اللہ عائشہ شاہد کو صبر جمیل عطا فرمائے اور اس کا نعم البدل دے آمین
@Ashbaaazam6 сағат бұрын
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک اپ سب کو شاہد کی فیملی کو صبرے جمیل عطا فرمائے آمین ان کا بیٹا عبداللہ وہاب وہ بچہ تو جنتی ہے
@Ashbaaazam6 сағат бұрын
سلمہ بھابھی آج جو نعت پڑھ رہی ہیں یہ نعت پاک ہمیں بہت پسند ہے اللہ پاک اپ لوگوں کو خوشیاں دے اپ کی بیٹیوں کے نصیب اچھی کرے اپ کے گھر والوں کو صحت والی لمبی زندگی دے آمین ثم آمین یارب العالمین
@itzzakhtar73453 сағат бұрын
سلمہ کی آواز ماشاء اللہ ماشاء اللہ بہت خوب صورت ہے اور بہت اچھی نعت پڑھتی ہے اللہ تعالٰی اجر عطا فرمائے آمین
@RukhsanaAnjum-ph6wx5 сағат бұрын
Nat bohat achi pari Allah pak ap ko umra naseb Kary amen
@hameedabdul-n4m2 сағат бұрын
ان للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور اچھا متبادل عطا فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے
@Mohammadyousuf-i9k3 сағат бұрын
Good❤❤❤❤❤❤
@Isisisi5486 сағат бұрын
ماشاء الله سبحان الله ❤
@malikdino85026 сағат бұрын
Oh oh Allah pak sb ko sabar den bhai Shahid bhai or ayesha sister ko sabar den apko khushiyan de apki betiyon ke nasib axhy kre ameen MN apki sister hn id male nam ki h OK Ada
@Hadi_and_Raheem3 сағат бұрын
🤲🤲🤲
@ammigvlogs2 сағат бұрын
وہ تو معصوم پھول تھا بہت دکھ ہوا ہے😢 اللہ پاک نے والدین کی نجات کا ذریعہ بنایا ہے اس معصوم کو اللہ کی امانتیں ہیں اللہ جب چاہے لے جائے اللہ پاک اس کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے
@nafeesakhan10656 сағат бұрын
Masaallah aatif achchi vlaging karta h. Aapi ki padi hui naat kya baat kya gla h. Mere payare khush nseeb h. Wo Bhai bahan jinke aap Bhai h.allah paak har bahan Bhai ko aisa hi Bhai de aameen summa aameen
@shumailaumair3935 сағат бұрын
Ameen😢😢😢
@Saiqavillage5 сағат бұрын
Allah pak aap sab par raham karye Aameen suma Aameen
Walikumsalm Alhumdrallah AMEEN SUM Ameen 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
@ToobaZaheer-n3q6 сағат бұрын
Allah bhut sabar dain mujhai bhut rooi mujhai Rona aa Raha
@FarazKhan-x9h6 сағат бұрын
Masoom bachy h allah pk kisa dukh ne da
@SofiaAnsari-s5b4 сағат бұрын
Ayesha sister ke bete ka sun kar bahut dukh hua allah pak sister or unki family ko sabar de 😢😢🇮🇳🇮🇳
@AsifAbbasiVlogs-d1l5 сағат бұрын
❤❤❤
@Ashbaaazam6 сағат бұрын
ہمیں بہت پہلے معلوم ہو گیا تھا اسلم بھائی کی ویڈیو میں
@NorthPakistanshorts5 сағат бұрын
Abdul wahab ka afoos hua hai Allah uski maa ko sabar dy ameen sum ameen
@nafeesakhan10656 сағат бұрын
❤😊
@SyedYahya-t4f6 сағат бұрын
Allah pak Abul wahab ki migfart farmay or in ko jaunat fardos jagh atta farmay Ameen sum Ameen 🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼🤲🏼
@Akirasandhuvlog6 сағат бұрын
So sad.. 🙏🏻🙏🏻bache ko jannat nasib ho. 🙏🏻
@TheCoolboy-z6o5 сағат бұрын
😢😢😢
@IramFarookСағат бұрын
The smallest coffin are the hardest to carry May Allah give sabar to his parents ameen
@AYUBBURKI-c7i5 сағат бұрын
