Aulia-e-Karam Ka Institution | اولیاء کرام، قرآن میں ولی کا لفظ | Javed Ahmad Ghamidi

  Рет қаралды 21,958

Ghamidi's REELS

Ghamidi's REELS

Күн бұрын

Пікірлер: 97
@GhamidiREELS
@GhamidiREELS 2 ай бұрын
Keep watching-subscribe now: www.youtube.com/@GhamidiREELS
@hafizfaisal9251
@hafizfaisal9251 3 ай бұрын
عام فہم انداز میں بہترین موزو اعلی درجے کی گفتگو ھے یہ۔ جزاک اللہ
@Noorbakhshiatimes
@Noorbakhshiatimes 3 ай бұрын
مجدد وقت،مجتہد دوراں،محقق،مفسر،محدث استاذ محترم و مکرم حضرت علامہ جاوید احمد صاحب غامدی حفظہ اللہ تعالیٰ۔❤
@Doctorwithoutdegree
@Doctorwithoutdegree 3 ай бұрын
Jzzak.ALLAH❤ Beautiful words ❤️
@Awake-x8f
@Awake-x8f 3 ай бұрын
سسر اور داماد دونوں بھول چکے ہیں ایک مرنا اور عند اللہ جوابدہ ھونا ھے۔ بقول اپکے: "اللہ کا دین قرآن اور سنت میں موجود ھے" جبکہ حکم یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) - اتباع فقط رب کی طرف سے نازل کردہ کا کرنا ھے۔ کیا سنت کی کتابیں رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ جنکو آپ نے دین الاسلام میں شامل کر دیا ھے۔ کیا بنے گا تم دونوں کا پوم الحساب۔ افسوس ھے۔
@quest...6246
@quest...6246 3 ай бұрын
یہی لمبے چوڑے القابات، یہ شخصیت پرستی، یہ انسانوں کو دیوتا بنانے کا چلن ہی لوگوں کا دماغ خراب کرکے انہیں پیر اور مرید بناتا ہے۔ کچھ آقا بن جاتے ہیں، اور کچھ غلام بن جاتے ہیں اور اپنی اس غلامی اور حقارت پر فخر کرتے ہیں۔ اسی بت تراشی و بت پرستی نے مسلمانوں میں تنقید کا راستہ ہی بند کردیا ہے۔ اب اسلام کے علمائے قدیم اکابرین بن کر ہر طرح کی تنقید سے بالاتر ہو گئے ہیں۔ یہ بدعت عربوں کے آزاد قبائلی معاشرے میں بلکل نہیں تھی، لیکن جب اسلام صحرائے عرب کی آزاد فضا سے نکل کر شہنشاہوں کے علاقوں میں داخل ہوا تو یہاں کی غلامانہ فضا نے اس کی روح کو ہی بدل دیا۔ یہاں پر اب آزادانہ تحقیق کی بجائے غلامانہ پیروی کو ہی منتہائے دین سمجھا گیا۔ غامدی صاحب اور ان کے ساتھیوں نے غالبا اپنے لئے کبھی بھی ایسے القابات کا استعمال نہیں کیا۔
@muhammadfaheem6638
@muhammadfaheem6638 3 ай бұрын
پورا قران پڑھا ہوتا تو یہ بات کرنے کی توفیق نہ ہوتی​
@dowmd93
@dowmd93 3 ай бұрын
Bhai thori fursut apni zaban ko dijeeyay Aaj ki raat apnay damaq ko sonay dijeeyay
@waqarqureshiwaqarqureshi-tt5et
@waqarqureshiwaqarqureshi-tt5et 3 ай бұрын
Ghamidi sahb Allah pak ki bhhhht bri neemat han Allah ap ko salamat rakhy love you ghamidi sahb and hasan Bhai ❤
@Awake-x8f
@Awake-x8f 3 ай бұрын
سسر اور داماد دونوں بھول چکے ہیں ایک مرنا اور عند اللہ جوابدہ ھونا ھے۔ بقول اپکے: "اللہ کا دین قرآن اور سنت میں موجود ھے" جبکہ حکم یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) - اتباع فقط رب کی طرف سے نازل کردہ کا کرنا ھے۔ کیا سنت کی کتابیں رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ جنکو آپ نے دین الاسلام میں شامل کر دیا ھے۔ کیا بنے گا تم دونوں کا پوم الحساب۔ افسوس ھے۔
