Ayat-e-Mubahila & Ahle bayt | آیت مباہلہ کی حقیقت | Javed Ghamidi | M.Hassan | GCIL

  Рет қаралды 61,062

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Ghamidi Center Of Islamic Learning

Күн бұрын

Пікірлер: 522
@FromShiaToMuslim
@FromShiaToMuslim 4 ай бұрын
ایک سابقہ شیعہ ھونے کے ناطے میں یقین سے کہہ سکتا ھوں کہ شیعت اب چند دن کی مہمان ھے کیونکہ انٹرنیٹ کے ذریعے اب معلومات تک رسائی نہایت آسان ھے بس معلومات کو پرکھنے کے لئے عقل اور کھلے دل سے سچائی قبول کرنے کا حوصلہ چاہئے
@muhammadaqeel2624
@muhammadaqeel2624 4 ай бұрын
رسول اللہ نے فرمایا۔ اے علی تجھ سے محبت نہیں رکھے گا مگر مومن کے، اور بغض نہیں رکھے گا مگر منافق کے۔
@saadtirmizi96
@saadtirmizi96 4 ай бұрын
Bughz to aap kisi insan se bhi nahi rakh saktay mere bhai. Aap kisi musalmaan bhai se 3 din se ziada qata talluqi nahi karsaktay. Mauqay ka bayan he, rasool was there to defend his people, since Ali was under criticism Prophhet told how can you have negative thoughts on Ali. This is this simple. But ofcourse not for Shia, they want to take simple words and want to make it a quotation :D
@saeedabegum5239
@saeedabegum5239 3 ай бұрын
یہ بھی گھڑی ھوئی ھے
@MuhammadIsmail-r7c
@MuhammadIsmail-r7c 6 күн бұрын
Great scholor undoubtedly....what an understanding of Quran...MashaAllah..
@GhulamAbbas-c8l9z
@GhulamAbbas-c8l9z Ай бұрын
قران میں کوئی ایت شیعہ کی کوئی ایت سنیوں کی کوئی ایت دیوبندیوں کی کوئی بریلویوں کی کوئی اہل حدیثوں کی ایسا نہیں ہو سکتا قران اللہ تعالی کا کلام ہے اور قران پوری انسانیت بلکہ قیامت تک انے والی انسانیت کے لئے ہے
@ShZa-pd8zd
@ShZa-pd8zd 4 ай бұрын
اللّٰہ اور اسکے رسول صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ وسلم کی اطاعت کا بار بار حکم دیا گیا ہے
@farooqazam2685
@farooqazam2685 4 ай бұрын
Ali AS aur Aulaad e Ali AS k dushmano pr Allah ki laanat, farishton ki laanat aur har laanat kerne wale ki laanat ho
@ahmedrazaraza5493
@ahmedrazaraza5493 4 ай бұрын
غامدی صاحب کے لیئے بھی ایک مباہلہ ہونا چاہیئے جو سرے سے ہی فضائلِ اہلبیت کے منکر ہوگئے ایک جماعت کہ کر اس جماعت کے جھوٹوں اور سچوں کو ایک کر دیا
@mohammedtoufiq-lk7wt
@mohammedtoufiq-lk7wt 3 ай бұрын
اھل بیت کے متعلق سورت احزاب کی آیات کو سمجھ کر پڑھا کر تو تجھے دستانے سمجھمیں آتی ہیں۔ لیکن بد نصیب تو اللہ تعالیٰ کا کلام سمجھمیں نہیں آتا چھی چھی چھی۔ بنگلور بھارت سے
@ehshamfida
@ehshamfida 4 ай бұрын
غامدی صاحب کا علم و استدلال چیخ چیخ کر اس بات کی گواہی دیتا ہے کہ اکیسویں صدی میں آپ سے بڑا کوئی عالم، کوئی محقق، کوئی مولانا، کوئی مفسر نہیں ❤
@ranaumar5793
@ranaumar5793 4 ай бұрын
بہت خوب ❤ درست بات کو تسلیم کرنے پر شکریہ
@alisadiq484
@alisadiq484 3 ай бұрын
غامدی صاحب کی بہت مہربانی کے انہوں نے اپنا بغض قائم رکھتے ہوے اہل بیت کی فضیلت بیان کرنے سے قاصر رہے ۔ اللّه کرے ان کے دل و زبان پر ہمیشہ یہ ذکر نہ آے اور بنو امیہ کی مداح کرتے رہیں اور انہی کے ساتھ محشور ہوں ۔
@tanveerzehra3732
@tanveerzehra3732 3 ай бұрын
Ameen
@Alihassan-dz3ow
@Alihassan-dz3ow 3 ай бұрын
Engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko ghamdi sahab ne dhadam se gira diya, 😅😅 Diwar ke niche dabi engineer aur oske hawario ki siskiyan saaf sunai derahi hai 😂😂
@muhammadmohd786
@muhammadmohd786 4 ай бұрын
الحمداللہ ، اللہ کا فضل ہے جو اس دور میں استاد محترم غامدی صاحب کے علم سے مستفید ہو رہے ہیں۔
@SajidAbbas-ue7mv
@SajidAbbas-ue7mv 4 ай бұрын
Bughzy Ahlybait rekhny waloon ko Allah kabhi qabool nahi kerrien gy
@zudupdudu
@zudupdudu 4 ай бұрын
بہترین وضاحت۔ باقی بعد والوں نے اپنے اپنے عقیدے بنا لئے اور قرآن کے واقعات کو اپنے اوپر چسپاں کر لیا!
