Azmat Raza Bhagalpuri sahab ka contact no. Mil sakta h tarikh book krne ke liye
@manzoorinetwork68352 жыл бұрын
+918969575346
@maksudansari24662 жыл бұрын
@@manzoorinetwork6835 9999oooooooo
@bilalraza5013 Жыл бұрын
kzbin.info/www/bejne/eqWxfqaOd7GSoKs
@nooranisocialmedia2 жыл бұрын
نبی کی محبت کو دل میں بسا کر کبھی ایسا جلسہ سجا کر تو دیکھو۔۔۔ یہ محسوس ہوگا کہ جنت میں ہو تم شہ دیں کی محفل میں آکر کے دیکھو ۔۔۔۔۔ سہارا بنو بے سہاروں کا لوگوں یتیموں کو اپنے گلے سے لگاؤ۔ خدا کا کرم مسکرانے لگیگا ۔ غریبوں کو کھانا کھلاکر تو دیکھو۔ وہ جنکو میسر ہوا غسل کعبہ ۔ وہی پیر میرا ہے تاج الشریعہ۔ دیوانوں میں ہلچل مچیگی ابھی بس کوئ ایک نعرہ لگاکر تو دیکھو۔ غلاموں نا گھبراو دل سے پکارو پریشان کیا ہو سنو بے سہاروں ۔ چلے آئینگے وہ تمہاری مدد کو ابھی غوث کو تم بلا کر تو دیکھو۔ نہیں آئیگی پاس کوئ مصیبت محبت سے کرتے رہو انکی خدمت۔ تمہیں ہر جگہ کامیابی ملیگی ذرا باپ ماں کو مناکر تو دیکھو . غریبوں کو در سے پھراتے نہیں ہیں کبھی دل کسی کا دکھاتے نہیں ہیں ۔ ستارہ چمکتا ہےکیسے تمہارا بس ایک بار اجمیر جاکے تو دیکھو۔