@janmengal6450
@janmengal6450 3 ай бұрын
@STUDENT-OF-ISLAM518
@STUDENT-OF-ISLAM518 3 ай бұрын
Ghamidi sahab Great source of knowledge ❤
@msmsk3115
@msmsk3115 2 ай бұрын
سبحان اللہ زبردست علمی نشست تھی اللہ کريم غامدی صاحب کے علم و حکمت ميں بے شمار خير و برکت دے اور صحت و تندرست کے ساتھ لمبی عمر عطا فرماے ۰ لوگو غامدی صاحب کی تعليمات سے استفادہ کرو يہ کوئی پير نہيں ہيں نہ يہ کسی سلسلے کے شيخ طريقت ہيں ! يہ ايک معلم ہيں جو صرف سيدھے راستے اور خالص عقيدے کی دعوت دے رہے ہيں اللہ انکی ان کاوشوں کو قبول فرماے آمين
@asharali6083
@asharali6083 3 ай бұрын
Sufism pe bhari athauda bht khoob Ghamidi sb ko allah accha rakkhe
@MuhammadAshraf-x4z
@MuhammadAshraf-x4z 3 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اعلیٰ محقق دوراں منبع علم و حکمت بحروالعلوم۔ مبلغ اسلام ۔علامہ جاوید احمد غامدی صاحب کی گفتگو سے دل کو اطمینان حاصل ہوتا ہے ۔ اللّہ پاک آپ کو حفظ وامان میں رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین
@kashankhan9342
@kashankhan9342 3 ай бұрын
یہی اسلام ہے جو ہمیں ہمارے علماء ممبر پے بیٹھ کر بہت کم بتاتے ہیں ۔غامدی صاحب کا سمجھانے کا طریقہ بہت عمدہ ہے استاد جی کو اللہ پاک صحت تندرستی والی زندگی دے
@muhammadtahir-om2sw
@muhammadtahir-om2sw 3 ай бұрын
Alhamdilillah very simple and straight forward way to understand Islam is only " HOLY QURAN ans SUNNAH OF MUHAMMAD (PBUH). tThank u Ghamdi sb to make is easy to understand
@saeedahmedbhad8648
@saeedahmedbhad8648 2 ай бұрын
Allahi Tavil umrak ya shaikh gamdi,jazakallahu khaira ,
@muhammadfaheem6638
@muhammadfaheem6638 3 ай бұрын
ڈاکٹر اسرار احمد صاحب مرحوم و مغفور، رہبر شریعت، جامعہ العلوم، مجتہد العصر، مفسر و معلم القرآن رحمت اللہ تعالٰی علیہ۔
@Mitcp
@Mitcp 3 ай бұрын
Love the way he talk in Proper Urdu with lot of respect
@klacontactbackend7710
@klacontactbackend7710 3 ай бұрын
Jazzak Allah ❤
@AbdulQayyum-ti5sk
@AbdulQayyum-ti5sk 3 ай бұрын
جزاک الللہ بارک و خیرا کثیرا
@AbdulRahman-ks7vg
@AbdulRahman-ks7vg 3 ай бұрын
Ghamdi sahib you are absolutely right
@hafizkhurram8788
@hafizkhurram8788 3 ай бұрын
Sir ghamidi is great scholar of islam.we are very respect of sir ghamidi,
@tahirzaman7747
@tahirzaman7747 3 ай бұрын
bht aala
@rehanahmed4531
@rehanahmed4531 3 ай бұрын
اللہ تبارک و تعالی غامدی صاحب کے درجات بلند فرمائیں دنیا و آخرت میں میں اللہ پاک کا شکریہ ادا کرتا ہوں ممنون ہوں پروردگار عالم کی ذات کا کہ جس نے جاوید غامدی صاحب جیسی عظیم شخصئیت کو اس دور میں پیدا فرمایا اور میں غامدی صاحب کا بھی مشکور ہوں کہ ان کی ذات میری رہنمائی کا سبب بنی اللہ پاک سلامت رکھیں
@ShafqatAra-jj4ti
@ShafqatAra-jj4ti 3 ай бұрын
Excellent explanation.
@Babarmeer18855
@Babarmeer18855 3 ай бұрын
Academic, logical and unambiguous discourse! Jazakallah, ustad e mohtaram.
@Doctorwithoutdegree
@Doctorwithoutdegree 3 ай бұрын
Jzzak.ALLAH❤
@shahidqamar3298
@shahidqamar3298 2 ай бұрын
علامہ امین احمد اصلاحی وہ عظیم ہستی ہیں جنکے شاگردوں میں ڈاکٹر اسرار اور غامدی صاحب شامل ہیں۔
@khalidmahmood9384
@khalidmahmood9384 3 ай бұрын
Jazak Allah ❤
@shaistayusuf8540
@shaistayusuf8540 2 ай бұрын
السلام علیکم سلامت رہیں کیا آپ کے کسی ایپیسوڈ میں محمد رسول اللہ کے سلسلی حسب نسب اور کعبہ کی حقیقت کا ذکر کیا ہے
@shaukatalio786
@shaukatalio786 3 ай бұрын
Great 👍 ❤
@Abdullahsworld-islam
@Abdullahsworld-islam 3 ай бұрын
Informative video content
@jamateinsani8249
@jamateinsani8249 3 ай бұрын
Kaash.. Mae Aap Hazraat Ke Saath Hoota.😢❤
@farahrasheed3331
@farahrasheed3331 3 ай бұрын
Jazak Allah Khair sir
@hikerover7045
@hikerover7045 3 ай бұрын
درود و سلام آپ پر سر ۔
@MohammadAfsar-b8q
@MohammadAfsar-b8q 3 ай бұрын
Mashallah.
@GulRahman-t6i
@GulRahman-t6i 3 ай бұрын
Bilkol sahye
@gulnazbano1629
@gulnazbano1629 2 ай бұрын
Why do not we try to be a true muslim according to Quran May Allah guide us in our life
@mirtilawatali4623
@mirtilawatali4623 3 ай бұрын
حضرت کا بیان مہمل ھے اور اولیاء کرام جن کی ساری زندگی تبلیغ دین میں گذری ان کا ذکر جس انداز سے کیا گیا وہ ناواقفیت کی اور کم فہمی ھے یہ تمام اولیاء قرآن و سنت کے پیرو کار تھے اور دنیا بھر میں اسلام کو پھیلایا ھے اللہ نے انھیں انعام واکرام اور عوام الناس میں پذیرائی سے نوازا موصوف فرماتے ہیں کہ قرآن میں صدیقین، شھید ین کا ذکر ھے یہی تو اولیاء کرام ھیں جن کی خدمات کا انکار کوتاہ نظری کے سوا کچھ نہیں حضرت نے اپنے خطاب میں اپنی ابتدائی حالات زندگی کا ذکر کیا اگر اس دور میں یا آج کسی اہل نظر معرفت حق شناس سے تعلق ھو جاتا تو ان کے خیالات یکسر مختلف ھوتے قرآن فہمی دیں کی سمجھ اور اس بارے میں حتمی رائے دینا مناسب نہیں ھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے تو حید اور نظام زندگی کے بارے جو اصول بیان کیے ھیں یہ دیکھنا چاہیئے کہ کوئی شخص اس سے ہٹ کر تو کوئی بات تو نہیں کررہا اگر بنیادی اسلامی اصول اللہ کی معرفت کے لئے طر یقت، صوفیاء کرام نے ایک طریقہ کار اپنے انداز میں اختیار کیا اور اللہ اور اس کے رسول سے تعلق کے رشتے کو مضبوط کیا اس کو مسترد کرنا درست نہیں۔ دیکھنا اور سمجمنا یہ چاہیے کہ ھمارا کوئی عمل قرآن و سنت سے متصادم اور اس کے خلاف تو نہیں یہی اصل بات ھے اور قرآن میں اگر اس ضمن میں آپ کو واضح بات نہیں ملی تو کوئی اسے غلط کیسے قرار دے سکتا ھے اس بارے میں رجوع اور مزید غور و فکر کی ضرورت ھے۔
@AinulhaqKakar