@quest...6246
@quest...6246 4 ай бұрын
جزاک اللہ خیر۔ غامدی صاحب جب کسی مسئلے پر بات کرتے ہیں تو نا صرف قرآن کو بنیاد بناتے ہیں، بلکہ اس مسئلے کے تمام پہلو اتنی تفصیل سے بیان کر دیا کرتے ہیں کہ بات واضح ہوجاتی ہے۔
@IshratAli-g8c
@IshratAli-g8c 4 ай бұрын
غامدی صاحب کے علم و تدبر پر تو بحث نہیں۔ مگر یہ کیا کہ ہر ہر حدیث و واقعہ جس میں اولاد فاطمہ و علی علیہ السلام ہوں وہ معتبر ہی نہیں۔ بلکہ قصے کہانیاں ہیں۔ حدیث ثقلین، حدیث کساء، واقعہ غدیر خم۔ مگر رحلت رسول سے چند سال پہلے مسلمان ہونے والے آل سفیان اتنے معتبر کہ محسن اسلام ہو گئے، بغیر کسی قرآنی دلیل کے۔ جناب سے درخواست ھے کہ اولاد علی و فاطمہ علیہ السلام کے متفرق علوم پر علمی دروس تحریروں پر بھی کبھی ارشاد فرمائیں، خطبات علی علیہ السلام کے خطبات پر جامع کتاب نہج البلاغہ میں سے صرف توحید و سائنسی سے متعلق انکے خطبات پر بیان فرمائیں اور پھر تقابل کریں کہ کون ھے جو شہر علم کا دروازہ کہلانے کا حق دار ہو۔ ممکن ہے آپ کی تحقیق کے مطابق یہ حدیث بھی ضعیف۔ مگر علم محمدﷺ و آل محمد کا جو کہ تحریری طور پر موجود ھے کیسے انکار کیا جاسکے گا؟ معدزت خواہ ہو کہ آپکی علمی حثیت یقیناً مستند ھے۔ مگر فہم علم ارتقاء پذیر رہتا ھے۔
@TahirMahmood-e1x
@TahirMahmood-e1x Ай бұрын
@SarwatSyed-ns5ok
@SarwatSyed-ns5ok 4 ай бұрын
دارالسلام والے صلاح الدین یوسف نے مفتی شفیعنے بھی اس سیت کی تفسیر میں انہی 5 افراد بشمول اپنی زات محمد رسول اللہ لیکر نکلے۔غامدی صاحب بغض علی فاطمہ حسن و حسین میں غرق ہیں۔
@nehaasharijit6523
@nehaasharijit6523 14 күн бұрын
MASHA ALLAH Strong research and knowledge.
@shahmeermiru
@shahmeermiru 4 ай бұрын
2:58 میرا کم سے کم تبصرہ یہ ہے کہ اگر یہ تفسیر ہے تو پھر تحریف کسے کہتے ہیں؟ 🔥🔥🔥
@AbdulWahid-yc7pt
@AbdulWahid-yc7pt 3 ай бұрын
ھمارے ملک کے علمی و دینی حلقوں میں جاوید غامدی صاحب ایک ممتاز مقام کے حامل ہیں۔ شائستہ اور دھیمے لہجہ میں گفتگو کرنے والے غامدی صاحب کے مباحثوں کا محور ہمیشہ علمی و دینی موضوعات رہا ھے لیکن کچھ عرصہ سے غامدی صاحب اور انکے داماد حسن الیاس صاحب نے سوشل میڈیا پر مکتب تشیع کے خلاف ایک منظم مہم کا آغاز کر رکھا ھے۔ جناب کو مکمل اختیار و حق حاصل ھے کہ وہ اپنے دینی فہم کے مطابق آیت مباھلہ یا دیگر قرآنی موضوعات کی توضیح فرماۓ مگر اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیے جھوٹ و مکاری کا سہارا لینا ایک گھٹیا حرکت ھے۔ غامدی صاحب آیت مباھلہ کے بارے میں دعوی دار ہیں کہ حدیث و تاریخ کی کسی کتاب میں اہل بیت رسول کا مباھلہ میں شامل ھونا ثابت نہیں اور یہ سب واھی قصہ و داستان سازیاں ہیں ۔ جناب کے دعوی کے برعکس کتب احادیث صحیح مسلم ، ترمذی اور معرفۃ علوم حدیث میں آلبیت رسول کا مباہلہ میں شامل ھونا موجود ھے ۔ ان راویات میں مُخْتَصَراً لیکن واضح طور پر بتایا گیا ھے کہ جب ایت مباھلہ نازل ھوئی تو پیغمبر خاتمی مرتبت نے علی ، فاطمہ اور حسنین کو جمع کیا اور فرمایا " اے اللہ یہی ہیں میرے اہلبیت"۔ *أنَّ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ أخذ يومَ المباهلةِ بيدِ عليٍّ وحسنٍ وحسينٍ وجعلوا فاطمةَ وراءَهمْ ثمَّ قال هؤلاءِ أبناؤُنا وأنفسُنا ونساؤُنا فهلمُّوا أنفسَكمْ وأبناءَكمْ ونساءَكمْ ثمَّ نبتهلْ فنجعلْ لعنةَ اللهِ على الكاذبينَ* الراوي : عبدالله بن عباس | المحدث : الحاكم | المصدر : معرفة علوم الحديث الصفحة أو الرقم : 97 | خلاصة حكم المحدث : متواتر غامدی صاحب کے کذب کو اشکار کرنے کے لیے یہ روایت بطور نمونہ پیش کی گئ ھے۔ کم و بیش غامدی صاحب کے ہر وہ کلپ جو آل رسول سے متعلق ھوتا ھے اس میں اپکو اسی قسم کے جھوٹ ، تضادات ، دوھرے معیارات اور حقائق کو چھپانے یا مسخ کرنے کی کوشش نظر آۓ گی ۔ القران* :وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْـتُمُوا الْحَقَّ وَاَنْتُـمْ تَعْلَمُوْنَ: اور حق کو باطل کا لباس مت پہناؤ اور نہ ہی حق کو جان بوجھ کر چھپاؤ۔ دیگر کتب حدیث و تاریخ کے حوالاجات: صحيح مسلم : dorar.net/h/UiBNN4jM سنن الترمذي : dorar.net/h/hiIVsT46 السيرة النبوية لابن كثير : ج ۴ ص ۱۰۳ المستدرك على الصحيحين مسند ابن حنبل دلائل النبوة للبيهقي : ج ۵ ص ۳۸۸ تاريخ المدينة المنوّرة : ج ۲ ص ۵۸۱ تاريخ دمشق : ج ۴۲ ص ۱۶ ح ۸۳۵۵
@AbdulWahid-yc7pt
@AbdulWahid-yc7pt 3 ай бұрын
