السلام علیکم آپ نے یہ موضوع منتخب کیا ہے. ہوسکتا ہے کچھ لوگوں کو یہ اچھا نہ لگے
@nigaah Жыл бұрын
جناب کسی نے سوال کیا تھا؟ میں نے بس جواب دیا... علم کا مطلب یہ بالکل بھی نہیں کہ سب کو عقیدے سے جوڑ دیا جائے. علم کو عقیدے سے نہ جوڑیں... اس میں یہ بالکل نہیں کہا گیا ہے کہ یہ درست ہے وہ غلط ہے....... میں ادب و احترام کے ساتھ گزارش کرتا ہوں کہ اسے بس ویڈیو ہی سمجھیں.... کل اگر میں فرعون کے عقیدے پر ویڈیو بناؤں تب تو اور بھی برا سمجھا جاؤں گا
@ansarizaheerahmadabdulaziz7280 Жыл бұрын
مجھے نہیں لگتا کوئی ناپسند بات بہت اچھی معلامات ہے
@aliwajid7009 Жыл бұрын
جن لوگوں کو اچھا نہ لگے وہ اپنے عقیدے اور نظریات کا علاج کروائیں علاج ہو سکتا ہے انشاءاللہ تعالٰی عزوجل۔
@dr.shahnazkureshi7647 Жыл бұрын
Behtareen
@akhtarmirza12127 ай бұрын
अल्लाह आप को सलामत रखे जनाब। आप ने बहोत बड़ी उम्दा मालूमात दी है
@yahyajan5138 Жыл бұрын
واقعی واقعی بہت معلوماتی ویڈیو ہے
@mazharhussain206211 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب جزاک اللہ خیرا کثیرا 💞🤝✊👊✌️
@unanitreatmentandremedies28626 ай бұрын
Jazaak Allah khair Bahut behtareen video
@muhammedrafiq56719 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا
@abdulrahimmomin1264 Жыл бұрын
اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ اسطرح کی ویڈیوز بناتے رہے۔ بہت اچھا لگتا ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپکو آپکے اہل خانہ کو صحت وعافیت کے ساتھ عمر خضری عطاء کریں آمین یارب العالمین 🌹🌹🌹
@warsihaseena490 Жыл бұрын
Very very nice saying
@ansarizaheerahmadabdulaziz7280 Жыл бұрын
آپ جناب نگاہ صاحب قطب پر بہت اچھی تفصیل ظاہر کیا بہت خوشی ھوئی
میں آپ کا انتہائی مشکور ہوں کہ آپ نے اتنی اہم معلومات لوگوں تک پہنچائی اللہ آپ کو صحت کے ساتھ زندگی دے اور آپ اسی طرح اردو زبان کی ترویج و ترقی میں اپنا کام انجام دیتے رہیں آمین ثمہ آمین 👍 سب کے لئیے محبتیں، کراچی سے ❤
@mohdshahid5086 Жыл бұрын
بہت ہی اچھی جانکاری آپنے دی ہے شکریہ
@rabiatabassum4905 Жыл бұрын
اسللام علیکم آپ کی ویڈیو ز واقعی بہٹ اچھی ہوتی ہیں آج کی ویڈیو سے بہت سے سوالات پیدا ہوتے ہیں یہ سب معلومات کہا ں سے ملی اور یہ سب باتیں کون طے کرتا ہے کہ کون ولی ہے وغیرہ اور ایک عام ان کو کیسے پہچان سکتا ہے اور ان باتوں کی سچائی کیسے مانی جائے گی
@madinaqandil3611 Жыл бұрын
Allah pak aapki madad or hefazat kry bahoat Aachi BAAT ki aap NY thanks
@romanajamil5023 Жыл бұрын
اللہ پاک آپ اور آپ کے چاہنے والوں کو شاد و آباد رکھے گزارش ہے کہ آیندہ ولیوں کی پہچان پر ویڈیو بنایں شکریہ
@mianshafeequrrahman7441 Жыл бұрын
آ مین ثم آمین 🤲
@YousafButt-dc2ss Жыл бұрын
ALLAH khush rakhey.information shandar.faisal Abad Pakistan.
@CHACHASULEMANMOLAYI Жыл бұрын
KITNE AZEEM LOG HAI JO AULIYA E KARAAM HAI ALLAH KEY FARISHTO KA BHI IN PER SALAM HAI YE RAJA MAH RAJ BHI BAADSHAH HAI SHEHENSHA EIS WAASTE TU HUM BHI IN KEY GHULAM HAI
@aliuddin2857 Жыл бұрын
السلام علیکم ۔۔۔۔بہت خوب سرجی ۔۔۔ انتہایئ اہم ترین اور بہترین ،ماشاءاللہ اس طرح کے معلو مات کو حاصل کرنا پھر عام فہم الفاظ میں بیان کرنا ❤بہت بہت مبروک سر جی ۔۔۔اللہ پک آپ کو بہت وسیع تر رکھے ۔۔۔بہت خوب رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔
@syedkhadarali9247 Жыл бұрын
❤❤❤ Sub,,han Allah ❤❤❤
@rajafayyazalhassan7956 Жыл бұрын
Shandar
@balekundrigulnaz4297 Жыл бұрын
Jazakallah Bahot behtareen ❤
@NidaInnocent Жыл бұрын
Bahut shaandaar peshkash.Sabhi naazreen ko Aadaab.From Bareilly U.P.India.
@aliwajid7009 Жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ
@AliRaza-lm8wm Жыл бұрын
Very nice lecture
@hafzanazia653510 ай бұрын
AJ kal ye log off duty hn??
@adibrizwana2376 Жыл бұрын
رسول اللہ (ص) کے بعد ہی کار جہاں ان اولیائے کرام کے ذمے ائے ہوں گے تو پھر انکی تعداد اور انکے درجات اور انکے فرائض ومقامات کس نے واضح کئے اور یہ تفصیلات کیسے معلوم ہوئیں...جبکہ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ اولیائے اللہ اکثر ایسے حال میں ہوتے ہیں کہ انکی شناخت ہر ادمی کے لئے آسان نہیں....
@gulamgauskhan7018 Жыл бұрын
Masha Allah. Nabuwat khatm ho ch ki hy. Ab koi nabi nahi aane wala. Beshak hazrat Issa a s aaye gay lekin wo koi naee shariyat nahi laay gay balki wo bhi shariyate mohammadiya par amal paira hogaya.
@aliwajid7009 Жыл бұрын
ماشاء اللہ سبحان اللہ الحمدللہ تاجدار ختم نبوت زندہ باد ہے تاجدار معصومیت زندہ باد ہے ❤❤❤❤
@israrahmad6164 Жыл бұрын
برخچے کے بارے میں تفصیل بتاۓ
@ibjust9053 Жыл бұрын
یہ ترتیب کس کی بنائی ھوئی ھے۔رھنمائی فرمائیں۔
@Thisispakisatan6 ай бұрын
پاکستان سے سلام قبول فرماٸے
@AbdulRasheed-mq3xb Жыл бұрын
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے کہ جس نے یہاں دیکھا وہ حشر میں بھی دیکھیے گا ۔ اسکا مطلب یہی ہے کہ ایسے ولی کو تلاش کرو جو دیدار کراے ۔ دنیا ایسے ولیوں سے خالی نہیں ہے۔
@companioncompanion4354 Жыл бұрын
بھائی قطعی برا مت مانیے گا، آپ کو ایک مسلمان بھائی ہونے کی حیثیت سے آپ کو مشورہ دے رہا ہوں کوئی بات بھی جب اللہ سے یا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کریں تو ساتھ ہی حوالہ بھی دیا کریں کہ اللہ نے کس سورۃ/آیت میں یہ بات فرمائی ہے یا کس حدیثِ قدسی میں اللہ نے یہ فرمایا ہے؟ دین تخیلات یا لوگوں کی لکھی معلومات کا نام نہیں، "قرآن و حدیث" کا نام ہے۔ جن کے بارے میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حجتہ الوداع کے موقع پر فرمایا تھا کہ میں تمہارے پاس دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں انکو تھامو گے تو کبھی گمراہ نا ہوگے ایک اللہ کی کتاب( قرآن) اور دوسری میری سنت (حدیث). حوالہ: رواہ الحاکم والبيهقي. وقال الحاکم: صحيح الإسناد. اس لیے میرے بھائی دین کے معاملے میں تحقیق و احتیاط دنیا سے زیادہ کریں۔۔
@asifraza8124 Жыл бұрын
اللہ نے اپنا نظام کسی کہ حوالے نہیں کیا - وہ سب کائنات کو خود ہی چلاتا ھے- ا للہ کہ نیک بندے اس کے پیغام کو پھیلاتے ہیں - لوگوں کو برے کاموں سے روکتے ہیں اور اچھے کاموں کی تلقین کرتے ہیں-
@knoweverything17329 ай бұрын
Shaan o shaukat, ka maani batayi
@guddubhai354 Жыл бұрын
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته محترم جو کچھ آپ نے بیان کیا ہے کیا یہ سب نص قرآن اور أحادیث سے ثابت ہے رہنماٸی فرمادیں
@akhtarmirza12127 ай бұрын
Nafs ki video,s kaha hai???
@S_SHAAFI2120 күн бұрын
یہ سلسلہ جاری رکھیے پلیز ان موضوعات کو ڈس کس کریں پلییییز
@syedirshad7191 Жыл бұрын
Apne Kahan Nabi ayenge hazrat isa yahan to sahi lekin aur bhi ayenge or kon ayenge ye bhi to batayen
@nigaah Жыл бұрын
یہ اس ویڈیو کا ٹاپک نہیں تھا صرف مثال دی گئی تھی
@syedirshad7191 Жыл бұрын
@@nigaah Nabi to ek hi ayenge sirf hazrat isa or koi nhi apne kaha or bhi ye nhi kehna tha apko Hazrat e mehdi Jo ek Khalifa h bs
@rafiktk4561 Жыл бұрын
Aap ki koshish buhat achi hai laikin meray bhai laikin Quran ki surah Al e Imran ke mutabiq ghaib ka ilm Allah sirf Nabiyon ko deta hai lehaza nibiyon ki pairwi ka hukam aya hai na ke in ghos,qutab aur abdaalon ka Nabi ke pechay Allah hota hai aur sab se zaroori cheez Nabi pbuh ka Hajja tal wida ka khutba hai ke mein tum mein 2 cheezein choday ja raha hoon ek Quran dosra meri sunnat unhon ne Hazrat Abu bakar,Umer,Usman,Ali razi alla unhum ka naam nahein liya takay shakhsiat prasti na shorou ho jaye
@rafiktk4561 Жыл бұрын
Allah ka shukar hai bhai hum tu hidayat ki taraf mayel ho gaye hein Allah shaitaan ke ghalbay se hamein aap ko aur sab naik jin o ins ko bachaye Ameen
@asmashah4231 Жыл бұрын
کاش مجھ کو کوئی نقبا یا ابدال مل جائے
@rajafayyazalhassan7956 Жыл бұрын
And who are Qalanders ?
@akhtarmirza12127 ай бұрын
जनाब रिजालुलगैब, जो होते है इन का मकाम बहोत आला होता है
@liaquatmayo684411 ай бұрын
کیا ان عہدوں اور رتبوں کی سند قرآن و حدیث سے بھی ہے۔۔۔۔!