@AinulhaqKakar 3 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جاوید احمد غامدی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کے عمر و علم و اولاد و رزق میں برکت عطا فرمائے آمین ،، لیکن سوال یہ کہ علم کی تجدید کے لیے ،، تنقید کے نظر سے بالاتر ہو کر ھمیں یہ علم دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے مقربین بندوں میں سے نبی اور رسول اور پیغمبروں کے بعد امتی اور ولی کا ذکر ہے امتی سب کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کو کہتے ہیں اور ولی کا ترجمہ ہے دوست ،،، دوست اللہ تعالیٰ بھی بندوں کا بن جاتا ہے اور بندے بھی اللہ تعالیٰ کے دوست بن سکتے ہیں ،، ولی ،،اپنے مخلص کردار اور مخلص عبادت اور بندگی و اطاعت و فرمانبرداری و ریاضت کے بنیاد پر مسلمان اللہ تعالیٰ کے ولی بن سکتے ہیں ،، مختصر جس مسلمان بھائی نے خود کلمہ طیبہ پڑھا اور عمل صالح کیا اور اس کے بعد کلمہ طیبہ کا دعوت دوسرے ھم نسل آدم علیہ السلام کے بھائی کو سمجھانے اور سیکھانے کی کوشش کرنے والے سارے اللہ تعالیٰ کے ولی اور دوست ہوتے ہیں اپنے محنت و محبت کے اندازے کے مطابق
@msmsk3115
@msmsk3115 2 ай бұрын
عام فہم الفاظ ميں سادہ بات ہے کہ يہ تمام سلسلے ذاتی مفادات اور عام عوام کو زہنی غلام بنانے کے لئے ايجاد کئے گے دين کی بنياد اللہ اور اسکے رسول اور ان پر نازل قران پر ہے باقی سب دھوکہ اور فريب ہے
@SabrinaSahir
@SabrinaSahir 3 ай бұрын
تھا ضبط بہت مشکل اس سیل معانی کا کہہ ڈالے قلندر نے اسرار کتاب آخر ❤❤❤❤❤
@hikerover7045
@hikerover7045 3 ай бұрын
انسان کی کیا اوقات جو اللہ کا دشمن یا دوست بن سکے ؟ البتہ اللہ کا قانون ہے جس کےمطابق عمل کرکے فلاح پانا ہے یا پھر پلیدی میں گرجانا ہے ۔بس یہی بات ہے ۔
@anwarmalik665
@anwarmalik665 3 ай бұрын
❤❤
@kaisarriaz2885
@kaisarriaz2885 3 ай бұрын
Bhala Ho Science Ka, Bhala Ho Ehd i Hazir K Iss Established Elm Ka
@ahsanhameed5686
@ahsanhameed5686 3 ай бұрын
اولیاء کرام۔۔ پاکستان میں۔۔ اور ان کے اثرات و فوائد۔۔ یہ بنتا ھے ٹاپک !
@kunwaeAbdulsalamsani
@kunwaeAbdulsalamsani 3 ай бұрын
سورت الکہف آیت نمبر 17 کا ترجمہ پڑھیں جناب
@GhamidiREELS
@GhamidiREELS 3 ай бұрын
یہ کمینٹ کرنے سے پہلے جان لیں کہ غامدی صاحب صاحبِ تفسیر ہیں۔ متعلقہ آیت پر ان کا موقف پڑھ سکتے ہیں۔ اور اس درس میں تفصیل سے سن سکتے ہیں: kzbin.infoDxGPLV0fSPY
@ahmadzamankhan2061
@ahmadzamankhan2061 3 ай бұрын
جی جی مینے پڑھ لی ہے اور پورا موضوع پڑھ کر غور بھی کر لیا ہے آپنے کیا اخذ کیا ہے
@qaisershabbir4840
@qaisershabbir4840 3 ай бұрын
Ghamdi sb your ideal is umvi deen the parallel system came into existence due to cruelty and oppression of Umayyad dynasty because true Islamic spirit was suppresed by force and freedom of expression was usurped by umvi and later Muslim Monarchs so Muslim intellectuals expressed in allegorically the Muslim monarchs are main cause of creating this parallel system please throw light on this aspect
@kaisarriaz2885
@kaisarriaz2885 3 ай бұрын
Bhala Ho Science Ka,Wright Brothers Ko Tribute Paish Karta Hai
@mirahmedalikhan7055
@mirahmedalikhan7055 2 ай бұрын
Allah ka Farman ..Quran..sure .younus .ayath ..61.. 62.. Allaha farmarahe hain . Jo mere bataye huay raste per chala,, wo mera wali. ( Dost ) . Aur mei uska.wali.. .Allah ka batlaya hua tareqa Quran ka tareqa... Aur kise ka bhi dosara tareqa nahee.. Har mussalman ko chaheay ke wo Allah ka wali ( Dost ) bane....
@AslamAnsari-yp5zz
@AslamAnsari-yp5zz 3 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@ahsanhameed5686
@ahsanhameed5686 3 ай бұрын
میرے نزدیک فوجی اور مزدور ہی ولی اللہ ہیں
@shahbazahmad6796
@shahbazahmad6796 3 ай бұрын
Ye saba to Hajrat umar raji ta ala wali bat kar rahe jab hujur ne kaha mujhe likhne ke liyr Qiratas laksr do us time umar ne kaha iski koi jarurat nahi. Hame allah ki kitab mil chuki hai
@umar.666
@umar.666 3 ай бұрын
ولایت کا یہ سارا تصور سیدنا علی کی ذات سے جوڑتے ہیں۔۔۔انہی کو اس کا منبع ومصدر قرار دیتے ہیں۔ اور پھر ان ہی کو امام الاولیاء بھی ٹھہراتے ہیں۔ آپ کو عامة الاصحاب کے بالمقابل باطنی اور لدنی علوم کا وارث قرار دے کر اور باطنی تفسیر سے اس تصور دین کو ہی اصل دین اور حقیقی دین بنا کر پیش کرتے ہیں۔ شیعہ کتب اصول میں اس باب کی روایات کی بھی کمی نہیں۔ اس پہلو سے بھی اگر گفتگو ہوتی تو زیادہ بہتر ہوتا۔ مسئلہ اتنا سادہ اور سطحی نہیں جتنا یہ حضرت فرماتے ہیں! 😮
@hikerover7045
@hikerover7045 3 ай бұрын
نہج البلاغہ میں امام علی اس طرح کی ولایت پانے سے انکار کررہے ہیں بلکہ کہتے ہیں کہ مجھے اس طرح کی ولایت دینے والے لوگ مجھ سے نہیں بلکہ مشرکین ہیں ۔
@abdulwahab4462
@abdulwahab4462 3 ай бұрын
@@hikerover7045 bhai.. please refrence dy skty hyn .. nahj ul bhalagha ka jis min MOLA ALI ny is trah farmiyah? bs apni bat ko mazbot krny kyliy daleel mang rha hon.. mera muaqif bhi yehi hy ..MOLA ALi is tarah waliyat paaany se inkar krty hyn,, agr reference mil jata tu ,, min zada is baat pe yakeeen rkh lon ga
@aarifboy
@aarifboy 3 ай бұрын
@16:26 Shuhda word k bhi apne hee meanings nikal diye Ghamdi ne, 'Gawahi dene wale', ye dusra Pervaiz hai. Aaj se Aziz Bhatti aur Bhutto tau Shuhda ki list se nikal gaye 😑
@KS-eu7jp
@KS-eu7jp 3 ай бұрын
Aap jaise Beaqli log aur kya kahenge??
@aarifboy
@aarifboy 3 ай бұрын
@@KS-eu7jp Ye Ghamdi aik 'baghlol' hai bass, Aalim nahin. Jis baat ka ilzaamm Pervaiz par lagata hai wohi kaam khud bhi kerta hai lol.