الطاف بھائی اللہ تعالی عبدالوہاب کی بخشش فرمائے اور والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔الطاف بھائی ناراض نہیں ہونا ہر چیز کا ایک پیمانہ ہوتا ہے ۔۔آپ لوگ جب بھی کسی کی بیوی حاملہ ہو جاتی ہے فورا یو ٹیوب پر اشتہار لگا دیتے ہیں ۔۔کبھی الٹراساونڈ والوں کی رپورٹ پیش کرتے ہیں کبھی بچی کبھی بچہ یار ئے ڈرامہ بازیاں ہیں ۔۔اولاد اللہ تعالی کی دین ہے یہ چیزیں ظاہر نہیں کرنی۔۔آپ لوگ فورا ڈنڈورا پیٹوا کر پھر تو ایسے ہوگا جیسے عبدالوہاب کا ہوا۔۔ان چیزوں سے دور رہو۔۔۔اللہ تعالی کے کاموں میں مدخلات نہیں کرنی ۔۔۔ناراض بھی نہیں ہونا ۔۔۔اللہ تعالی ھم سب کو ہدایت نصیب کرے ۔۔۔امین
@itzzakhtar73453 сағат бұрын
بلکل میں اس بہن کی بات سے 100%اتفاق کرتی ہوں کہ ابھی حاملہ ہوتی نہیں تو آپ سب سمیت اور بھی ولگر شور مچانا شروع کر دیتے ہو اور بچے کی جنس تو کبھی بھی ظاہر نہیں کرنی چاہیے آجکل ڈاکٹروں نے ی بے غیرت شروع کی ہے اور لوگ بھی مٹھائی تقسیم کرنے ہوتے ہی ہیں اللہ کے واسطے اس کو دنیا تو آنے خیریت سے اور دعائیں کرنی چاہیے صحت تندرستی والا بچہ ہو اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت دے آمین
@SamiKhan-w4f3 сағат бұрын
Chote Bache ne koi gunha nh kiyen Jo apne bola Allah pak bakhshish kare ye bat nh Karni chaiye Bhai asi bat nh kro unki rozi roti he or Jo duniyan wale vilog dekhte hen unki bi btana koi gunha nh he jab Dua karwani thi tabhi sabh ne Abdul wahab ki Liye duaen kibthibagr ksi ki Dua qabul hojati to Abdul wahab ajh zinda hota ye to Sachi bat he Zindagi or moot Allah ke hath mein he koi Galat kr Raha he ja Sahi ham Kon hote hen wo bi Allah hi Janta he
@AftabMalik-ou7kk6 сағат бұрын
جی مجھے صبح اٹھ بجے پتہ چل گیا تھا بھت دکھ ھوا ے بھت لوگوں نے دعائیں مانگی ے اللہ نے کسی بھی امیں نہیں سنی میںاس دکھ میں شریک ھوں اور میں اپ سب سے بے حد افسوس کرتی ھوں اللہ ان سب کو صبر دیں امیں نعت بھت پیاری اس بچے کو کیا دعا دیں وہ ے جنتی بھت تکلیف میں تھا بچہ میں صبح سے رو رہی ھوں 😢😢😢😢😢😢
@sumairabibi22954 сағат бұрын
اللہ تعالیٰ ہر کسی کی دعا سنتے ہیں کیا پتہ اس میں بھی ان کی کوئی بہتری ہو جس طرح وہ دل کے مرض میں مبتلا تھا اس میں بھی کوئی اللہ تعالی کی بہتری ہوگی اج دل بہت دکھی ہے اللہ تعالی عائشہ شاید والوں کو صبر دے پتر مٹھے میوے اللہ ہر کسی کو دیوے 💔🤲🏻😥
@AftabMalik-ou7kk4 сағат бұрын
@sumairabibi2295 ہم کہ رہ ے بہتری ےعائشہ اور شاھد سے پوچھنا میرے بھی دو بیٹے فوت ھوگے ے بے حد خوبصورت جیسی انگریز کے بچے ھوتے ے بلکل صیح تھے بس دو بچے ے ایک ےیہجس کی ائ ڈی ے افتاب کی اور ایک بیٹی ے سبین اللہ ان دونوں لمبی عمر دیں امیں
@sumairabibi22953 сағат бұрын
@@AftabMalik-ou7kk ہم بھی پتہ ہے ہمارا جوان بھائی اور جوان کزن بھی فوت ہوئے ہے اولاد سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں جب سے سنا ہے رو رہی ہوں مجھے بھی اس بچے کا بہت دکھ ہے خاص کر عائشہ کا جب انسان کے پاس اتنے وسائل بھی نہ ہوں تو بہت مشکل ہوتا ہے اسپٹل میں بھی پاکستان کے حالات اپ کے سامنے ہیں اج سب یوٹیوب پر ویڈیو لگا رہے ہیں اس ٹائم ان کی مدد کسی نے نہیں کی مشکل میں کوئی کسی کی مدد نہیں کرتا یہ ہم سے بہتر کوئی نہیں جانتا انشاءاللہ تعالی اللہ تعالی عائشہ اور شاید کو ایک اور بیٹا دے گا امین ثم امین
@sumairabibi22953 сағат бұрын
@@AftabMalik-ou7kk اللہ تعالیٰ دعائیں ضرور سنتے ہیں وہ کبھی رد نہیں کرتے
@farahmobeen5052 сағат бұрын
Ameen😅😅😅
@Akirasandhuvlog6 сағат бұрын
