Рет қаралды 293,064
بھارتی صحافی رویش کمار کا وی او اے کی صبا شاہ خان سے خصوصی انٹریو میں کہنا تھا کہا اگر آپ کو بولنے پر کسی بھی طرح کا تشدد برداشت کرنا پڑے تو اس کا مطلب ہے کہ امن نہیں ہے۔ اس ماحول کو ٹھیک کرنے کے لئے ہمیں لوگوں کا سمجھانا پڑے گا کہ ہم الگ الگ رائے رکھ سکتے ہیں اور ضروری نہیں کہ ہم کسی سے نفرت کریں۔