@KS-eu7jp
@KS-eu7jp 3 ай бұрын
@@aarifboy Ghamdi kuch bhi kahe aap ki zimmedari hai ke ussper ilzaam laganese pehle Quraan ki aayetoo se tasdeek kare Q ke Quraan Furkaan hai huq aur bateel samjha deta hai lol. Woo nahi kerna aapne bass aandhe ki taraah logoper suni sunaye batto se tankide kerna yahi aataa hai aap logoko
@shahbazahmad6796
@shahbazahmad6796 3 ай бұрын
Ye sahab to bhi nakar denge ke Rasulallah sallallahu wa alayhi wasallam jo Asab e sufa se jo Ghanto baith kar bate karte the hujur galat karte the bad Quran me inhi asab e sufa ke liya ayat bhi ayi jab Quresh ko log bolne apas me kahne lage ham to Rasulallah ke sath baith kar bat karna chahate hai lekin Rasulallah to in adhnange logo ke bich me baith kr bate karte hai is liye ham nahi milte Rasulallah se . Tab quran ki wahi ayi ya rasullah ap inse bat karna na chcore ye wo log hai jo allah ki kasam kha le to allah use pura kar de
@ANHPakistan
@ANHPakistan 3 ай бұрын
قرآن ایک الہامی کتاب ہے اور اس کا ترجمہ یا مفہوم صرف انبیاء کرام اور اولیاء کرام پر ہی الہام ہوتا ہے وہ بھی اسے تحریر نہیں کرتے بلکہ عمل کر کے دکھاتے ہیں اور موجود لوگوں پر ان کی پیروی کرنا فرض ہوتا ہے ۔ قرآن کا درست مفہوم یا ترجمہ علامہ اقبال پر الہام ہوا تھا جس کو آپ نے شاعری کی صورت میں تحریر کیا مگر یہ بھی عام بندے کی سمجھ سے بالاتر ہے اس کے علاوہ خواجہ شمس الدین عظیمی سرجانی ٹاؤن کراچی پر قرآن کا درست مفہوم یا ترجمہ الہام ہوا مگر اس کو سمجھنے کیلئے بھی کئی سال کا عرصہ درکار ہے موجودہ دور میں جتنے بھی مولوی مولانا علماء یا عالم دین ہیں وہ اس قابل نہیں کہ ان پر قرآن کا درست ترجمہ یا مفہوم الہام ہو یہ سب محدثین کے من گھڑت احادیث کے مطابق مرتب کردہ ترجمہ و تفسیر کو ہی درست سمجھتے ہیں اور جو ان کے پیروکار ہیں وہ بھی ان کی طرح درست ترجمہ یا مفہوم سے ناآشنا ہیں۔ اگر آپ قرآن اور علامہ اقبال کی شاعری کا درست ترجمہ یا مفہوم سمجھنا چاہتے ہیں تو سلسلہ عظیمیہ جوائن کریں ۔۔۔ اگے تہاڈی مرضی
@waqaruddinansari8757
@waqaruddinansari8757 3 ай бұрын
محترم کاتب محمدؐ کی "الحق" سیرت / حدیثیں / سنتیں انکو مانتا ھے جو باری تعالٰی نے اپنی کتاب میں بیان فرمائیں ہیں اور باطل انکو مانتا ھے جو غیر اللہ مثلا: (بخاری مسلم وغیرہ) نے اپنی اپنی کتابوں میں بیان کی ہیں۔ آپكا ماننا کیا ھے اپنی پوزیشن واضح کریں اور مرتے دم تک اس پر ثابت قدم بھی رہیں: (وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَاَنْتُمْ تَعْلَمُونَ۔ 2/42)
@saeedqureshi-bw2ns
@saeedqureshi-bw2ns 3 ай бұрын
Qibla wali k lafz se tw ap ki nind or jati ho gi
@DwindlingLamp
@DwindlingLamp 3 ай бұрын
اللہ کو یاد کریں، اُس کے ولیوں کو نہیں۔ نیند نہیں اُڑے گی۔
@ahsanhameed5686
@ahsanhameed5686 3 ай бұрын
شاید میں نے کبھی لوگوں کو مس گائیڈ کرنے کے لئے کوئی اس طرح کی فلسفیانہ گفتگو کی ھو