ھمارے ملک کے علمی و دینی حلقوں میں جاوید غامدی صاحب ایک ممتاز مقام کے حامل ہیں۔ شائستہ اور دھیمے لہجہ میں گفتگو کرنے والے غامدی صاحب کے مباحثوں کا محور ہمیشہ علمی و دینی موضوعات رہا ھے لیکن کچھ عرصہ سے غامدی صاحب اور انکے داماد حسن الیاس صاحب نے سوشل میڈیا پر مکتب تشیع کے خلاف ایک منظم مہم کا آغاز کر رکھا ھے۔ جناب کو مکمل اختیار و حق حاصل ھے کہ وہ اپنے دینی فہم کے مطابق آیت مباھلہ یا دیگر قرآنی موضوعات کی توضیح فرماۓ مگر اپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیے جھوٹ و مکاری کا سہارا لینا ایک گھٹیا حرکت ھے۔ غامدی صاحب آیت مباھلہ کے بارے میں دعوی دار ہیں کہ حدیث و تاریخ کی کسی کتاب میں اہل بیت رسول کا مباھلہ میں شامل ھونا ثابت نہیں اور یہ سب واھی قصہ و داستان سازیاں ہیں ۔ جناب کے دعوی کے برعکس کتب احادیث صحیح مسلم ، ترمذی اور معرفۃ علوم حدیث میں آلبیت رسول کا مباہلہ میں شامل ھونا موجود ھے ۔ ان راویات میں مُخْتَصَراً لیکن واضح طور پر بتایا گیا ھے کہ جب ایت مباھلہ نازل ھوئی تو پیغمبر خاتمی مرتبت نے علی ، فاطمہ اور حسنین کو جمع کیا اور فرمایا " اے اللہ یہی ہیں میرے اہلبیت"۔ *أنَّ رسولَ اللهِ صلَّى اللهُ عليهِ وسلَّمَ أخذ يومَ المباهلةِ بيدِ عليٍّ وحسنٍ وحسينٍ وجعلوا فاطمةَ وراءَهمْ ثمَّ قال هؤلاءِ أبناؤُنا وأنفسُنا ونساؤُنا فهلمُّوا أنفسَكمْ وأبناءَكمْ ونساءَكمْ ثمَّ نبتهلْ فنجعلْ لعنةَ اللهِ على الكاذبينَ* الراوي : عبدالله بن عباس | المحدث : الحاكم | المصدر : معرفة علوم الحديث الصفحة أو الرقم : 97 | خلاصة حكم المحدث : متواتر غامدی صاحب کے کذب کو اشکار کرنے کے لیے یہ روایت بطور نمونہ پیش کی گئ ھے۔ کم و بیش غامدی صاحب کے ہر وہ کلپ جو آل رسول سے متعلق ھوتا ھے اس میں اپکو اسی قسم کے جھوٹ ، تضادات ، دوھرے معیارات اور حقائق کو چھپانے یا مسخ کرنے کی کوشش نظر آۓ گی ۔ القران* :وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْـتُمُوا الْحَقَّ وَاَنْتُـمْ تَعْلَمُوْنَ: اور حق کو باطل کا لباس مت پہناؤ اور نہ ہی حق کو جان بوجھ کر چھپاؤ۔ دیگر کتب حدیث و تاریخ کے حوالاجات: صحيح مسلم : dorar.net/h/UiBNN4jM سنن الترمذي : dorar.net/h/hiIVsT46 السيرة النبوية لابن كثير : ج ۴ ص ۱۰۳ المستدرك على الصحيحين مسند ابن حنبل دلائل النبوة للبيهقي : ج ۵ ص ۳۸۸ تاريخ المدينة المنوّرة : ج ۲ ص ۵۸۱ تاريخ دمشق : ج ۴۲ ص ۱۶ ح ۸۳۵۵
@MuhammadSufya-l8y
@MuhammadSufya-l8y 4 ай бұрын
بہت ہی زبردست ہے علمی گفتگو ہے اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے بہت سے شکوک و شبہات کا خاتمہ ہوا
@zmisolutionz9393
@zmisolutionz9393 4 ай бұрын
یہ انتہائی اہم موضوعات تھے جن پر بات کرنا لازم تھی۔ ان موضوعات کو جس شاندار طریقے سے واضح کرنے پر استاد محترم کا شکریہ
@ranaumar5793
@ranaumar5793 4 ай бұрын
الحمد لله جزاك الله اس مسلہ پر راقم کو تقریباً 16سال لگے مگر تسلی بخش جواب نہ ملا ۔الحمد لله اج غامدی جی نے ❤ درست بات کی شکریہ
@fingerprintsfpd3793
@fingerprintsfpd3793 4 ай бұрын
Thanks
@aqeelmustafa91
@aqeelmustafa91 4 ай бұрын
میں دو تین دفعہ سورت احزاب پڑھ چُکا ہوں ترجمہ کیساتھ بھی غامدی صاحب اہل بیٹ کے بیان بعد لیکن میں کبھی بھی اس نتیجہ پر نہیں پہنچا جس پر غامدی صاب پہنچ چُکے ہیں۔ بیویاں اہل بیت ضرور ہیں مگر اولاد والا مرتبہ حاصل نہیں ہے سورت میں بھی بات ایک سیاق و سباق میں ہو رہی ہے۔ میں غامدی صاحب کی اس تشریح سے ایگری نہیں کرتا
@tahirkhan9962
@tahirkhan9962 4 ай бұрын
غامدی صاحب نے جس طرح اس پورے معمالے کو اللّہ کی کتاب سے واضع کیا ہے وہ ایک کمال ہے اور ہر علم رکھنے والے شخص کا یہ فرض ہے کہ وہ اس کی وضاحت اسی انداز میں دلائل کے ساتھ کرے، بدقسمتی سے ہمارے ملک کی اکثریت اندھی تقلید میں مبتلا ہے ایسے لوگوں کے لیے یہ علمی گفتگو سمجھنا اور اس کو ہضم کرنا مشکل دکھائ دیتا ہے! اللّہ ان کے کام میں برکت دے ، زندگی اور صحت دے
@AR-fr8br
@AR-fr8br 4 ай бұрын
سند کے ساتھ متن بھی دیکھنا ضروری ہوتا ہے۔ اگر کسی حدئث کی سند درست بھی ہو لیکن اسکا متن قرآن سے ٹکراو کرے تو اس حدیث کو تسلئم نہیں کیا جائے گا۔
@AmjadAli-yz8nt
@AmjadAli-yz8nt 4 ай бұрын
گریٹ غامدی صاحب اللہ پاک آپ کی عمر علم عزت میں اضافہ کرے
@GhulamAbbas-c8l9z
@GhulamAbbas-c8l9z Ай бұрын
واہ حضور اپ کی مردانگی کو اپ کی جرات کو اپ کی ہمت کو سلام کرتا ہوں
@asaddar446
@asaddar446 4 ай бұрын
Bibi Fatima,imam Hasan Hussain and mola Ali ye woh hastian hain jin se nabi Pak ko sab se zyada muhabbat thi phir aisy kya waja ha k ghamdi Sahab in hastian ki importance kam karny ki har mumkin koshish karty hain
@naushadzeenatsart1257
@naushadzeenatsart1257 4 ай бұрын
Ek ek point clear kar diya Javed Ahmad Ghamidi Sahab ne Allah salamat rakkhe
@khurramsaleem674
@khurramsaleem674 4 ай бұрын
مباھلہ کے لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کا اپنے اہل بیت کو ساتھ لے کر نکلنا ' قصے کہانیاں اور واہی باتیں ' نہیں بلکہ اہل سنت کی متداول کتب آحادیث میں بھی صحیح روایت کی حیثیت سے موجود ہیں غامدی صاحب کی بودی تاویلات کے تار و پود اس وقت بالکل بکھر کر رہ جاتے ہیں جب ہم سلف کی تحریرات میں اس بارے میں پڑھتے ہیں ۔۔۔ حیرت ہوتی ہے کہ سلف صالحین نے کس دور بینی و دور اندیشی سے ان تمام ممکنہ اعتراضات و دور از کار تاویلات کا اندازہ کر لیا ٹھا جو آئندہ انے والے زمانے میں غامدی صاحب جیسے ' محقیقین ' کر سکتے تھے ۔۔ چنانچہ سلف کے ہاں بھی اور بعض روایات میں بھی ہمیں اس سوال کا جواب مل جاتا ہے کہ ایت مباھلہ کے نازل ہونے کے بعد مباھلہ کے لئے آنحضور ص نے جناب علی و فاطمہ و حضرات حسنین کریمین کا انتخاب کیوں فرمایا چوں کہ مباھلہ ، حق و باطل کے درمیان ایک فیصلہ کن مرحلہ ہے جس میں اللہ تعالی سے بر سر باطل فریق کے لئے لعنت و فوری عقوبت طلب کی جاتی ہے اور موقع پر یا کچھ ہی مدت و مہلت میں احقاق حق کی دعا کی جاتی ہے تو ایسی کسی دعا میں اپنے اہل خانہ کو لے کر شریک ہونا صرف ایسے ہی کسی شخص یا گروہ کا ہی کام اور حوصلہ ہو سکتا ہے جو واقعتا بر سر حق اور مامور من اللہ ہو ، انسان سارے جہاں سے جھوٹ بول سکتا ہے اور پوری دنیا کو دھوکا دے سکتا ہے لیکن اپنی اولاد و اہل خانہ سے جھوٹا نہیں ہو سکتا ۔۔ اس کی حقیقت اس کے گھر والوں سے مستور نہیں رہ سکتی نیز انسان فطرتا اپنے نسب اور خون و قرابت کے رشتوں کے بارے میں نہایت مخلص و خیر خواہ اور ان کے ہلاک و ضائع ہو جانے ہے بارے میں نہایت حساس ہوتا ہے ۔۔ لعنت و عقوبت طلبی کے لئے اپنی اولاد و آحفاد کو سامنے وہ ہی شخص لا سکتا ہے جسے اپنی حقانیت پر پورا شرح صدر حاصل ہو ۔۔ مباھلہ کے لئے رسول اللہ کا اپنے اہل خانہ کا یہ انتخاب بر بنائے فضیلت نہیں تھا بلکہ یہ بر بنائے قرابت تھا اور اس لئے تھا کہ اس سے اس حقیقت کا اظہار مقصود تھا کہ کوئی شخص اپنی دعوت میں انتہائی سچا ، مخلص اور مامور من اللہ ہوئے بغیر اپنے اور اپنی اولاد کے لئے نزول لعنت اور عقوبت و سزا طلبی کا اتنا بڑا خطرہ مول نہیں لے سکتا ۔۔۔ یہ ہی وجہ ہے کہ روایت میں اتا ہے کہ اس دعوت مباھلہ کے بعد نجران کے نصاری کے وفد نے اپس میں مشاورت کی اور یہ طے کیا کہ اگر محمد ص اپنے عام ساتھیوں کے ساتھ مباھلہ کے لئے نکلے تو پھر ہم بھی ان سے مباھلہ کر لیں گے ۔۔ لیکن اگر یہ اپنے گھرانے کے افراد کے ساتھ مباھلہ کے لئے نکلے تو پھر ہم ان سے مباھلہ نہیں کریں گے کیوں کہ یہ ان کے حق پر ہونے کی علامت ہوگی کہ کوئی شخص اپنے اولاد و احفاد پر براہ راست نزول عقوبت و لعنت کا خطرہ برسر حق ہوئے بغیر نہیں لے سکتا ۔۔ یہ فلسفہ و حکمت تھی جس کے تحت رسول اللہ ص نے مباھلہ کے لئے اپنے اہل بیت میں سے قریب ترین افراد کا انتخاب فرمایا
@antimajoosantirawafiz7906
@antimajoosantirawafiz7906 4 ай бұрын
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر جھوٹ باندھنے والا پکا جہنمی ہے۔ قرآن نے مباہلہ کا چیلنج دیا لیکن عیسائیوں نے قبول ہی نہیں کیا۔ وگرنہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مباہلہ کے لیے جاتے اور عیسائی اس سے رو گردانی کرتے تو قرآن ضرور ذکر کرتا اور قیامت تک آنے والے عیسائیوں کے لیے بھی عبرت ہوتی۔ نجران کا وفد آیا عصر تک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ سے بحث کرتا رہا۔ جب مباہلہ کا چیلنج ہوا تو سید عاقب نے کہا کہ ہم اپنے پادری سے پوچھ کر بتائیں گے۔ وہی وفد جب واپس آیا تو انہوں نے جزیہ دینے پر رضامندی ظاہر کر دی۔ یعنی ان کے پادری نے کہا کہ اگر نبی سچا ہوا تو ہم تباہ ہو جائیں گے ۔ بہتر ہے جذیہ دے دو۔
@AbdulRehman-ge2yc
@AbdulRehman-ge2yc 3 ай бұрын
کیا مبا ہلہ ہوا تھا یا نصرانی پہلے سے پس پای اختیار کرچکے ؟
@Alihassan-dz3ow
@Alihassan-dz3ow 3 ай бұрын
Engineer ki tamir karda rafziyat ki diwar ko ghamdi sahab ne dhadam se gira diya 😂😂😂 Diwar ke niche dabi engineer aur oske hawario ki siskiyan saaf sunai derahi hai 😢😢
@mohammedtoufiq-lk7wt
@mohammedtoufiq-lk7wt 3 ай бұрын
سورت ال عمران آیت نمبر 61 کا سیاق و سباق جملوں کی ترتیب کیوں سمجھمیں نہیں آتی تیرے کو خالی دماغ سے ان آیات کو سمجھ کر پڑھا کر غامدی صاحب کا استدلال بلکل درست ہے تو تعصب میں مبتلا ہو چکا ہے
@GhulamAbbas-c8l9z
@GhulamAbbas-c8l9z Ай бұрын
جزاک اللہ جزاک اللہ حضور اللہ تعالی اپ کے علم میں اضافہ فرمائے
@Bilal_A_K_Niazai
@Bilal_A_K_Niazai 4 ай бұрын
شُکر اُس رَب کا کہ جس نے مُجھ ناچیز کو استادِ محترم غامدی صاحب جیسی عظیم نعمت سے نوازا! 😍 💕
@arsalomar407
@arsalomar407 3 ай бұрын
غامدی صاحب نے نہایت شاندار طریقے سے واضح کر دیا ہے۔۔۔
@muhammadasadullahsaeed9778
@muhammadasadullahsaeed9778 4 ай бұрын
جناب غامدی صاحب! ہم آپ کی ناصبیت کی انتہا ، ہٹ دھرمی ، اور ناصبیت کے حق میں دلائل ڈھونڈ لانے کی قابلیت کو سلام کرتے ہیں ۔
@tajmuhammad2166
@tajmuhammad2166 Ай бұрын
سچ حق واضح ھو گیا جزاک اللہ خیرا کثیرا
@Khaan_Sahib
@Khaan_Sahib 4 ай бұрын
Being a true muslim and lover of Prophet, I love all his family members. His daughters, wives, grand sons, His son in laws, father in laws etc... I don't want to differentiate between any of them. Respect to his members means respect to prophet. Anybody who is creating a controversy is degrading his family
@janmengal6450
@janmengal6450 4 ай бұрын
اللہ عزوجل غامدی صاحب کو اپنی عافیت میں رکھے۔غامدی صاحب جیسے لوگ صدیوں میں پیدا ھوتے ھوئے ہیں کاش مسلمان ان کو سمجھتے اور ان کی قدر کرتے۔
@AbdulRehman-dj9on
@AbdulRehman-dj9on 4 ай бұрын
اللہ اکبر کبیرا اللہ آپکو دنیا و آخرت میں سرخرو فرماۓ۔حق بیانی اور اختلاف راۓ کے آداب میں آپکا کوئ ثانی نہیں ۔ 💞🌹👍
@MAQ11anver
@MAQ11anver 2 ай бұрын