Aap k yaha sach mein treatment sahi na. Yeh nahi k govt ja pvt. Hamare yaha govt. Or pvt best best super hai. Hamare jankar baby ko bhi yeh hi problem tha same to same. Os ka surgery aabhi tak huya aabhi vo 14 year ka ho gya ek tab. Khata aabhi. Vo sahi ho gya. Os ka surgery nahi hoga. Bahut active ho gya vo to aab. Bacha kitna payara tha. So sad🙏🏻😢
@itzzakhtar73453 сағат бұрын
آج کا ویلاگ دیکھ کر بہت افسوس ہوا عبدالوہاب کا سن کر اللہ صبر عطا فرمائے آمین عاطف نے ولاگ شروع کیا بہت اچھا لگا نانی کے ساتھ بات کرنا عاطف کا بہت مزے دار تھا مجھے اپنا وقت یاد آ گیا ہم بھی بزرگوں کے ساتھ ہنسی مذاق کرتے تھے عاطف بہت مذاق کرتا ہے الطاف بھائی آپ کی طرح اور شکل سے بھی دونوں بیٹے آپ کی طرح ہیں اور بیٹیاں سلمہ کی کاپ خاص کر پری اور عاطف کا منہ پر ہاتھ پھیر کر کہنا کی کل دکاندار نے ویلاگ نہیں بنانے دیا آج بنا کر چھوڑوں گا نانی کے ساتھ گپ شپ بہت مزے کی عاطف نے الطاف بھائی آپ کی بیوی سلمہ واقعی ہی ہیرا ہےہر کا م کر لیتی ہے اور مخنی بھ ہے اور بچیاں بھی بہت پیاری ہیں جویریہ اپنی عم سے زیادہ عقل مند اور احساس کرنے والی بچی ہے شہزادی اور پری تو ویلاگ کی رونق ہی بہت پیاری باتیں کرتی ہیں اور اردو بھی بہت اچھی بولتی ہیں اور امینہ آجکل بہت حساس ہوئ ہے کیونکہ پہلے اسکو ابو کی کمی اتنی محسوس نہیں ہوئ تھی کہ ہر جمعرات کو سب اکٹھے ہوتے تھے اب گھ ایک دم سے خالی ہوا ہے تو اس کو ابو کی زیادہ کمی اور یاد آرہی ہے مجھے اندازہ تھا کہ امینہ بعد میں بہت تنگ کرے گی ابو کو یاد کر کے اس لے ابھی اچھا کیا اس کو بتا دیا کہ ابو اللہ تعالٰی کے پاس چلے گے ہیں اور وہاں سے واپس کوئ نہیں آسکتا اور قبر پر بھ لے جا کر آپ نے اچھا کیا کیونکہ جتنی جلدی آپ نے اس حقیقت سے آگاہ کیا اتنا ہی اس کے لیے اچھا ہے ورنہ آپ جھوٹ موٹ اس ٹالتے تو وہ آپ سے ضد کرتی ک جاو جار ابھی ابو کو لاو اللہ تعالٰی سب کو خوش رکھے آمین ثم ❤❤❤❤
@NasimaKhatoon-q8t5 сағат бұрын
Who janner ka phool tha
@salmakanwal24682 сағат бұрын
Ye sab Ahmad ki waja se Howa aayesha ko jab Allah ne khosh kahbri di to Ahmad ne vilog me dollar ki khatir pori donya me dhol pita aayaha Shahid ki life bohat achi gozar Rahi thi dekhne wale tarif bhi karte the magar Ahmad ne bar bar vilog me keheta tha ke Shahid ke Ghar beta Hoga ye Nazar or hasad insan ko kahen ka NAHI chorti qabar tak Le jati he Jis ne apni olad ka bhi NAHI Socha saba ka baby bhi zaya ho gaya Sara qasor Ahmad ka he Ahmad ko comment me sab ne bola tha ke aysi batein vilog me bar bar na Kiya karo magar Ahmad ne mazaq bana diya thasas ko isliye kouch NAHI Howa ke Allah ne ose har nama or rehemat se navaza he isliye dekhne walon ki tavaja saba ki maa pe NAHI thi ye bat aap zaror is sab ko Batana Jo baton se bohat nek or acha banata he
@RohanKhan-d4y8b3 сағат бұрын
Aysha shahid saba ahmad k kon hai??
@altafalibalouch72153 сағат бұрын
Saba ki bahin hy aysha👍
@FirdosAhmad-ss4ub5 сағат бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂dukh hoa😂😂
@itzzakhtar73453 сағат бұрын
اللہ تعالٰی عبدل وہاب کے والدین کو اللہ صبر جمیل عطا فرمائے اور بچہ معصوم تھا اور آپ کو بھی صبر عطا فرمائے اور بس اللہ کی امانت تھی اس نے لے لی شاید وہ زندہ رہتا اور بیمار رہتا تو ماں باپ اس کو دیکھ دیکھ کر تڑپتے بندہ سب کچھ برداشت کر سکتا ہے لیکن اولاد کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتا اللہ تعالٰی سب کو صبر عطا فرمائے آمین