A repentance is just like a clear and clean soul without out any single sin
@jiyaakhann610316 күн бұрын
Aasalamu aalikum dii G ky ap ka khoie edara chal raha hai
@bhatseerat903116 күн бұрын
Ur absolutely correct sister😢
@ShabirShabirbhat-nd1wk12 күн бұрын
Masha Allah
@ajazahmed563011 күн бұрын
Mashallah, asul kron
@abrasheedbaba17 күн бұрын
Bilkul Sahee . AakhirAllah Gafoorur Rahim hae.
@bhatnazil689820 күн бұрын
توبہ کا دروازہ ہمیشہ کھلا ھوتا ھے
@MohdAkramkasana-r5z17 күн бұрын
Walaikum assalam Ameen
@saimaakhter879220 күн бұрын
Masha Allah Behan Allah aap ko iss ka Ajar de ga insha Allah ❤❤❤
@ShaziaMajeed-zp7hn20 күн бұрын
Bilkul sahi tuba ka darwaza hemsha khula hai Allah kyai pass
@jiyaakhann610316 күн бұрын
Ma ap say padna chahti hu
@jobs44518 күн бұрын
Aurat ki awaaz qa b parda hai bhn
@efiknowledge16 күн бұрын
ٱلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ Dear sister if possible then also wear gloves on your hands
@Allahhuakbar705-w7b20 күн бұрын
Ya baat aap na such bola loog hamesha insaan kei khameya dakhta hai aachahei koyei nhi. Dakhta hai ya insaan kei firat hai 😢 joo loog aasa karta hai un ko allah achi hidayat kara ❤ allah aap ko salamat rakhe
@syedamir296020 күн бұрын
ہم لوگوں کا کیوں سونچتے ہیں جزا ،سزا ثواب جواب حساب کتاب تو اللہ کو کرنا ہے ہمیں جواب دہ اللہ کے سامنے ہونا ہے ۔تو لوگوں کا ذکر کیوں لوگوں سے ڈرنا کیسا لوگوں کا خیال کیوں۔۔۔۔ جب کہ نہیں تجھ بن کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے ۔۔۔۔ زندگی و آخرت میں اگے بڑھنا ہے نہ تو لوگوں کو دل سے نکال دو ۔۔۔۔ اور ہاں یہ لکھ کے لو لوگ کبھی بھی آپ سے راضی نہیں ہونگے چاہے آپ کتنے ہی اچھے ہی کیوں نہ بن جائے وہ تو بس آپ میں خامیاں اور عیب ہی ڈھونڈیں گے ۔۔۔۔اس لیے لوگوں کا خیال نکال دو دل سے کیوں کہ عزت و زلت اللہ کے ہاتھوں میں ۔۔۔۔۔۔بس اللہ و رسول ﷺ سے محبت کرو اور انہی سے لو لگاؤ ۔۔۔۔۔۔۔۔
@Allahhuakbar705-w7b20 күн бұрын
@syedamir2960 🥺😢
@Allahhuakbar705-w7b20 күн бұрын
@@syedamir2960 ya baat mane isliye bole kuki loog hamesha insaan kei galti dekhta hai ya loogu kei soch hai ya baat aap n such bolei Watu izzu mantasha watu zillu mantasha (allah jisei chahe izzat de aur jise chahe zillat de )🥺
@syedamir296020 күн бұрын
@@Allahhuakbar705-w7b جی ہم سمجھ گئے آپ نے جو کہنا چاہا محترم۔۔۔لوگ معاف نہیں کرتے اللہ معاف کر دیتا ہے اور لوگ یہ حق نہیں رکھتے کسی فلاں بن فلاں کو برا بھلا کہیں ۔۔۔۔برائیاں اپنی دیکھو اچھائیاں دوسروں کی ۔۔۔۔۔لوگوں کو معاف کرنا سیکھیں دل کو بڑا کرے قلب کو وسعت دیں حق سے زیادہ دے سخی بنے غم میں مسکرانا سیکھیں خود کو وقت دیں دوسروں کا احترام کرے نفرت کے بجائے محبت کرنا سیکھیں انشا اللہ آپ جب ایسا کریں گے تو پوری کائنات آپ کو محبت اور سکون سے ڈھلتی ہوئی نظر آئے گی ۔۔۔۔۔۔
@syedamir296020 күн бұрын
