Рет қаралды 684,708
آذربائیجان اور آرمینیا میں جنگ کے آغاز کے بعد پاکستان کے اکثر سوشل میڈیا صارفین مختلف ٹرینڈز کا حصہ بن کر آذربائیجان کی حمایت کر رہے ہیں۔ لیکن اس سے قبل بہت کم لوگوں کو علم تھا کہ ان ممالک میں کوئی تنازع بھی ہے۔ بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید اور موسیٰ یاوری نے اس ویڈیو میں نہ صرف ان دونوں ممالک کی تاریخ کے بارے میں بتایا ہے بلکہ یہ بھی بتایا ہے کہ آخر یہ دونوں لڑ کیوں رہے ہیں۔
#Armenia #Azerbiajan #NagornoKarabakh
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR