No video

Azan Dene Ka Sahi Tarika | Iqamat Ka Sahi Tarika | Azan Ki Galtiyan | Learn Azan | Mufti Idrees

  Рет қаралды 27,293

Mufti Idrees Falahi

Mufti Idrees Falahi

Күн бұрын

Deeni Masail aur Unke Hal ke Liye, Naye Naye Topics par Jaankari ke liye, Aham Topics par Bayanaat ke Liye Hamare Channel ko Zarur Subscribe Kijiye aur Hamari Videos ko Zyada se Zyada Share Kijiye. Deen ki Baaton ko Phylana Bahut Bada Sawab Ka Kaam hai.
Donate for Deeni Work👇
Bank : PUNJAB NATIONAL BANK
Account no : 0287000101104318
Name: MOHD. IDREES
IFSC : PUNB0028700
’’زبدۃ الفقہ‘‘ میں ہے:
’’اذان کے کلمات ٹھہر ٹھہر کر کہے اور اقامت جلدی یعنی رکے بغیر کہے، یہ مستحب طریقہ ہے ، اگر اذان کو بغیر رکے کہے یا اقامت کو اذان کی طرح ٹھہر ٹھہر کر کہے تو جائز، لیکن مکروہ ہے۔ ایسی اذان کا اعادہ مستحب ہے اور ایسی اقامت کا اعادہ مستحب نہیں، رک رک کر کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ہر دو کلموں کے درمیان میں کچھ ٹھہرے اور اس کی مقدار یہ ہے کہ اذان کا جواب دینے والا جواب دے سکے، بغیر رکے کا مطلب ملانا اور جلدی کرنا ہے، اَللّٰهُ أَکبَر دو دفعہ کہنے کے بعد رکے ہر دفعہ کے اَللّٰهُ أَکبَر کہنے پر نہ رکے یعنی اَللّٰهُ أَکبَر اَللّٰهُ اَکبَر ایک ساتھ کہے، پھر کچھ دیر ٹھہرے، پھر اَللّٰهُ أَکبَر اَللّٰهُ اَکبَر ایک ساتھ کہے اور ٹھہرے، کیوں کہ سکتہ کے لحاظ سے اَللّٰهُ أَکبَر دو دفعہ مل کر ایک کلمہ ہے، پھر ہر کلمہ کے اوپر توقف کرتا رہے، اذان اور اقامت میں ہر کلمہ پر وقف کا سکون کرتا رہے، یعنی دوسرے کلمہ سے حرکت کے ساتھ وصل نہ کرے، لیکن اذان میں اصطلاحی وقف کرے، یعنی سانس کو توڑ دے اور اقامت میں سکون کی نیت کرے، کیوں کہ اس میں رک رک کر کہنا نہیں ہے، اذان میں ہر دوسری دفعہ کے اَللّٰهُ أَکبَر یعنی دوسرے، چوتھے اور چھٹے اَللّٰهُ أَکبَر کی رے کو جزم کرے اور حرکت نہ دے، اور اس کو رفع ( پیش) پڑھنا غلطی ہے، اور ہر پہلے اَللّٰهُ أَکبَر کی یعنی پہلے، تیسرے اور پانچویں کی رے اور اقامت کے اندر ہر اَللّٰهُ أَکبَر کی” ر” کو بھی سکون یعنی جزم کرے اور اگر وصل کرے تو وقف کی نیت کے ساتھ ” ر” کی زبر سے وصل کرنا سنت ہے، ضمہ (پیش) سے وصل کرنا خلافِ سنت ہے، اَللّٰهُ أَکبَر کے لفظ اَللّٰهُ کے الف ( ہمزہ) کو مد کرنا کفر ہے، جب کہ معنی جانتے ہوئے قصداً کہے۔ اور بلا قصد کہنا کفر تو نہیں، لیکن بڑی غلطی ہے ۔ اور أَکبَر کے ب کو مدّ کرنا بہت بڑی غلطی ہے‘‘۔ ( کتاب الصلاۃ، اذان و اقامت کے سنن و مستحبات و مکروہات، ص: ١٦٢ - ١٦٣، ط: زوار اکیڈمی پبلی کیشنز)
#MuftiIdreesFalahi
#LearnAzan
#AzanKaTarika
#Iqamat
#Halal
#Haram
#Islam
#Allah
#Mufti
For More Masail please visit our Channel & Subscribe us
👇👇👇👇 / muftiidreesfalahi
Thanks a lot for Your support
Mufti Idrees Falahi Official KZbin Channel

Пікірлер: 41
@IqbalHussain-us7jq
@IqbalHussain-us7jq 13 күн бұрын
ما شاء اللہ
@qarihakeemmahtabmuhammadi4375
@qarihakeemmahtabmuhammadi4375 4 жыл бұрын
بہت اچھے طریقے سے اذان کو آپ نے سمجھایا خداوندے کریم ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کو کامیابی عطا فرمائے والسلام
@ShahidKhan-hv1wt
@ShahidKhan-hv1wt 17 сағат бұрын
Mashaallah
@ImranKhan-dn7rf
@ImranKhan-dn7rf 3 ай бұрын
Bilkul sahi farmaya mufti shab ne
@AbdulMajid-gd5jr
@AbdulMajid-gd5jr 4 жыл бұрын
Masa allha
@haneefrangrez3450
@haneefrangrez3450 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ الحمد لله جزاک اللہ
@ImranKhan-dn7rf
@ImranKhan-dn7rf 2 ай бұрын
Waalaykumussalam warahmatullahi vabharaqatuhu
@ameenkhan4534
@ameenkhan4534 4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
@arshkhan5321
@arshkhan5321 4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
@FurqanKhan-nm6kw
@FurqanKhan-nm6kw 4 жыл бұрын
ماشاءاللہ مفتی صاحب نے بہت دقیق اور باریک غلطیوں پر متنبہ فرمایا
@AbdulMajid-gd5jr
@AbdulMajid-gd5jr 4 жыл бұрын
Aap dorsi video me aazan takbir me sahi tarika bataye
@zhd786
@zhd786 2 ай бұрын
✅✅
@mdfarooqmdfarooq9641
@mdfarooqmdfarooq9641 2 жыл бұрын
Mashaallah❤
@khanabdulhamid814
@khanabdulhamid814 3 жыл бұрын
Assalamoalekum warahmatullah wabarkatuhu
@MohdYaseen-ne2rz
@MohdYaseen-ne2rz 8 ай бұрын
Jo shakhs assaduallailaha assaduanna minnauv ye kha Tak sahi he inke bare mein bhi batayen
@mushtaqgavandi9169
@mushtaqgavandi9169 4 жыл бұрын
शौहर और खाविंद घरमें जमातसे नमाज पढ सकते हैं क्या ? या अलग अलग पढना बेहतर है ?
@mushtaqgavandi9169
@mushtaqgavandi9169 4 жыл бұрын
शौहर बिवी का घरमे जमात से नमाज पढना बेहतर है या अलग अलग ? आदमी के पीछे सिर्फ आदमी या सिर्फ औरतें या फिर दोनों का नमाज पढना दुरूस्त है ?
@MuftiIdreesFalahi
@MuftiIdreesFalahi 4 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/b4e3aJ-ijMiZkJI
@maqsudgouri8943
@maqsudgouri8943 4 жыл бұрын
वालैकुम अस्सलाम व रहमतुल्लाहि व बरकताहू सुब्हान अल्लाह मुफ़्ती साहब आपके बताने अंदाज़ सुब्हान अल्लाह अल्लाह आपके इल्म में और उम्र में बे इन्तिहा बरक़त अता फ़रमाए 【 जाज़नल्लाहो खैरन】 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
@goldburg6881
@goldburg6881 10 ай бұрын
assalamualaikum mufti sahab, azan and iqama kya aap likh kar de sakte hai please..
@indiankingmiyabhai409
@indiankingmiyabhai409 4 жыл бұрын
Mufti sahab bager waju azan de sakte he kiya
@MuftiIdreesFalahi
@MuftiIdreesFalahi 4 жыл бұрын
De sakte hain lekin nahi dena chahiye...
@jtqmediahouseofficial6783
@jtqmediahouseofficial6783 4 жыл бұрын
اللہ اکبر ر کے اوپر ضمہ ھے وصلا بھی ضمہ ھی پڑھیں گے اور وقف ھی بھتر ھے اور مد منفصل میں مد تعظیمی کرنا بھتر ھے قصر سے اگرچہ اصول تجوید یہان نھی ھونگے تاھم کرلیا تو بھت اچھی بات ھے
@MuftiIdreesFalahi
@MuftiIdreesFalahi 4 жыл бұрын
راجح یہی ہے کہ ساکن پڑھاجائے البتہ فتحہ بھی جائز ہے۔
@jtqmediahouseofficial6783
@jtqmediahouseofficial6783 4 жыл бұрын
@@MuftiIdreesFalahi دلیل
@MuftiIdreesFalahi
@MuftiIdreesFalahi 4 жыл бұрын
اوپر قناۃ الفلاح والے کمینٹ میں ملاحظہ فرمائیں
@rahimanshaik9020
@rahimanshaik9020 4 жыл бұрын
Assalamualikum Mufti sab. jajakallah aap ne tho azan ke masael ache se samjae. aap ne screen per assalathu khairumanannaum likhe the. mimannaum haina.
@MuftiIdreesFalahi
@MuftiIdreesFalahi 4 жыл бұрын
वालेकुम अस्सलाम व रहमतुल्लाह आपको कन्फ्यूज़न हुआ है, तश्दीद के नीचे जो होता है ना वह ज़ेर होता है और तश्दीद के ऊपर जो होता है वह ज़बर होता है आप गौर से देखो।
@FaizanQureshi-br7ts
@FaizanQureshi-br7ts 4 жыл бұрын
Lal libas pahna chahia ya nahi
@shehzadlunachiya1198
@shehzadlunachiya1198 4 жыл бұрын
مفتی صاحب ایک مسئلہ ہے کہ ایک آدمی فجر کی نماز نہیں پڑھتا اور جمعہ کی نماز پڑھنے جاتا ہے کہ اس کی جمعہ کی نماز اداہوجائے گیاس کے بارے میں مفصل و مدلل جواب جمعہ کی نماز کے لئے کیا شرط ہے وہ بھی
@MuftiIdreesFalahi
@MuftiIdreesFalahi 4 жыл бұрын
فجر نہ پڑھنے کا گناہ ملے گا اور جمعہ پڑھنے کا ثواب ملے گا، آسان سی تو بات ہے۔
@shehzadlunachiya1198
@shehzadlunachiya1198 4 жыл бұрын
مفتی صاحب ایک آدمی کی فرض نماز کی ۱ .۲ دو رکعتاچھوٹی ہوتو اپنی بقیہ نماز کیسے پوری کرے گا اس کے بارے میں پوری تفصیل بتادو
@MuftiIdreesFalahi
@MuftiIdreesFalahi 4 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/aKLag4SrituFb8U
@qanatulfalah
@qanatulfalah 4 жыл бұрын
اصول عربیت کے تحت ر پر ضمہ ہونا چاہیے، پھر بھی خلاف اصول سکون یا فتحہ کیوں مسنون ہے؟ اسکا جواب بھی دے دیا جائے اسلیے کہ عامۃ یہ اعتراض کیا جاتا ہے،
@MuftiIdreesFalahi
@MuftiIdreesFalahi 4 жыл бұрын
کلمات اذان میں سے پہلے ”اللہ اکبر“ کے ”راء“ پر پیش پڑھنے کو فقہاء نے خلاف سنت لکھا ہے، ”راء“ کو یا تو ”وقف“ کی بنا پر ساکن پڑھا جائے، یا پھر اسے مفتوح پڑھا جائے، مفتوح پڑھنے کی صورت میں یہ توجیہ ہوگی کی حدیث الأذان جزم والإقامة جزم پر کسی درجہ میں عمل کرتے ہوئے ”اللہ اکبر“ پر وقف کی نیت کی جائے گی؛ نتیجةً آخری حرف ساکن ہو جائے گا اور اگلا کلمہ یعنی ”اللہ اکبر“ میں بھی پہلا حرف ساکن ہے، اور عربی کا ضابطہ ہے کہ اگر دو ساکن جمع ہو جائیں تو وصل کے وقت پہلے ساکن کو فتحہ کی حرکت دی جاتی ہے؛ لہٰذا یہاں ”راء‘ جو کہ پہلا ساکن ہے، اس پر فتحہ آئے گا۔ ․․․․․․․․․․ حاصلہا أن السنة أن یسکن الراء من ”اللہ اکبر“ الأول أو یصلہا باللہ اکبر الثانیة، فإن سکنہا کفی وإن وصلہا نوی السکون فحرک الراء بالفتحة ، فإن ضمہا خالف السنة؛ لأن طلب الوقف علی اکبر الأول صیرہ کالساکن أصالةً فحرک بالفتح (رد المحتار علی الدر المختار: ۲/۵۲، ط: زکریا) نیز دیکھی: احسن الفتاوی: ۲/۲۹۵، ۲۹۶، ط: کراچی)۔
@shehzadlunachiya1198
@shehzadlunachiya1198 4 жыл бұрын
مفتی صاحب اگرکسی کی فرض نماز کی اگر دو رکعت چلی گئیتو بقیہ دو رکعت میں سورۃ پڑے گا کہ نہیں پڑے گاکس طرح اپنی تمام نماز کو مکمل کرےپورا طریقہ بتائےساتھی ہم سے بار بار پوچھتے رہتے ہیںمفتی صاحب ایک بات یہ ہے کہ نماز کے اندر جو بار بار غلطی ہے اس کے بارے میںتاکہ اس سے ساتھی ہر ساتھی اس سے واقف
@MuftiIdreesFalahi
@MuftiIdreesFalahi 4 жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/aKLag4SrituFb8U
@mhsmohd
@mhsmohd 4 жыл бұрын
اذان واقامت کے علاوہ اللہ اکبر کی "را" پر کسی بھی صورت میں فتحہ نہیں آسکتا۔ زبانِ عربی کے مطابق یہ ایک فاش غلطی ہوگی۔ یہ "را" وقفاً ساکن ہوگی اور اذان واقامت میں اس کو ساکن پڑھنا ہی مسنون بھی ہے۔ جبکہ وصلاً (یعنی ملا کر پڑھنے کی صورت میں) یہ مرفوع یا مضموم ہوگی یعنی اس پر ضمہ یا پیش آئے گا۔ اور اذان واقامت کے دو کلمات میں وصل کرنا خلاف سنت ہے۔ اگر کوئی اذان واقامت کے پے در پے دو کلمات کی ادائیگی میں عجلت کرتے ہوئے اللہ اکبر کی"را" کو لامِ جلالہ (یعنی کلمہ "اللہ" کا "ال") سے ملا کر پڑھنا چاہتا ہے تو یہ اُسی صورت میں جائز ہے جبکہ مؤذن وقف کی نیت کرے۔ اور ایسی صورت میں قواعد عربی کے مطابق دو ساکنوں کے جمع ہونے کے سبب وصلا "را" کا سکون زبر سے بدل جائے گا۔ واللہ أعلم بالصواب۔
@user-uu9mp3dg1n
@user-uu9mp3dg1n 8 ай бұрын
Hazrat Hindi mein ajaan
@ismailchoudhri5356
@ismailchoudhri5356 4 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا
这三姐弟太会藏了!#小丑#天使#路飞#家庭#搞笑
00:24
家庭搞笑日记
Рет қаралды 118 МЛН
هذه الحلوى قد تقتلني 😱🍬
00:22
Cool Tool SHORTS Arabic
Рет қаралды 91 МЛН
Shia Azan Or Iqamat Kese Kehty Hen | @muhammadzamanmuttahhiri
6:25
Muhammad Zaman Muttahhiri
Рет қаралды 22 М.
Neend Aur Dimag Tez Karne Ka Tarika | Mufti Tariq Masood
24:07
Tariq Masood Exclusive
Рет қаралды 2 МЛН
这三姐弟太会藏了!#小丑#天使#路飞#家庭#搞笑
00:24
家庭搞笑日记
Рет қаралды 118 МЛН