@Awake-x8f
@Awake-x8f 3 ай бұрын
سسر اور داماد دونوں بھول چکے ہیں ایک مرنا اور عند اللہ جوابدہ ھونا ھے۔ بقول اپکے: "اللہ کا دین قرآن اور سنت میں موجود ھے" جبکہ حکم یہ ھے: (اِتَّبِعُوا مَا اُنْزِلَ اِلَيْكُمْ مِنْ رَبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهٖ اَوْلِيَاءَ قَلٖيلًا مَا تَذَكَّرُونَ۔ 7/3) - اتباع فقط رب کی طرف سے نازل کردہ کا کرنا ھے۔ کیا سنت کی کتابیں رب کی طرف سے نازل کردہ ہیں؟ جنکو آپ نے دین الاسلام میں شامل کر دیا ھے۔ کیا بنے گا تم دونوں کا پوم الحساب۔ افسوس ھے۔
@DwindlingLamp
@DwindlingLamp 3 ай бұрын
عملی چیزیں کتابوں سے نہیں، عمل سے منتقل ہوتی ہیں۔ سنت دین کا عملی حصہ ہے۔ اِس عملی حصہ کے پیچھے کا علم قرآن میں موجود ہے۔
@clicknadeem3824
@clicknadeem3824 3 ай бұрын
دین میں حتمی حجت قرآن ھے تو کی آپ نے دوسری کتب کیوں سینے سے لگا رکھی ہیں ؟ محمد ص تو قرآن دے کر گئے تھے آپ لوگوں نے دوسرے ٹنٹنے لگا کر اللہ کے میزان کے ساتھ ظلم کیا ھے 😢
@GhamidiREELS
@GhamidiREELS 3 ай бұрын
مسئلہ کتب نہیں کتب کی حیثیت ہے۔
@Walibutt-cy6zq
@Walibutt-cy6zq 3 ай бұрын
Babon peeron k pojariyo k seenay per khanjar chala dita ghamdi sab ne
@QamarAbbas-sg5ok
@QamarAbbas-sg5ok 3 ай бұрын
Tum ankho k ni balke Dil k andhy ho
@aarifboy
@aarifboy 3 ай бұрын
Ghamdi 'Wali' word ki nayi interpretation ker k Pervaiz k peechay chal parra hai, iss ki bhi apni Arabic hai 🤣
@KS-eu7jp
@KS-eu7jp 3 ай бұрын
Ghamdi sab Quraan ki arbi zabaan se sahi keh rahe hai Mazhab ne mernewale ko Shaheed kaha hai aur Quraan se detrack kiya hai
@florencepetanimals8770
@florencepetanimals8770 3 ай бұрын
1440 sa Quran Aap ko understand only other wise not understand
@KS-eu7jp
@KS-eu7jp 3 ай бұрын
1150 saal se Quraan chodker andhbakkti chali hai janaab aap kidher ho??
@SajidHussain-m1v
@SajidHussain-m1v 2 ай бұрын
غامدی صاحب افسوس افسوس افسوس افسوس اپ پانی پینے وقت بسم اللّٰہ بھی نہیں پڑھتے
Enceinte et en Bazard: Les Chroniques du Nettoyage ! 🚽✨
00:21
Two More French
Рет қаралды 42 МЛН
人是不能做到吗?#火影忍者 #家人  #佐助
00:20
火影忍者一家
Рет қаралды 20 МЛН
小丑女COCO的审判。#天使 #小丑 #超人不会飞
00:53
超人不会飞
Рет қаралды 16 МЛН
Сестра обхитрила!
00:17
Victoria Portfolio
Рет қаралды 958 М.
Is Abraham In The Quran? - Islamic Knowledge Network
2:25
Islamic Knowledge Network
Рет қаралды 9
Dastaan e Hayat | Javed Ahmad Ghamidi | Ep 01
41:34
Open Mic
Рет қаралды 8 М.
Top 10 Question & Answers in 2016 | Javed Ahmad Ghamidi
57:32
Al Mawrid Hind
Рет қаралды 1 МЛН
QURAN Ka TAARUF - Part - 1 - Introduction to Quran - Javed Ahmed Ghamidi
28:35
Ghamidi Center Of Islamic Learning
Рет қаралды 109 М.
Enceinte et en Bazard: Les Chroniques du Nettoyage ! 🚽✨
00:21
Two More French
Рет қаралды 42 МЛН