Assalamu alaikum wa Rahmatullah wa berkatuhu. Qhadambosi
@umarsha634 ай бұрын
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ : حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ : حَدَّثَنَا الْأَسْوَدُ بْنُ شَيْبَانَ ، عَنْ خَالِدِ بْنِ سُمَيْرٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ بَشِيرِ ابْنِ الْخَصَاصِيَةِ ، قَالَ : بَيْنَمَا أَنَا أَمْشِي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ : «يَا ابْنَ الْخَصَاصِيَّةِ مَا تَنْقِمُ عَلَى اللَّهِ؟ أَصْبَحْتَ تُمَاشِي رَسُولَ اللَّهِ» فَقُلْتُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ : مَا أَنْقِمُ عَلَى اللَّهِ شَيْئًا ، كُلُّ خَيْرٍ قَدْ آتَانِيهِ اللَّهُ ، فَمَرَّ عَلَى مَقَابِرِ الْمُسْلِمِينَ ، فَقَالَ : «أَدْرَكَ هَؤُلَاءِ خَيْرًا كَثِيرًا» ثُمَّ مَرَّ عَلَى مَقَابِرِ الْمُشْرِكِينَ ، فَقَالَ : «سَبَقَ هَؤُلَاءِ خَيْرًا كَثِيرًا» قَالَ : فَالْتَفَتَ ، فَرَأَى رَجُلًا يَمْشِي بَيْنَ الْمَقَابِرِ فِي نَعْلَيْهِ ، فَقَالَ : «يَا صَاحِبَ السِّبْتِيَّتَيْنِ أَلْقِهِمَا» حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، قَالَ : كَانَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ يَقُولُ : حَدِيثٌ جَيِّدٌ وَرَجُلٌ ثِقَةٌ حضرت بشیر ابن خصاصیہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : میں رسول اللہ ﷺ کے ساتھ جا رہا تھا کہ آپ نے فرمایا :’’ اے ابن خصاصیہ ! تجھے اللہ سے کیا شکوہ ہے ( حالانکہ تجھے یہ مقام حاصل ہو گیا ہے کہ ) تو رسول اللہ ﷺ کے ساتھ چل رہا ہے ؟‘‘ میں نے کہا : اے اللہ کے رسول ! مجھے اللہ تعالیٰ سے کوئی شکوہ نہیں ۔ مجھے اللہ نے ہر بھلائی عنایت فرمائی ہے ۔ ( اسی اثناء میں ) آپ مسلمانوں کی قبروں کے پاس سے گزرے تو فرمایا :’’ انہیں بہت بھلائی مل گئی ۔‘‘ پھر مشرکوں کی قبروں کے پاس سے گزرے تو فرمایا :’’ یہ بہت سی بھلائی سے محروم رہ گئے ۔‘‘ اچانک آپ کی نگاہ ایسے آدمی پر پڑی جو قبروں کے درمیان جوتوں سمیت چل رہا تھا ، نبی ﷺ نے فرمایا :’’ اے جوتوں والے ! انہیں اتار دے ۔‘‘ امام ابن ماجہ نے اپنے استاذ محمد بن بشار سے بیان کیا کہ ابن مہدی کہتے ہیں ، عبداللہ بن عثمان کہا کرتے تھے یہ حدیث عمدہ ہے اور اس کا راوی خالد بن سمیر ثقہ ہے ۔ Sunan Ibn e Majah#1568 صلاۃِ جنازہ کے احکام و مسائل Status: صحیح www.theislam360.com
@ajazarif10604 ай бұрын
Assalamualaikum wa rahmatullahi wa batkatha hu... Aadaap qadam bosi Sarkaar