@@Allahhuakbar705-w7b جی ہم سمجھ گئے آپ کی بات کا مفہوم بلکل ایسا ہی ہے ہمیں خود کے دل کو دراصل وسعت دینے کی ضرورت ہے اور ہمیں تعصب کی اینک پھینک کر ان مسلوں پر نظر کرنی چاہے ان شا اللہ پھر لوگوں کے خیر اور مثبت مناظر ہی نظر آئیں گے عیب خود کے اور خوبیاں دوسروں کے دیکھنے چاہئیں اور جیسے ہزار غلطیوں کے باوجود ہم خود سے محبت کرتے ہیں اسی طرح کسی خطا کار سے بھی اس کی وقتی کوتاہیوں، نادانیوں کو ہمیں نظر انداز کر کے اس کی ذات سے محبت کرنی چاہیے یہی مومن کا فریضہ ہے یہی سچے مسلمان کا سیوہ ہے ۔۔۔۔ اور جس طرح ہم سماج میں مرد کی غلطیوں کو بھول جاتے ہیں اور اسے سماج میں پھر سے جگہ دیتے ہیں اسی طرح عورت کو بھی وہی مقام دینے کی ضوروت ہے جو اسے دین اسلام اور شریعت محمد ﷺ نے دیا ہے ۔۔۔۔ دوسروں کو سکون دے دوسروں کو عزت دے دوسروں کو محبت دے یہ زندگی مکافات عمل ہے یہ نیکیاں ،محنتیں کوششیں کبھی رائگاں نہیں ہوگی بلکہ کسی دوسری طرف سے ہماری ذات تک ہی واپس آئی گی ۔۔۔ہم جو کرتے ہیں خواہ اچھا ،برا اس کے تاثرات واللہ، تعالی ،باللہ ہماری ذات تک ہی محدود رہتا ہے ۔۔۔۔۔اس لیے خود کے دل کو فراغیت ،وسعت اور سمندر کر دے ضم کر دے کائنات کے یہ سارے افسانے ،فلسفے ،تنہائیاں خاموشیاں اپنائیں ان شا اللہ آبادیاں ،کامیابیاں بھی اللہ تمہارے ہی ہاتھوں لکھوایا گا ۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں صحیح سمجھنے اور صحیح سننے کی توفیق فرمائے آمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@rabiyaruby169620 күн бұрын
Aasalamualikum
@youtubes33519 күн бұрын
Mashallah allah hum sab ko hedayet de aur di mere leye dua kerna please please
@SahibaRamzan-m4c15 күн бұрын
Mashallha ❤
@loneBurhan-gu8ri19 күн бұрын
Rights sister God bless you ❤️
@BanaJsjs-d9h17 күн бұрын
Mashaallah
@arifnajar276019 күн бұрын
Assalam alekum. Mujhe aapse ek ladki ke bare mein baat karni thi please
@iqrashafi997320 күн бұрын
Ya Allah ameen 🤲🤲🤲
@ruksanagul303320 күн бұрын
Di mry sehut kai leyia dua karna
@AyanNazir-v8w19 күн бұрын
Sahi baat di ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@FirdousAhmad-zi4ye18 күн бұрын
Sab kah rahe Hain ki usne tauba Kiya per ham kab Karen
@AshrafKumar-12316 күн бұрын
❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
@MuftiAshrafRahemi19 күн бұрын
السلام علیکم
@BashirAhmad-m7n2b13 күн бұрын
Kk
@mirmeenu94520 күн бұрын
Bilkul sahi Ifra jaan
@skbollwoodhunt78620 күн бұрын
اسلام علیکم۔جی أپ نے سحی بات کئ۔یہ سب پہ لاذم ہے کہ جس کے پاس بھی أس کا کوئ ڈاٹا ہو گا ۔أس کو وہ سب ڈلیٹ کرنا چاۓ۔اللا پاک ہم سب کو سچی توبا کرنا نسیب کرئں۔۔۔❤❤❤❤❤
@SafeenaWanii19 күн бұрын
Rights sister ❤❤❤❤🤲🤲🤲🤲
@WaniSariqa20 күн бұрын
Zuv panun ifrah dee
@majidwani333719 күн бұрын
Wallah che
@bhathuzaib430919 күн бұрын
Mushallah ❤❤❤❤
@Ace-Master-ia117 күн бұрын
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
@jozeeyjan355119 күн бұрын
Bilkul
@FayazAhmad-qh5cb20 күн бұрын
Mashallaha ❤❤
@deryaaysel475018 күн бұрын
کشمیر میں سب مفتیان ہیں
@AshiqAshiqhussain-bc6jg19 күн бұрын
Such mai
@mohdyousufnengroo427320 күн бұрын
Mashallah
@saimaakhter879220 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤
@ZakirMahjoor20 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@KhanHuzaif-x4k20 күн бұрын
❤❤❤
@syedamir296020 күн бұрын
ہم لوگوں کا کیوں سونچتے ہیں جزا ،سزا ثواب جواب حساب کتاب تو اللہ کو کرنا ہے ہمیں جواب دہ اللہ کے سامنے ہونا ہے ۔تو لوگوں کا ذکر کیوں لوگوں سے ڈرنا کیسا لوگوں کا خیال کیوں۔۔۔۔ جب کہ نہیں تجھ بن کوئی موجود پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے ۔۔۔۔ زندگی و آخرت میں اگے بڑھنا ہے نہ تو لوگوں کو دل سے نکال دو ۔۔۔۔۔۔ اور ہاں یہ لکھ کے لو لوگ کبھی بھی آپ سے راضی نہیں ہونگے چاہے آپ کتنے ہی اچھے ہی کیوں نہ بن جائے وہ تو بس آپ میں خامیاں اور عیب ہی ڈھونڈیں گے ۔۔۔۔اس لیے لوگوں کا خیال نکال دو دل سے کیوں کہ عزت و زلت اللہ کے ہاتھوں میں ۔۔۔۔۔۔بس اللہ و رسول ﷺ سے محبت کرو اور انہی سے لو لگاؤ ۔۔۔۔۔
