بہت اعلی۔۔ شیخ لیاقت علی صاحب جیسی شخصیت جو پاکستانی فلمی تاریخ پر گہری نظر رکھتے ہیں ان کو آپ نے پروگرام میں مدعو کرکہ زبردست کام کیا ہے۔ اور علاؤ الدین جیسی لیجنڈ اداکار پر تعارفی پروگرام شاندار رہا۔ اگلی اقساط کا انتظار رہے گا۔ آپ دونوں پیاری شخصیات کے لیئے بہت سی دعائیں۔۔❤
@MetroLiveTV1Ай бұрын
دلی تشکر ❤️ بہت جلد آپ علاؤ الدین صاحب کی ٹاپ ٹین فلموں سے بھی محظوظ ہوں گے۔
@alikamalshaikh7989Ай бұрын
بہت خوب ۔۔ بڑے بھیا بہت اچھے سے آپ نے عمدہ معلومات پیش کیں۔۔❤
@MetroLiveTV1Ай бұрын
بہت بہت شکریہ 👍♥️
@naseerhassan5625Ай бұрын
محترم لیاقت شیخ صاحب ۔ماشااللہ ۔آپ تو فلموں کا انسائیکلوپیڈیا ھیں ۔ اتنے اچھے انداز میں آپ نے علاؤالدین کے فن پر جامع گفتگو کرکے ھماری معلومات میں اضافہ کیا ۔ایک درخواست ھے کہ اسی سلسلے کو برقرار رکھتے ھوئے میڈم نورجہان اور محمد علی پر بھی پروگرام کریں ❤❤
@MetroLiveTV1Ай бұрын
جی شیخ صاحب کی طرف سے شکریہ قبول کیجیے۔ آپ کی فرمائش نوٹ کرلی ہے۔ ویسے محمد علی صاحب پر ڈاکیومنٹری ہمارے چینل پر موجود ہے۔ آپ دیکھ سکتے ہیں۔
@absarahmed2067Ай бұрын
بہت عمدہ شیخ صاحب
@MetroLiveTV1Ай бұрын
بہت نوازش
@shaikhliaquat421Ай бұрын
شکریہ "میٹرو لائیو" اس ابتدائی تعارف کے لیئے جو ہم نے عوامی اداکار علاؤ الدین کے لیئے پیش کیا۔۔۔
@MetroLiveTV1Ай бұрын
آپ کی آمد اور اس ریکارڈنگ کے لیے شکریہ۔ امید ہے آڈینس کو علاؤالدین کی ٹاپ ٹین فلموں کا انتخاب پسند آئے گا۔
@MauseeqiАй бұрын
Bahut Khoob Mohtaram Liaqat sb.. Zabardast information
@MetroLiveTV1Ай бұрын
@Mauseeqi thank you so much ❤️
@hammadsyed559Ай бұрын
Bht acha prog pesh kia ,,shakir sb or sheikh sb ki maloomat bht shaandar hain ,,maza aaya bht
@MetroLiveTV1Ай бұрын
Thank you janab ♥️👍
@BadarNazirBabarАй бұрын
لیاقت صاحب کی گفتگو اور معلومات فلم بینوں کے لئے بہترین تحفہ ہے اصل خدمات تو پاکستان فلم انڈسٹری کے لئے لیاقت صاحب کر رہے ہیں بہت سے لوگ بس اداکاروں کے نام پر گروپس بنا کر اپنے آپ کو پرموٹ کر رہے ہیں اور اداکاروں نے بھی اپنے گرد خوشامدی لوگ اکٹھے کر رکھے ہیں ہمارے ملک میں ملک کے لئے خدمات کرنے والوں کو کوئی صلہ کوئی معاوضہ نہیں دیا جاتا بس اپنی دکان چمکانے پر رہتے ہیں اسی لئے ہماری فلم انڈسٹری کی کوئی مستند تاریخ اور مکمل معلومات کسی کے پاس نہیں ہیں ۔ لیاقت صاحب کو اپنے پروگرام میں مدعو کرنے پر آپ کا بہت شکریہ۔ امید ہے کہ آپ نے لیاقت بھائی کا ضرور خیال بھی رکھا ہوگا آپ سے گزارش ہے کہ مزید پروگراموں میں بھی لیاقت بھائی کو ضرور شامل کریں اللہ رب العزت آپ کے چینل کو مزید ترقی عطا کرے - آمین ثم آمین
@MetroLiveTV1Ай бұрын
بہت بہت شکریہ جناب ❤️👍
@mohsinnaqi471Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ زبردست ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@MetroLiveTV1Ай бұрын
دلی تشکر جناب ❤️
@saeedrizvi718Ай бұрын
Our Super Star Late Alluddin was a great Star. His performance is still a institution. Highly appreciated the comments of Mr Sheikh Liaquat. Very nice.
