اتنا اچھا شاعر زمانہ کی ناقدری اور غم روزگار کے ہاتھوں بہت کم عمری میں ہی دنیا سے چلا گیا
@khursheedabdullah22614 жыл бұрын
بے حد غم ہیں جن میں اوّل عمر گزر جانے کا غم ہر خواہش کا دھیرے دھیرے دل سے اتر جانے کا غم ہر تفصیل میں جانے والا ذہن سوال کی زد پر ہے ہر تشریح کے پیچھے ہے انجام سے ڈر جانے کا غم جانے کب کس پر کُھل جائے شہرِ فنا کا دروازہ جانے کب کس کو آ گھیرے اپنے مر جانے کا غم یہ جو بھیڑ ہے بے حالوں کی دوڑ ہے چند نوالوں کی نان و نمک کا بوجھ لیے جلدی سے گھر جانے کا غم کیسی عزت کیسی شہرت کیا حیرت اور کیا حسرت تم کو سمٹ جانے کا دکھ ہے مجھ کو بکھر جانے کا غم دریا پار اترنے والے یہ بھی جان نہیں پائے کسے کنارے پر لے ڈوبا پار اتر جانے کا غم عزمؔ اداسی کا یہ صحرا یوں قدموں سے لپٹا ہے جلنے والوں کو مل جائے جیسے ٹھہر جانے کا غم عزم بہزاد
@kaleemelahiamjad84553 жыл бұрын
خوشید عبد اللہ صاحب آپ کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے۔شکریہ بہت چھوٹا لفظ ہے در حقیقت۔عزم بہزاد کی آواز میری تنہائیوں کی ساتھی ہے۔آپ کے توسط سے ہم جیسوں کی تنہائیاں بھی گنگناتی رہتی ہیں۔اللہ رب العزت عزم بہزاد کی مغفرت فرمائے۔
@khursheedabdullah22613 жыл бұрын
آمین ثم آمین آپ کی عنایت ہے ، عزم بہزاد جتنے اچھے شاعر تھے ویسے ہی نہایت اچھے انسان تھے
@kaleemelahiamjad84553 жыл бұрын
@@khursheedabdullah2261 بلاشبہ۔۔۔۔ایک عظیم خاندان کے عظیم سپوت
@syedsafdarimam24373 жыл бұрын
یقیناً خورشید عبداللہ صاحب بے حد مبارکباد کے حقدار ہیں جن کی آواز خزانے کی بدولت گوہر نایاب ہم تک پہنچتے رہتے ہیں۔ ان کی یہ کاوش اردو ادب کے لیے بہت بڑا سرمایہ ہے۔ بلا شبہ عزم بہزاد بہت باوصف اور قادرالکلام شاعر۔۔۔۔۔۔ آپ ہمیشہ احباب کے دلوں میں زندہ و پائندہ رہیں گے۔ اللہ انکی مغفرت کرے اور درجات بلند کرے۔ آمین۔ ہم کو ایک زمانے تک روئیں گے ویرانے تک
@kaleemelahiamjad84553 жыл бұрын
@@syedsafdarimam2437 آمین
@syedazeem48023 жыл бұрын
آۓہاۓ کیا لحجہ ہے
@humaanwar14 жыл бұрын
اللہ درجات بلند فرمائے، رحم و رحمت کا معاملہ رکھے، آمین
@khursheedabdullah22612 жыл бұрын
آمین
@Nk-nx8vq2 жыл бұрын
واہ واہ کیا کہنے جناب عزم بہزاد صاحب ۔۔۔۔۔۔
@henajawaid4595 Жыл бұрын
بہت شکریہ خورشید صاحب
@sajidaanwar43152 жыл бұрын
کمااااااااااااال از حد خوب، واااااااااااہ
@syedtanzeemahmedjeelani49564 жыл бұрын
کیا کہنے زبردست
@hassanfershorijamil88444 жыл бұрын
کیا نفیس آدمی،کیا لطیف غزل
@HindMediaServices Жыл бұрын
زندگی سے یہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے مجھے اردو شاعری سے بے انتہا محبت اور انسیت ہے اور میں اکثر اردو شعراء کو پڑھتا اور سنتا رہتا ہوں لیکن یہ میری کم نصیبی ہے کہ میں نے آج پہلی مرتبہ اردو شاعری کے عظیم شاعر عزم بہزار صاحب کو سنا، اور ان کی نفیس اور لطیف شاعری اور ترنم سے محظوظ ہوا
@Adil1Ashraf3 жыл бұрын
Koi mel mahi wah wah!
@khanbava96492 жыл бұрын
Waah chacha kya khe hai...👍👍👍
@wahaajali10093 жыл бұрын
dil para para krdiya ap ne
@umarchaudhary12754 жыл бұрын
سبحان اللّہ سبحان اللّہ
@tish-nagi27044 жыл бұрын
کیا خوبصورت غزل ہے، واااہ ❤️
@GharKaRadioOfficial3 жыл бұрын
سبحان اللہ واہ ماشاء اللہ
@QuranoSunat4 жыл бұрын
بہت اعلی
@nomanahmad58223 жыл бұрын
MASHALLAH
@aplookhan81652 жыл бұрын
Waah. Kamaal hai behzad sahab. Khush Rahen❤❤❤
@AdnanAli-dv5mw Жыл бұрын
Wo chale gaye... Heaven mn khush rehnaa
@itshunter3510 Жыл бұрын
@@AdnanAli-dv5mwYe khn se the or kb inteqal hua?
@aplookhan8165 Жыл бұрын
@@AdnanAli-dv5mw Sorry. I didn't know he was dead. He was an extrme poetic genius.
@aliabdi70684 жыл бұрын
Haqiqat gazal me
@sahilbudauni64284 жыл бұрын
Bemisaal
@nomanahmad58222 жыл бұрын
کیا آپ بہزاد لکھنوی کے خانوادے سے ہیں ۔ بہرحال کلام میں ندرت ہے
@khursheedabdullah22612 жыл бұрын
جی نہیں میرا ان کے خانوادے سے کوئی نسبی تعلق نہیں ہے ۔ یہ کلام بہر صورت محفوظ کیے جانے کے لائق ہے ۔ عزم بہزاد بہت اچھے شاعر تھے ۔ اللہ مغفرت فرمائے آمین
@itshunter3510 Жыл бұрын
Bht khubsurat kbhi esi ghazal nhi suni❤ ye khn se the or inteqal kb hua?