Рет қаралды 452,966
پاکستانی صوبہ پنجاب کی کريسنٹ باہومان ٹيکسٹائل فيکٹری ميں بننے والی جينز اور ديگر کپڑے يورپی اور امريکی مارکيٹوں کی زينت بنتے ہيں۔ يہ فيکٹری اپنی پيداوار کے ساتھ ساتھ ملازمين کے ليے سہوليات کے اعتبار سے بھی مثالی ہے۔ ليکن کيا پاکستان کی تمام ٹيکسٹائل فيکٹريوں کے بارے ميں يہی کہا جا سکتا ہے؟
-----
Subscribe: www.youtube.co...
dw.com/urdu
dw.urdu
#DWUrdu #DWBusiness #CrescentBahuman