To enhance the narration beautifully explained logically endorsed by Ghamdhi sahib I will point to ponder an event of Gazwa e Tabuk When Rasool Allah aliehi wasllam gathered the mujahideens the Roman Qaiser did not came to encounter instead he asked his marshal Are Muhammad SAW heading the battle? he answered yes! Thereafter he forbid his forces to fight with the prophet Muhammad SAW and noded all of you would be extinct by Allah of Muhammad ( salla allah aliehi wasalam)(SAW) if you are not agree go and fight but remember ebraha (a Christian invader on Kaaba) Hence all romans flee away
@videovoice4622
@videovoice4622 4 ай бұрын
اللہ اکبر💖 ماشااللہ🌹 سبحان اللہ💎 غامدی رح جب بھی آتے ہیں کوئی نہ کوئی سینکڑوں سالوں سے امت میں موجود اشکال کو دور کر دیتے ہیں۔ یہ غامدی رح پر اللہ تعالی کا خاص کرم ہے!
@TheMirzaghalib
@TheMirzaghalib 4 ай бұрын
قصے کہانیاں روایتیں کہ رہے حدیث کی کتابوں میں بیان ہی نہیں ہوا صرف تفسیر کے نیچے کے نوٹس ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون بخاری، مسلم پھر حدیث کی کتب نہیں۔ عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی، کہ معاویہ بن ابی سفیان نے سعد رضی اللہ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب (علی بن ابی طالب علیہ السّلام) کو برا نہیں کہتے؟ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ ﷺ نے ان (علی رضی اللہ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہو تو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہو گی۔ میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا تھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ (تبوک) میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جا رہے تھے اور علی رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کے رسول ! آپ مجھے عورتوں اور بچوں میں پیچھے چھوڑ کر جا رہے ہیں ؟ تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا :’’ تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جو ہارون علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔‘‘ اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ ﷺ کو یہ کہتے ہوئے سنا تھا :’’ اب میں جھنڈا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں ۔‘‘ کہا : پھر ہم نے اس بات ( کا مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہر طرف ) دیکھا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ علی کو میرے پاس بلاؤ ۔‘‘ انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نے ان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اور جھنڈا انھیں عطا فرما دیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کر دیا۔ اور جب یہ آیت اتری : ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلا لیں ۔‘‘ تو رسول اللہ ﷺ نے علی ، فاطمہ ، حسن ، اور حسین علیھم السلام کو بلایا اور فرمایا :’’ اے اللہ ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔‘‘ صحیح مسلم 6220
@muhammadkhizr6409
@muhammadkhizr6409 4 ай бұрын
جزاک اللہ ۔ حق فرمایا آپ نے ❤
@unbiased_hossayn
@unbiased_hossayn 4 ай бұрын
غامدی نے شیعوں کی آخری کہانی بھی دفن کر دی۔۔ہن دے جواب مرزا جی
@imtiazkausar5111
@imtiazkausar5111 4 ай бұрын
غامدی صاحب نے بلکل درست کہا ہے پہلے قرآن کریم کی مدد لی جائے آس کے بعد احادیث یا روایات ۔اللہ تعالیٰ غامدی صاحب کی عمر دراز کرے آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیرا کثیرا کثیرا 🤲♥️🌹
@SarwatSyed-ns5ok
@SarwatSyed-ns5ok 4 ай бұрын
اللہ نے امامت زریت ابراھیمی میں رکھی ھے صحابہ میں۔ نہیں۔کیا بقرہ میں نہیں پڑھا"ومن زریتی"ابراھیم کے جواب میں۔ فرمایا لاینال عھدی الظالمین زریت کے معصوم طبقہ میں امامت چلے گی
@gulmawazkhan9575
@gulmawazkhan9575 4 ай бұрын
یہ مسائل حدیث پر خواہ مخواہ depend کرنے کی وجہ سے جنم لے رہے ہیں
@muhammadrafiq9753
@muhammadrafiq9753 4 ай бұрын
❤❤❤Great point of view with great personalty❤❤❤
@hurzaidi8766
@hurzaidi8766 3 ай бұрын
واہ رے واہ ، بغض اہل بیت میں پوری ا حادیث نبوی کو ہی ، قصہ کہانی کہ ڈالہ
@ShoaibAkhtar-y4n
@ShoaibAkhtar-y4n 4 ай бұрын
خداوند سلامت رکھے آپ کو ،،❤
@moonaulsyeda6716
@moonaulsyeda6716 4 ай бұрын
Kazibeen pe Allah taala uske rasool PBUH aur tamam farishto ki lanat , ilahi ameen
@GhulamAbbas-c8l9z
@GhulamAbbas-c8l9z Ай бұрын
بے شک بے شک حضور بالکل بجا فرمایا اپ نے
@SarwatSyed-ns5ok
@SarwatSyed-ns5ok 4 ай бұрын
اللہ نے کتاب و ھدایت بھی زریت میں رکھی ھےصحابہ میں نہیں۔
@ranakhurram4541
@ranakhurram4541 Ай бұрын
بلند پایہ محقق عظیم سکالر۔۔۔ بےمثال معلم۔۔۔ منطقی اندازِ بیان۔ غامدی صاحب۔۔۔
@sadiamufti8890
@sadiamufti8890 3 ай бұрын
The part where he explained the special status of the Mothers ( may Allah ( SWT) be pleased with them) of the Ummah was very informative and shed light with a novelty and understanding that is lacking in current relegious discourse .
@aqilazam6440
@aqilazam6440 3 ай бұрын
بلاشبہ غامدی صاحب ایک صحیح العقیدہ اور معتدل فکر کے اسکالر ھیں۔ قرآن مجید کی آیات کی حد درجے حقیقی تفسیر مولانا مودودی کے بعد جناب غامدی صاحب بیان کرتے ھیں ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔
@usmanbinumer6180
@usmanbinumer6180 3 ай бұрын
I disagree with u on several issues. But it is true u r a great scholar of this era.
@naumangurgaij8081
@naumangurgaij8081 4 ай бұрын
Love you Ghamdi sb.... Stay blessed always 💞
@humaizhameed5311
@humaizhameed5311 3 ай бұрын
ما شاءاللہ بہت ہی عقلی و علمی دلائل غامدی صاحب
@Fateh-h4u
@Fateh-h4u 4 ай бұрын
صحیح مسلم کی حدیث میں یہی تفسیر آئی ہے۔
@NaeemIqbal-x8x
@NaeemIqbal-x8x 19 күн бұрын
جیو غامدی صاحب جیتے رہیں
@ChSaleemGujjar-r1n
@ChSaleemGujjar-r1n 2 ай бұрын
غامدی صاحب بہت بڑے عالم ہیں❤
@MuhammadAli-dy1bz
@MuhammadAli-dy1bz 4 ай бұрын
12:50 kitna jhot bologay yeh lo hadees بکیر بن مسمار نے عامر بن سعد بن ابی وقاص سے ، انھوں نے اپنے والد سے روایت کی کہ حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ عنہما نے حضرت سعد رضی اللہ عنہ کو حکم دیا ، کہا : آپ کو اس سے کیا چیز روکتی ہے کہ آپ ابوتراب ( حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ ) کو برا کہیں ۔ انھوں نے جواب دیا : جب تک مجھے وہ تین باتیں یاد ہیں جو رسول اللہ ﷺ نے ان ( حضرت علی رضی اللہ عنہ ) سے کہی تھیں ، میں ہرگز انھیں برا نہیں کہوں گا ۔ ان میں سے کوئی ایک بات بھی میرے لئے ہو تو وہ مجھے سرخ اونٹوں سے زیادہ پسند ہو گی ، میں نے رسول اللہ ﷺ سے سنا تھا ، آپ ان سے ( اس وقت ) کہہ رہے تھے جب آپ ایک جنگ میں ان کو پیچھے چھوڑ کر جا رہے تھے اور علی رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا تھا : اللہ کے رسول ! آپ مجھے عورتوں اور بچوں میں پیچھے چھوڑ کر جا رہے ہیں ؟ تو رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا :’’ تمھیں یہ پسند نہیں کہ تمھارا میرے ساتھ وہی مقام ہو جو حضرت ہارون علیہ السلام کا موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ تھا ، مگر یہ کہ میرے بعد نبوت نہیں ہے ۔‘‘ اسی طرح خیبر کے دن میں نے آپ ﷺ کو یہ کہتے ہوئے سنا تھا :’’ اب میں جھنڈا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ سے محبت کرتا ہے اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں ۔‘‘ کہا : پھر ہم نے اس بات ( کا مصداق جاننے ) کے لئے اپنی گردنیں اٹھا اٹھا کر ( ہر طرف ) دیکھا تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ علی کو میرے پاس بلاؤ ۔‘‘ انھیں شدید آشوب چشم کی حالت میں لایا گیا ۔ آپ نے ان کی آنکھوں میں اپنا لعاب دہن لگایا اور جھنڈا انھیں عطا فرما دیا ۔ اللہ نے ان کے ہاتھ پر خیبر فتح کر دیا ۔ اور جب یہ آیت اتری : ( تو آپ کہہ دیں : آؤ ) ہم اپنے بیٹوں اور تمھارے بیٹوں کو بلا لیں ۔‘‘ تو رسول اللہ ﷺ نے حضرت علی ، حضرت فاطمہ ، حضرت حسن ، اور حضرت حسین رضی اللہ عنہم کو بلایا اور فرمایا :’’ اے اللہ ! یہ میرے گھر والے ہیں ۔‘‘sahih muslim 6220
@imtiazkausar5111
@imtiazkausar5111 4 ай бұрын
MashaAllah Stay Happy and Blessed Aameen ♥️♥️♥️
@ShujatHaider-t5q
@ShujatHaider-t5q 3 ай бұрын
سوال یہ ہے کہہ نصارا تو مباہلے کے لے نہیں آۓ کیا رسول پاک نے بھی اس آیت پر عمل کیا یا نہیں ۔ پہلے تو نبی پاک کو آنا تھا کیونکہ چیلنج تو حضور نے دیا تھا
@AtharmashadiAthar
@AtharmashadiAthar 3 ай бұрын
مسلمانوں کی جمعات میں صرف خاتون جنت حسن اور حسین و علی و محمد علیسلام ہیں باقی تو کوئ دوسری شخحصیت ہیں ہی نہیں۔ غامدی کا اہل بیت سے بغض واضح ہوگیا یہ ان میں سے ہیں جو کسی صورت اہل بیت کی فضیلت کے قاہل نہیں۔ اللہ ان کا روز حساب ان کے پیاروں کے ساتھ مشہور فرماے
@junaidakramfarooqui6041
@junaidakramfarooqui6041 3 ай бұрын
غامدی صاحب،زندہ باد
@muhammadadeel5209
@muhammadadeel5209 3 ай бұрын
جزاک اللہ خیرا ❤
@msaleemnaqi3261
@msaleemnaqi3261 4 ай бұрын
سبحان اللہ. یہی درست تجزیہ ھے. اور قرآن کا مدعا بالکل یہی ھے..
@SarwatSyed-ns5ok
@SarwatSyed-ns5ok 4 ай бұрын
امام جلال الدین سیوطی کی تفسیر درمنثور میں بھی اس آیت کے حوالے سے پڑھ لیں۔واقعہ کا بیان اور یہی شخصیات ہیں جن کا زکر موجود ھے۔جو غامدی۔ صاحب کے حلق سے نہیں اتر تیں۔
@syedumaralvi7137
@syedumaralvi7137 27 күн бұрын
اس ناصبی شخص نے ، آیت ولایت ، آیت مباہلہ ، آیت مودت کا بھی انکار کیا ھے جبکے ثانی اثنین حضرت ابو بکر کو تسلیم کرتا ھے ۔
@sareshaam1999
@sareshaam1999 4 ай бұрын
highly indebted to Ustaad Javed Ahmad Ghamidi sahib for this great session of true knowledge , thank you for the correct exposition of Quranic Law .
@riazahmed-nv1gs
@riazahmed-nv1gs 4 ай бұрын
جب قران نے بیویوں کو اہل بیت کہ دیا تو بات ختم، قران کی بات کے بعد یہ کہنا کہ فلاں روایت میں یوں لکھا ہے، فلاں امام نے یوں کہا ہے، دراصل اولاد زیادہ حق دار ہونی چاہیئے، دراصل چونکہ اگر مگر لہذا وغیرہ کرنے وجہ؟ جب قران نے وضاحت کردی تو پھر قران سے باہر کے مٹیریئل میں جانے کی ضرورت کیوں؟
@fawadshah9851
@fawadshah9851 4 ай бұрын
Ghamidi sahb vs authentic Hadiths I will go with Hadiths
@AbdulQayyum-ti5sk
@AbdulQayyum-ti5sk 4 ай бұрын
“ہے حدیث بس وہی معتبر جو ہے قرآن کے قریب تر جو کلام حق کا ہو آئینہ وہی اعتبار کی بات ہے “ محترم غامدی صاحب دین اسلام کو صحیح انداز میں پیش کرنے پر شکریہ قبول فرمائیں ۰
@muhammadArshad-tt5tu
@muhammadArshad-tt5tu 4 ай бұрын
Very true
@asadhussaini7290
@asadhussaini7290 4 ай бұрын
محبتیں ❤
@osamamalik5288
@osamamalik5288 4 ай бұрын
پروردگارعالم غامدی صاحب کو اپنی رحمت کے سائے میں رکھے انھوں نے امہات المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی حقیقی منزلت و مرتبہ کو واضح کر دیا سن کر آنکھوں میں آنسو بھر آئے اللہ پاک غامدی صاحب کے علم میں عمر میں برکت عطا فرمائے آمین. یقیناً موجودہ دور میں غامدی صاحب امت کا قیمتی اثاثہ ہیں. اللہ کا انعام ہے غامدی صاحب پر الحمدللہ.
@Anasnadeem
@Anasnadeem 3 ай бұрын
Mashallah ghamdi sahab❤❤❤
@theglobalfreelancersnetwor4956
@theglobalfreelancersnetwor4956 2 ай бұрын
level krdia great ghamdi sb
@AR-fr8br
@AR-fr8br 4 ай бұрын
پنج تن پاک کا عقیدہ تیسری صدی ہجری میں بنایا گیا ورنہ ایسا کوئی بھی لفظ پہلے اسلام کی ڈکشنری میں موخود نہیں تھا
@farahrasheed3331
@farahrasheed3331 4 ай бұрын
Jazak Allah Khair
@sk-Muhammadi
@sk-Muhammadi 4 ай бұрын
Ghamidi Sahb rocked Engineeri Firqa Shocked
@ishaq2757
@ishaq2757 4 ай бұрын
دس سال بعد میں غامدی صاحب کے تحقیقی اور محققانہ تجزیے سے 95% دلاور قبول کرتا ہوں ❤❤❤❤❤ اللہ سبحانہ و تعالی سی دنیا اور آخرت میں غامدی صاحب کیلئے سرخ روی کے آرزو کرتا ہوں۔ میں افغانی ہوں ❤❤❤❤❤❤❤
@MazharAli-ln3gs
@MazharAli-ln3gs 4 ай бұрын
Ma sha Allah, subhanAllah. Allah ho Akbar. Allah ka shuker ha k us ne hammy shaor diya or qiyamat tak akhtayat diya imtahan k hasool k leya. Allah ghamidi sb ko lambi Zindagi dy
@SohailAslam-i6p
@SohailAslam-i6p 4 ай бұрын
Ilyas bhai hardees e ammar py tafseeli guftugu ni hui ... Plz Is mamly ko b hal krein
@MrHadiAhmad
@MrHadiAhmad 4 ай бұрын
بہت خوب
@mohammadyousuf7689
@mohammadyousuf7689 4 ай бұрын
آپ نے حق بات فرمایا ھے اللّٰہ تعالیٰ آ پ کے علم اضافا کرے
@hasankhan189
@hasankhan189 4 ай бұрын
MashaAllah! Ghamidi Sahib very well explained.
@babulilmnetwork2071
@babulilmnetwork2071 4 ай бұрын
یہ قصے کہانیاں نہیں ہیں بلکہ اہل سنت بھائیوں کی معتبر کتاب صحیح مسلم سے روایت پیش کی ہے فاعتبروا یا أولی الابصار
@ammaduddin1891
@ammaduddin1891 4 ай бұрын
Legend ❤
@nadeemahmedqaimkhani7514
@nadeemahmedqaimkhani7514 Ай бұрын
Always reply with words of wisdom ❤❤❤❤❤JAG. Trying to wakeup muslims.
@Zahidbahri
@Zahidbahri 4 ай бұрын
The innocent question from Ghamdi Sahib's explanation. After Mubahala, why did all of them were killed or died unnatural death. Who was cursed after Mubahala.
@SarwatSyed-ns5ok
@SarwatSyed-ns5ok 4 ай бұрын
پورے قران میں کلمہ"رضی اللہ عنھم ورصوا عنہ"5 بار آیا ھے۔اور پانچوں بار "عن المومینین"فرمایا ایک بار بھی"عن الاصحاب"ھرگز نہیں ھے۔حدیث ھے"تم اصحاب میں کچھ کو اخرت میں بائیں جانب جہنم میں دھکیلا۔ جا ئے گا اور بعض کو دائیں۔میں کہوں گا"(دوزخ میں دھکیلےجانے والوں سے)یہ تو میرے اصحاب ہیں کہا جائیگا یہ اپکے بعد پھر گئے اور پھرے ھی رھے پھر میں بھی کہون گا دور دفع دور دفع""۔۔غامدی صاحب نے صھیح بخاری میں یہ حدیث نہیں پڑھی؟؟؟
@AppIntro4
@AppIntro4 4 ай бұрын
What a great explanation, it was reaallly an informative and fruitful session both on the main topic and the question raised at the end of the session.
@shahbazahmad4981
@shahbazahmad4981 15 күн бұрын
Great sir g
@AhsanAli-kj7ud
@AhsanAli-kj7ud 4 ай бұрын
GAMIDI sahib has laid the foundation for logical arguments to interpret historical narratives and hadees that People used to establish their entire ideologies on... Engineer should listen to these arguments and seek forgiveness from Allah and mend his ways..
