علمائے کرام رب تعالیٰ کے محبوب بندے ہوتے ہیں۔اللہ تعالیٰ انہیں اپنے دین کے لئے انتخاب فرماتا ہے
@sarfraazahmad58982 жыл бұрын
Assalamu Alaikum Wa Rahmatullahi Wa barakatuhu suhanalla suhanalla Allah Ho Allah Tala Ham Sabko Kamal karne ki Taufeeq Ata Farma apni Aulad ko all ko Quran Hafiz banane ki Taufeeq Ata Farma Maulana Sahab aapko bhi Allah Tala screws proof Mein Jannat mein le munakhan Bata faraim mein Ham Sab Ko Sahi samajh Aata pramey Ameen Summa Ameen
@sarfraazahmad58982 жыл бұрын
Allah Zinda Rakhe Islam per aur Hath Mein Imaan per aamin Summa Ameen Allah Muhammad
@iqbalahmedkhan33382 жыл бұрын
Quran ki azmat manane ka hukm kahan hai hamein woh aqyat batayen.
@shahiduzzamanshaukat77562 жыл бұрын
ایمان و عقیدہ کے نام پر علماء کے درمیان حقیقتاً دنیاوی مفاد پرستی کی لڑائی ھے " زبان پر اللہ اور رسول کا نام اور بغل میں چھڑی "
@shahiduzzamanshaukat77562 жыл бұрын
علماء کے مفاد پرستی اور کوتاہ بینی کی انتہا دیکھیں کہ روپیہ پیسہ اوگاھی والی قرانی آیات اور پیرومزارات اور درگاہ کی چرچا مسجدوں کے ممبروں سے خوب اور ھمیشہ سے ھوتی آرھی ھے اور آج بھی ھو رھی ھے مگر مسلمانوں کو مظبوط بنانے والی ایک اعلی اور بہترین دفاعی اور ترقی پسند تدابیر کا قرآنی حکم علماء دین کی نظر سے نہیں گزری؟ اور اس آیت کی چرچا مسجدوں کے ممبروں سے کیوں نہیں ھوتی ؟ سورہ انفال آیت نمبر 60 میں اپنی دفاع میں گھوڑے کو پہلے سے تیار رکھنے کاحکم دےکر امت کو اشارتاً یہ بھی حکم دیا گیا کہ اپنی دفاع میں زندگی کے سبھی شعبوں میں دشمنوں کے مقابلے اپنے کو زیادہ سے زیادہ مظبوط اور طاقت ور بنایں تاکہ دشمنوں کو آپ پر حملہ کرنے کی ھمت ھی نہ پڑے ۔ بس یھیں پر مسلمانوں کے مزھبی اور سیاسی لیڈروں سے جان بوجھ کر یا انجانے یا اقتدار کے نشے میں یا پھر مکاری سے یا اپنی اپنی مفاد کی خاطر بہت بڑی غلطی ھو گعی کہ اللہ اور اسکے رسول کی کھلم کھلا نافرمانی کرتے ھوے امت کو فرقوں در فرقوں میں باںٹ کر ، فروعی مسائل کی لایانی بحث و مباحث میں الجھا کر اور علم جدید ( آدھونک شکچھا ) جو سب سے بڑی طاقت تھی اور ھے کی مخالفت کر امت کو بہت ھی کمزور اور سیکڑوں سال پیچھے دھکیل دیا جس کا نتیجہ ساری دنیا میں دیکھ رھے ھیں جسکا وبال معصوم عوام سے شروع ھوکر مزھبی اور سیاسی لیڈروں تک پہنچ رھا ھے اور آگے بھی پہنچتا رہےگا جب تک کہ مزھبی لیڈرس مسجدوں کے ممبروں سے وعظ ونصیحت کے ذریعہ قوم کو زندگی کے سبھی شعبوں خاص کرجدید علوم ( ساینس اور ٹیکنالوجی ) اور معاشیات کے بلندیوں پر نہ پہوچادیں ۔ یہ دن دیکھے ھیں اپنی ھی غفلت کی بدولت + شکوہ ھے زمانے کا نہ قسمت کا گلا ھے ۔ خداوندا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں + کہ درویشی بھی عیاری ھے سلطانی بھی عیاری