@akhtarmirza12127 ай бұрын
Assalamualaikum जनाब आप वालियों पे मज्जूब,कलंदर मस्तान और मज्जूब का फरक बि बताए,इस नफ्स पर की और वालियों की मालूमात दे फकरी सूफी पर बि बात करे ple
@jamshedjauharofficial Жыл бұрын
آئیں گے کہنا بھی میرے خیال میں غیر محطاط بات ہے حضرت عیسیٰ علیہ السلام جو قرب قیامت میں تشریف لائیں گے تو نبی آخر الزماں صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی کا ہی ایک امتی بن کر ۔ معذرت کے ساتھ
@Usriri_4891 Жыл бұрын
विलायत k साथ साथ जहूर भी बताए होते।
@binzahoor3460 Жыл бұрын
قلندر ۔۔۔مجذوب ۔۔۔سالک۔۔۔ اپ نے یہ عہدے نہیں بیان کیے ان کی کیا حیثیت ہے
@syedn4413 Жыл бұрын
آپ نے یہ وضاحت نہیں فرمائی کہ سلسلہ ء ولایت کی ابتداء کہاں سے ہوئی اور پہلا ولی جناب رسالتماب کے بعد کون تھا؟؟ اور یہ تفصیلات کس مکتبہء فکر کی روشنی میں بیان کی ہیں؟ نیز انہیں اس مقام و مرتبے پر کون فائز کرتا ہے؟؟
@nigaah Жыл бұрын
محترم بہت سارے سوالات ایسے ہی مجھ سے پوچھے گئے.... جو شاید اب کبھی نہیں پوچھے جائیں گے.... آپ کو کس مکتبہ فکر کے حوالے سے معلومات چاہیے لیجئے.. پہلے دیوبندی مکتبہ فکر سے دے رہا ہوں... مگر یہ بھی کہ اس کے بعد کبھی دینے کی نوبت ہی نہیں آئے گی غوث، قطب، ابدال صوفیہ کی اصطلاح میں یہ اولیاء اللہ کے مناصب ہیں جن سے تکوینی اور تشریعی امور متعلق ہوتے ہیں التکشف عن مہمات التصوف، تعلیم الدین اور شریعت وطریقت میں اس کی کچھ تفصیلات موجود ہیں یہ تینوں کتابیں حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ کی تصنیفات ہیں۔ مخلوق کی ہدایت کا کام جس کے سپرد ہوتا ہے اسے قطب الارشاد کہتے ہیں اور تکوینی امور جس سے متعلق کیے جاتے ہیں ا سے قطب الکتوین کہتے ہیں، احادیث میں بھی ان امور کا ذکر ہے، مثلاً ا بدال کا ذکر اس حدیث میں ہے جسے امام احمد نے نقل کیا ہے اور مشکاة شریف ۵۸۳ پر موجود ہے: عن شریح قال: ذکر أہل الشام عند علی وقیل: العنہم یا أمیر المؤمنین، فقال: لا إنی سمعت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یقول: الأبدال یکونون بالشام وہم أربعون رجلا، کلما مات رجل أبدل اللہ مکانہ رجلا، یسقی بہم الغیث، وینتصر بہم علی الأعداء، ویصرف عن أہل الشام بہم العذاب․ (مشکاة: ص۵۸۳) صاحب مرقاة نے ابن عساکر کے حوالہ سے عبد اللہ بن مسعود کی ایک مرفوع روایت نقل کی ہے جس میں درجہ بدرجہ ایسے اشخاص اور ان کی تعداد اور درجات کا ذکر ہوا ہے اگرچہ اصطلاحی نام غوث، قطب نہیں ہے۔ تکوینی امور کے ان سے متعلق ہونے کا ثبوت حضرت خضر علیہ السلام کے قصہ میں موجود ہے، جو قرآن میں ہے، اور برکات کا ذکر اوپر والی حدیث میں صراحة موجود ہے۔ قلندریہ: صوفیا اور اولیاء کی اس جماعت کو کہتے ہیں جن کے ظاہر اعمال (مثلاً نوافل وتسبیحات وغیرہ) تو بہت زیادہ نہیں ہوتے مگر قلب سے وہ ہروقت اللہ تعالی کی طرف سے متوجہ رہتے ہیں اور مخلوق کی پروا سے آزاد ہوتے ہیں۔ واللہ تعالیٰ اعلم دارالافتاء، دارالعلوم دیوبند
@shareefulislamattari5731 Жыл бұрын
آپ اولیاء سے محبت کرنے والے ہیں یا نفرت ؟؟؟
@juniorravishyoutubechannnel Жыл бұрын
Ab to babao k urs k naam pe dhandha chalta hai 😂😂😂😂