@Beingstudent005
@Beingstudent005 4 ай бұрын
ghamdi Sahab Se bohat se masail me sakht ikhtilaf Rakhta hon lekin Me unko sunta bohat hon. Kabhi kabhi Muje ghamdi sahab Ko sunne ki badi sakht majboori padti h😅
@mohammedtoufiq-lk7wt
@mohammedtoufiq-lk7wt 3 ай бұрын
غامدی صاحب۔ گریڈ میاں۔ بہت خوب استدلال۔ غامدی صاحب زندہ باد
@WazirAhmad-kc1kn
@WazirAhmad-kc1kn 2 ай бұрын
کچھ چیزیں اللہ تعالی نے ایسی بنائی ہیں کہ ان کو صرف نظریاتی طور پر صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا ،جیسے پھلوں کا ذائقہ عقلی منطقی تعریف سے سمجھ نہیں آتی، بلکہ کھانے سے آتی سمجھ آتی ہیں ،اسی طرح محبت ،نفرت ،غضب و غصہ وغیرہ جو کیفیات ہیں انکو بھی اس وقت تک صحیح طرح نہیں سمجھا جاسکتا، جب تک کہ ان سے براہے راست حسی طور پر واسطہ نہ پڑے ۔ یہ چیزیں عقلی یا منطقی نہیں ہیں۔نہ ہی ان کو صحیح طور پر عقل پر زور دینے سے سمجھا جاسکتا ہے۔ بلکہ جیسے قوت شامہ ناک ایک حد تک اشیاء کی بو سونگھ سکتی ہے آنکھ ایک حد تک دیکھ سکتی ہے ،کان ایک حد تک سن سکتی ہیں ،اسی طرح عقل بھی ایک حد تک انسان کی رہنمائی کرسکتی ہے ،وہاں سے آگے عقل چلانا بے عقلی ہے ، اسی لیے اللہ رب العزت نے انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام کو انسانی رہنمائی کے لیے مبعوث فرمایا ہے ،اور وحی کے ذریعے ان کو ان باتوں کا علم دیا ہے جن کا علم صرف عقل سے حاصل نہیں کیا جاسکتا تھا ، لہذا انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام اس دنیا میں آئیں انہوں نے اللہ رب العزت کی ذات صفات ،ملائکہ جنات، جنت ،جہنم ،قبر، حشر، پل صراط وغیرہ کا تعارف کیا ،اور انکے برحق ہونے کا حکم فرمایا ،اسی طرح نماز ، روزہ، ذکات ،حج جیسے افعال کا ہمیں حکم دیا ہے ۔اور اللہ رب العزت نے انسانوں کو حکم دیا کہ نبی کا اتباع کریںان کے بتائے طریقے پر عمل کرکے دارین کا فلاح حاصل کریں ،بس عقل کا دائرہ کار یہ ہے کہ ان احکام کو صحیح طرح سمجھے اور ان پر عمل کریں ،مزید ادھر ادھر کی باتوں میں پڑے،جسیے کہ ابلیس نے اللہ رب العزت کے حکم کے سامنے اپنی سمجھداری کا اظہار کیا تو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے مردود ہوگیا ۔ نکتے کی بات تو یہ ہے کہ اللہ رب العزت نے قرآن میں اور نبی پاک ﷺ نے ہمیں اپنی مبارک احادیث میں احکام پر عمل کرنے کا تو حکم دیا ،اسی طرح بہت ساری چیزوں کے بارے میں ان کے بر حق ہونے کا عقیدہ رکھنے کا تو حکم دیا ،مگر انکی لم یا حکمت یا فلسفہ معلوم کرنے کا مکلف نہیں بنایا۔اس لیے صحابہ کرام اور سلف صالحین کو جب دیکھا جاتا ہے کہ وہ اس طرح کے نازک مسائل میں گفتگوں نہیں کرتے تھے ،بلکہ اپنی صلاحیتوں کو تزکیہ نفس اللہ رب العزت کے احکم پر عمل پیرا ہونے کے لیے استعمال کرتے تھے ،تاکہ اللہ رب العزت کی خوشنودی حاصل ہوجائے،پھر دنیا نے دیکھ لیا کہ وہ کس طرح بلندیوں کی چوٹیوں کو پہنچ گئے۔ ۔اس لیے ہماری لیے خیروعافیت اسی میں ہے کہ ہم اپنی عقل کو بس یہاں تک استعمال کریں کہ کس وقت اللہ رب العزت کا کون سا حکم ہم سے متعلق ہوتی ہے تاکہ اس پر عمل کرکے اپنے رب کی رضا حاصل کرسکے ،تاکہ دنیا و آخرت کی کامیابی حاصل ہوجائیں۔دین میں اس سے زیادہ عقل مندی کا اظہار نہ کریں، اگر اپنی ناقص عقل کو لگام نہیں دے گے ،تو ابلیس کی طرح مردود ہونے کا قوی اندیشہ ہے اللہ رب العزت سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔اور اپنی دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے ۔ باقی نتائج سب کے سامنے ہیں کہ آج ایک طرف تو پاکی ناپاکی دین کے موٹے موٹے احکام کا بھی علم نہیں پایا جاتا، اخلاق دن بدن تباہ کن ہوتے جارہے ہیں تو دوسری طرح یہ دانشور انکو مزید باریک نازک نوعیت کے مسائل میں الجھا رہے ہیں ، تاکہ ایمان کا جو بچا کچا حصہ ہے اس سے بھی ہاتھ دھو بیٹھے۔
@geoschool5533
@geoschool5533 4 ай бұрын
ہم بہت خوش نصیب ہیں کہ ہم دور غامدی میں جی رہے ہیں
@khadimalijavid9262
@khadimalijavid9262 4 ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ علم میں مزید اضافہ فرمائے آمین ثم آمین
@Unknown-h4t
@Unknown-h4t 4 ай бұрын
MASHA ALLAH ❤ 💎
@mazharabbas1459
@mazharabbas1459 4 ай бұрын
چیلنج ضرور ہوا تھا لیکن مباہلہ تک نوبت نہیں آئی تھی باقی اس کے متعلق تمام روایات گھڑی ہوئی ہیں
Sigma girl VS Sigma Error girl 2  #shorts #sigma
0:27
Jin and Hattie
Рет қаралды 124 МЛН
Counter-Strike 2 - Новый кс. Cтарый я
13:10
Marmok
Рет қаралды 2,8 МЛН
Thank you mommy 😊💝 #shorts
0:24
5-Minute Crafts HOUSE
Рет қаралды 33 МЛН
🤯 AMEER MUAVIYA ؓ  UMMAT Ke MOHSIN ‼️ Javed Ahmad Ghamidi
25:40
Response to 23 Questions - Part 33 - Return of Jesus ( Nazul e Massih (A.S) - Javed Ahmed Ghamidi
1:19:10