Aye Mere Hamnasheen Chal Kahin Aur Chal ए मेरे हम नशीं चल कहीं और चल اے میری ہم نشیں چل کہیں اور چل

  Рет қаралды 3,834,147

Abdurrahman SiddiQui

Abdurrahman SiddiQui

Күн бұрын

یہ ترانہ ’اے میرے ہم نشیں چل کہیں اور چل، اِس چمن میں ہمارا گزارا نہیں ۔۔ بات پھولوں کی ہوتی تو سہہ لیتے ہم، اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں‘ کسی بندے نے ہمیں تین سال قبل واٹس ایپ پر آڈیو کی شکل میں ارسال کی تھی جس کو بندہ نے ویڈیو کی شکل میں منتقل کرکے یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا تھا۔ اِدھر کچھ دنوں سے یہ ویڈیو یوٹیوپ پر کثرت سے دیکھے جانے کی وجہ سے ٹرینڈنگ میں ہے اور چونکہ ملک کے موجودہ حالات بھی ناگفتہ به ہیں، تو جو لوگ اس ویڈیو کو موجودہ حالات پر منطبق کرکے سن رہے ہیں وہ ہمیں کال کرکے ’آپ کی نظم مایوس کن ہے لہٰذا اسکو ڈیلیٹ کر دیں، آپ کہاں جانے کی بات کررہے ہیں؟، آپ وطن عزیز سے دوبارہ ہجرت کی ترغیب دے رہے ہیں‘ وغیرہ باتیں کہہ رہے ہیں۔ کچھ لوگ اس مایوس کن نظم کا جواب (علامہ اقبال ؒ کی شکوہ اور جوابِ شکوہ کو بطور مثال پیش کرکے) پڑھ کر اپلوڈ کرنے کو کہہ رہے ہیں۔ پہلی قسم کے لوگوں کی خدمت میں عرض ہے کہ ویڈیو اپلوڈ کی تاریخ پر غور کریں (جو کہ اکیس جولائ دو ہزار سولہ 21 July 2016 ہے) اور دوسری قسم کے احباب کی خدمت میں ادباً عرض ہے کہ یہ نظم نا تو میں نے لکھی ہے اور نا ہی میں نے پڑھی ہے لہٰذا کسی قسم کے کوئ بھی مغالطے میں ہرگز ہرگز نہ رہیں۔
بندہ عبدالرحمٰن صدیقی

Пікірлер
Clowns abuse children#Short #Officer Rabbit #angel
00:51
兔子警官
Рет қаралды 79 МЛН
Sigma girl and soap bubbles by Secret Vlog
00:37
Secret Vlog
Рет қаралды 14 МЛН
Red❤️+Green💚=
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 85 МЛН
Iron Chin ✅ Isaih made this look too easy
00:13
Power Slap
Рет қаралды 36 МЛН
Ae Mere Numnashen
7:12
Munni Begum - Topic
Рет қаралды 46 М.
The top 10 Naats Of Qari Waheed Qasmi
51:02
The King Of Chak Beli Khan Zadran
Рет қаралды 3,7 МЛН
Aye Mere hamnasheen Chal Kahin Aur Chal
8:25
Mujaffar Kaifi
Рет қаралды 508 М.
Clowns abuse children#Short #Officer Rabbit #angel
00:51
兔子警官
Рет қаралды 79 МЛН