@MetroLiveTV1Ай бұрын
Thank you, Saeed Bhai, for inspiring and motivating our diligent efforts.
@saeedrizvi718Ай бұрын
@@MetroLiveTV1❤❤
@sadozaiwАй бұрын
Sheikh sb! You have got immense knowledge of Pakistani Film Industry.
@MetroLiveTV1Ай бұрын
Thank you so much for your appreciation ❤️
@urfi5544Ай бұрын
عمدہ معلومات ۔شکریہ
@MetroLiveTV1Ай бұрын
دلی تشکر ❤️
@wajidarbaz2478Ай бұрын
محترم جناب شیخ لیاقت علی صاحب بہت عمدہ بہت خوب دل خوش کر دیا
@MetroLiveTV1Ай бұрын
شکریہ جناب۔ امید ہے اس پروگرام کی مذید اقساط بھی آپ کو پسند آئیں گی۔
@AsrarAhmed-h4cАй бұрын
شیخ صاحب نے ایور گرین فلم۔۔۔زرقا۔۔۔کا ذکر نہیں کیا۔۔اس فلم علاٶالدین صاحب نے کمال اداکاری کی تھی
@MetroLiveTV1Ай бұрын
علاؤ الدین صاحب کی فلموں کا تفصیلی ذکر اگلی اقساط میں آئے گا۔
@shaikhliaquat421Ай бұрын
یہ صرف 17 منٹ کا تعارف ہے، اصل دس فلموں پر گفتگو آپ جلد ہی ملاحظہ کریں گے
@swatteam7668Ай бұрын
Zabardast🎉🎉🎉❤❤❤❤
@MetroLiveTV1Ай бұрын
Thank you 👍
@AsrarAhmed-h4cАй бұрын
کیا بات لیاقت علی صاحب۔۔۔ کیا ہی اچھا ہوتا اگر ان گانوں کے کلپ بھی دکھا دیۓ جاتے جن کا شیخ صاحب نے ذکر کیا خاص کر گول گپے والا آیا گول گپے والا
@MetroLiveTV1Ай бұрын
فلموں اور گانوں کی فوٹیج کاپی رائٹ کے مسائل کی وجہ سے شامل نہیں کی جاسکتی۔
@sohailanwer6224Ай бұрын
شیخ لیاقت صاحب نے۔ اس قدر جامع اور روانی کے ساتھ عوامی اداکار علاؤالدین مرحوم کی زندگی اور فنی کیریئر پر تبصرہ کیا کہ مزہ آ گیا۔ شیخ صاحب ویسے بھی شوبز کے چلتے پھرتے انسائیکلوپیڈیا ہیں ماشاءاللہ اور خود بھی فنکارانہ صلاحیتوں سے مالامال ہیں۔ 💚💚💚💚💚
@MetroLiveTV1Ай бұрын
کوئی شک نہیں۔ شیخ صاحب ناصرف اچھا لکھتے ہیں بلکہ اچھا بولنا بھی جانتے ہیں۔ 👍❤️
@waseemahmed6322Ай бұрын
Zabar dasat
@MetroLiveTV1Ай бұрын
Thank you
@muhammadzaheer7277Ай бұрын
علاؤالدین صاحبہ کی فلم بدنام اور فرنگی کا زکر کیسے بھول گئے ۔بہت شاندار فلمیں تھیں ۔
@MetroLiveTV1Ай бұрын
بالکل نہیں بھولے جناب۔ یہ فلمیں ٹاپ ٹین کا حصہ ہیں۔ یہ پہلا ایپی سوڈ ہے۔
@shaikhliaquat421Ай бұрын
جناب اگلی قسط میں عوامی اداکار علاؤ الدین کی دس بہترین فلموں پر ہماری گفتگو آپ ملاحظہ فرمائیں گے اور یہ دونوں فلمیں بدنام اور فرنگی بھی شامل ہوں گیں۔
@muhammadzaheer7277Ай бұрын
بہت بہت شکریہ جناب اپ کا۔ اب اگلی قسط کا انتظار کا شدت سے انتظار رہے گا۔