@syedamir296020 күн бұрын
ہمیں خود کے دل کو دراصل وسعت دینے کی ضرورت ہے اور ہمیں تعصب کی اینک پھینک کر ان مسلوں پر نظر کرنی چاہے ان شا اللہ پھر لوگوں کے خیر اور مثبت مناظر ہی نظر آئیں گے عیب خود کے اور خوبیاں دوسروں کے دیکھنے چاہئیں اور جیسے ہزار غلطیوں کے باوجود ہم خود سے محبت کرتے ہیں اسی طرح کسی خطا کار سے بھی اس کی وقتی کوتاہیوں، نادانیوں کو ہمیں نظر انداز کر کے اس کی ذات سے محبت کرنی چاہیے یہی مومن کا فریضہ ہے یہی سچے مسلمان کا سیوہ ہے ۔۔۔۔ اور جس طرح ہم سماج میں مرد کی غلطیوں کو بھول جاتے ہیں اور اسے سماج میں پھر سے جگہ دیتے ہیں اسی طرح عورت کو بھی وہی مقام دینے کی ضوروت ہے جو اسے دین اسلام اور شریعت محمد ﷺ نے دیا ہے ۔۔۔۔ دوسروں کو سکون دے دوسروں کو عزت دے دوسروں کو محبت دے یہ زندگی مکافات عمل ہے یہ نیکیاں ،محنتیں کوششیں کبھی رائگاں نہیں ہوگی بلکہ کسی دوسری طرف سے ہماری ذات تک ہی واپس آئی گی ۔۔۔ہم جو کرتے ہیں خواہ اچھا ،برا اس کے تاثرات واللہ، تعالی ،باللہ ہماری ذات تک ہی محدود رہتا ہے ۔۔۔۔۔اس لیے خود کے دل کو فراغیت ،وسعت اور سمندر کر دے ضم کر دے کائنات کے یہ سارے افسانے ،فلسفے ،تنہائیاں خاموشیاں اپنائیں ان شا اللہ آبادیاں ،کامیابیاں بھی اللہ تمہارے ہی ہاتھوں لکھوایا گا ۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں صحیح سمجھنے اور صحیح سننے کی توفیق فرمائے آمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@syedamir296020 күн бұрын
ہمیں خود کے دل کو دراصل وسعت دینے کی ضرورت ہے اور ہمیں تعصب کی اینک پھینک کر ان مسلوں پر نظر کرنی چاہے ان شا اللہ پھر لوگوں کے خیر اور مثبت مناظر ہی نظر آئیں گے عیب خود کے اور خوبیاں دوسروں کے دیکھنے چاہئیں اور جیسے ہزار غلطیوں کے باوجود ہم خود سے محبت کرتے ہیں اسی طرح کسی خطا کار سے بھی اس کی وقتی کوتاہیوں، نادانیوں کو ہمیں نظر انداز کر کے اس کی ذات سے محبت کرنی چاہیے یہی مومن کا فریضہ ہے یہی سچے مسلمان کا سیوہ ہے ۔۔۔۔ اور جس طرح ہم سماج میں مرد کی غلطیوں کو بھول جاتے ہیں اور اسے سماج میں پھر سے جگہ دیتے ہیں اسی طرح عورت کو بھی وہی مقام دینے کی ضوروت ہے جو اسے دین اسلام اور شریعت محمد ﷺ نے دیا ہے ۔۔۔۔ دوسروں کو سکون دے دوسروں کو عزت دے دوسروں کو محبت دے یہ زندگی مکافات عمل ہے یہ نیکیاں ،محنتیں کوششیں کبھی رائگاں نہیں ہوگی بلکہ کسی دوسری طرف سے ہماری ذات تک ہی واپس آئی گی ۔۔۔ہم جو کرتے ہیں خواہ اچھا ،برا اس کے تاثرات واللہ، تعالی ،باللہ ہماری ذات تک ہی محدود رہتا ہے ۔۔۔۔۔اس لیے خود کے دل کو فراغیت ،وسعت اور سمندر کر دے ضم کر دے کائنات کے یہ سارے افسانے ،فلسفے ،تنہائیاں خاموشیاں اپنائیں ان شا اللہ آبادیاں ،کامیابیاں بھی اللہ تمہارے ہی ہاتھوں لکھوایا گا ۔۔۔۔۔ اللہ ہمیں صحیح سمجھنے اور صحیح سننے کی توفیق فرمائے آمیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
@rahehaq786019 күн бұрын
Bilkul sahi meherbani ker kay sakeena reshi ka sub vedio delete karaw ur logo say guzarish kartey hai before bate khatam karo ur mubarak karo sakeena ko us nay toba kiya allahtallah karin sakeenun toba kabool ameen summa ameen
@sajadshah_78619 күн бұрын
Reshi sakeena k sath un sab ko tobah karna chahiye jo usko promote krty thy