Жыл бұрын
Aameen summa aameen
@abdullashamayam4064
@abdullashamayam4064 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@adilahmadmohammadi2437
@adilahmadmohammadi2437 2 жыл бұрын
جزاک اللہ
@NasirUddin-fx5md
@NasirUddin-fx5md 2 жыл бұрын
ما شا ء اللہ بہوت خوب
@adilahmadmohammadi2437
@adilahmadmohammadi2437 2 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@mazharmashaallah6725
@mazharmashaallah6725 2 жыл бұрын
Masha allah
@ragebayasmin3630
@ragebayasmin3630 Жыл бұрын
اللہ ہمیں صحیح تربیات کرنے کی توفیق دے امین
@user-qn5sw5fq8w
@user-qn5sw5fq8w Жыл бұрын
اللھم آمین ثمہ آمین تقبل منا یا رب العالمین
@AshfaqueAlam-uf1md
@AshfaqueAlam-uf1md Жыл бұрын
Ma sha Allah
@molanaikbal7488
@molanaikbal7488 2 жыл бұрын
امین یا رب العالمین
@vivokhan2613
@vivokhan2613 Жыл бұрын
Nice
@user-jf4qd3re1h
@user-jf4qd3re1h Жыл бұрын
Nice well
@SarfarazAhmed-th3vn
@SarfarazAhmed-th3vn 11 ай бұрын
Azam
@meenam83
@meenam83 5 ай бұрын
Theek bol rhi hy bilkul
@ismailshah8591
@ismailshah8591 Жыл бұрын
Allah se dar munafik mulle munafikat Ka dars deta he maslake ala hajrat jindabad 5
@khanneha261
@khanneha261 3 ай бұрын
Papa biskit ammi mami 😂😂😂
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
جو نہیں جانتے، ان کے لیئے عرض ھے کہ یہ شخص اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟
@youthppur
@youthppur 2 жыл бұрын
Assalm walekum janab .. In research ke saath hadees bhi dete toh buhat accha lagta ... buhat tension me ho koi aalim se milo .. sab samjhe ga " Allhumdulillah ahle hadees sirf sahi hadees ka bhuka hai ...
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 2 жыл бұрын
@@youthppur مسلمان "حدیث" کے مطابق نہیں، "سنت" کے مطابق عمل انجام دیتے ہیں۔ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ یہی تو اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کی جہالت ھے. 1400 سال سے علمائے اسلام یعنی علمائے اہلِ سنت والجماعت قرآن و سنت سے اصول و قواعد اور ضوابط اور احکام مستنبط کر کے امت کو پیش کر چکے ہیں -- جس کا کام، اُسی کو ساجھے۔ ہم مسلمانوں یعنی اہلِ سنت والجماعت کو 1400 سال سے چلتے آئے دینِ اسلام پر پورا بھروسہ اور اطمینان و اعتماد ھے؛ 1400 سال کے بعد اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے ایجاد کردہ دین سے مسلمانوں کا کوئی تعلق نہیں۔ اور ہاں، کہتا ھے: "اہلٍ حدیث صرف صحیح حدیث کے بھوکے ہیں"؛ تو "قرآن" کہاں گیا؟ قرآن کو اِس نے پسِ پشت ڈال دیا؟ گنتی سے ہی نکال دیا؟ یہ ھے گمراہی۔ اِن کو معلوم ہونا چاہیئے کہ مسلمانوں کے نزدیک پہلے قرآن کا درجہ ھے، پھر حدیث کا۔ دینی اور شرعی تعلیمات و احکام کی لیئے پہلے قرآن دیکھا جاتا ھے اور پھر احادیث۔ اِسی لیئے ہمیشہ مسلمان "قرآن و سنت" ، "کتاب و سنت" کہتے ہیں؛ "سنت و قرآن" ، "سنت و کتاب" نہیں۔ یہ بھی نوٹ کریں: "قرآن و سنت" ( "قرآن و حدیث" نہیں) ؛ "کتاب و سنت" ( "کتاب و حدیث" نہیں)۔ کیونکہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ عمل سنت پر ہو گا۔ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والوں کو "سنت" اور "حدیث" کا فرق ہی نہیں معلوم۔
@cogressparty99193
@cogressparty99193 Жыл бұрын
Janab kisi par ilzam mat lagau bina siti ke pressure cooker ho ek bhi dalil nahi diye 😂
@mohammedyaseen2235
@mohammedyaseen2235 Жыл бұрын
@@youthppur حضرات، برِصغیر میں پایا جانے والا ایک نیا فرقہ ھے جس نے امتِ اسلامیہ سے الگ ہو کر اپنا الگ فرقہ بنا کر "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے، اور 'حدیث' کے نام سے عام مسلمانوں کو اور اپنے فرقے والوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔ اس فرقے کے لوگ ہر وقت آپ کو حدیث حدیث کرتے نظر آئیں گے۔ غور فرمائیں کہ مسلمان "حدیث" کے مطابق نہیں، بلکہ "سنت" کے مطابق عمل انجام دیتے ہیں۔ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ یہی تو اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کی جہالت ھے. مسلمانوں کے نزدیک پہلے قرآن کا درجہ ھے، پھر حدیث کا۔ دینی اور شرعی تعلیمات و احکام کی لیئے پہلے قرآن دیکھا جاتا ھے اور پھر احادیث۔ اِسی لیئے ہمیشہ مسلمان "قرآن و سنت" ، "کتاب و سنت" کہتے ہیں؛ "سنت و قرآن" ، "سنت و کتاب" نہیں۔ یعنی پہلے ہمیشہ قرآن/کتاب آتا ھے، بعد میں سنت۔ یہی شریعتِ اسلامیہ اور مسلمانوں کا طریقہ ھے۔ لیکن جیسا کہ آپ دیکھتے ہیں، اِس "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے کے دھوکے باز "علماء" نے صرف حدیث حدیث کر کے اپنے فرقے کے لوگوں کو ورغلایا ھے۔ یہ بھی نوٹ کریں کہ [خاص context کو مستثنی کر کے] مسلمان "قرآن و سنت" کہتے ہیں ( "قرآن و حدیث" نہیں) ؛ "کتاب و سنت" کہتے ہیں ( "کتاب و حدیث" نہیں) کیونکہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ عمل سنت پر ہو گا۔ "اہلِ حدیث" نامی نئے فرقے والوں کو "سنت" اور "حدیث" کا فرق ہی نہیں معلوم۔ حضرات، حدیث موجود ھے کہ جنگِ بدر میں 313 سپاہی (صحابی) تھے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود بھی اِس میں شریک تھے؛ تو کیا آج تمام اسلامی ممالک کی حکومتوں کو چاہیئے کہ اپنی افواج میں صرف 313 فوجی رکھیں کیونکہ 'حدیث میں 313 سپاہیوں کا ذکر ھے' تو اِس پر عمل ہونا چاہیئے؟ ۔ حدیث موجود ھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابۂ کرام مسجد میں جوتیاں پہن کر نماز پڑھتے تھے، تو کیا آج تمام مسلمانوں کو چاہیئے کہ جوتیاں بغیر اتارے مسجدوں میں نماز پڑھیں کیونکہ 'حدیث میں ھے' تو اِس پر عمل ہونا چاہیئے؟ وغیرہ، وغیرہ، وغیرہ ۔۔۔ اِس فرقے والوں کو "حدیث" اور "سنت" کا فرق ہی نہیں معلوم۔ اِس فرقے والوں کو اتنا بھی نہیں معلوم کہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی؛ عمل حدیث پر نہیں بلکہ سنت پر ہوتا ھے۔ شاید اب آپ کو سمجھ میں آنا شروع ہو گیا ہو گا کہ کیوں اِس فرقے نے مسلمانوں کے نام "اہلِ سنت" کو چھوڑ کر اپنے نئے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھا ھے ("سنت" کے بجائے "حدیث") ! جی ہاں، اِس لیئے کہ اپنی من مانی کر سکیں، کسی بھی حدیث کی امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنی من مانی تشریح کر سکیں۔ اِس کے پیچھے جو بنیادی سبب کارفرما ھے وہ ھے امتِ اسلامیہ سے الگ ہونا، الگ ہو کر اپنا الگ فرقہ بنانا، اور اِس الگ فرقے کا الگ مختلف دین بنانا۔ اِس کے لیئے یہ طریقہ اختیار کیا گیا کہ سب سے پہلے ائمۂ اسلام کی تقلید کا انکار کیا گیا تا کہ امتِ اسلامیہ کے منہج سے آزاد ہو کر اپنی من مانی کا راستہ کھل سکے؛ مسلمانوں کے نام "اہلِ سنت" کے بجائے اپنے نئے فرقے کو "اہلِ حدیث" کا نام دیا؛ حدیث کی کوئی کتاب کھول کر کوئی بھی حدیث چن کر، اُس حدیث کو امتِ اسلامیہ سے ہٹ کر اپنا مفہوم دے کر، اپنی تشریح کر کے، اپنے فرقے کا الگ طریقہ اور دین بنا لیا، اور پھر کہا کہ دیکھو ہم اِس طرح اِس لیئے کرتے ہیں کہ فلاں حدیث میں یہ لکھا ھے/ہماری دلیل فلاں حدیث ھے۔ جبکہ یہ شریعت کی مخالفت ھے؛ عمل "حدیث" پر نہیں بلکہ "سنت" پر ہوتا ھے، ہر حدیث سنت نہیں ہوتی۔ اب آپ کو یہ اندازہ بھی ہو گیا ہو گا کہ یہ نیا فرقہ عام مسلمانوں کی (اور خاص طور پر اپنے فرقے کے مقلدین کی) کم علمی کا فائدہ اٹھا کر دھوکہ دینے کے لیئے حدیث کا نام استعمال کرتا ھے، بیچارے عام مسلمان (اور اس فرقے کے مقلدین) ، جن میں اگرچہ پڑھے لکھے لوگ بھی ہوں، حدیث کا نام سن کر دھوکے میں آ جاتے ہیں کیونکہ اُنہیں "حدیث" اور "سنت" کا فرق نہیں معلوم، اور نہیں جانتے کہ ہر حدیث سنت نہیں ہوتی، عمل سنت پر ہوتا ھے۔ اِسی لیئے تو مسلمانوں کا نام شروع سے "اہلِ سنت" ھے، نہ کہ "اہلِ حدیث" .
@AshfaqueAlam-uf1md
@AshfaqueAlam-uf1md Жыл бұрын
​@@cogressparty99193 Inko hadeeth ka mana hee nahin maloom
Aurat Jannati kab By Shaik Sanaullah Madani
34:58
Quran Aur Hadees Kurnool
Рет қаралды 258 М.
Angry Sigma Dog 🤣🤣 Aayush #momson #memes #funny #comedy
00:16
ASquare Crew
Рет қаралды 49 МЛН
Aulad Ki Tarbiyat | Bachon ki Tarbiyat | Molana Muhammad Yousaf Khan
39:03
Aulaad Ke Bigad Ne Me Maa Baab Ka Hath Shaikh Sanaullah Madani
31:40
AL NOOR FOUNDATION BIJAPUR
Рет қаралды 83 М.
Sada Khush Raho By Shaikh Sanaullah Madani
34:42
iic Mumbai - Islamic Information Centre Mumbai
Рет қаралды 41 М.
Jamiat Aur Naujawan By Shaik Sanaullah Madani
1:10:38
Quran Aur Hadees Kurnool
Рет қаралды 15 М.