بھٹی صاحب ماشااللہ آپ نے فریم صرف چالیس ہزار میں بنوا دیا بلکہ میں نے تین فریم سوا چار لاکھ کا بنایا تھا چھ ماہ پہلے۔ یہاں دوفریم کم از کم دو لاکھ ستر ہزار میں لگیں گے۔ کوئی ریسرچ بھی کر لیا کریں۔
@NaseerAhmad-sn8tpАй бұрын
😂😂😂😂😂سہی جواب دیا اپ نے
@aurangzaibaurangzaib4506Ай бұрын
Ji theek kaha aapne iron ka rate bhai ko maloom nahi😊😊
@murtazabhattiofficial927Ай бұрын
سر ساجد بھائی بنے بنائے فریم سستے ہیں سر۔۔۔20/22ہزار کا آجاتا ہے۔۔
@saidalikhattk8474Ай бұрын
As jaga ka location
@saifpardasi2946Ай бұрын
Pani ka kam sy kam istmal krna chay jas hasb sy hum pani zahy kr rhay is haab sy boht jald hum pani ko tarsy gay armi humri pakistni awam sy e lari kr skti ha india sy ni lari kry gay ky ky humry pani py dham india ny bna liy ha koi b ni boly ga
@murtazabhattiofficial927Ай бұрын
Saif bhai I am agree with you but water is most necessary for agriculture.
@gsiddiqgsiddiq1505Ай бұрын
بھائ آپ یہ تو بتائیں کہ بور کی گہرائی کتنی ھے۔اور کتنے فٹ سے پانی کھنچ رھے ہیں ۔مھربانی
@murtazabhattiofficial927Ай бұрын
سر ہمارے ہاں 150 سے200 فٹ پر پانی آ جاتا ہے
@sajidhussain425Ай бұрын
Yea video jinko k liay banae gaee ha solar panel jis tarhan rakhay hain aik aandhi say bikhar jaen gay. Video khud dobara dekh lain. Sirf video bananay k leay penal rakhay gaey hain.
@Muhammadriaz-yv2tbАй бұрын
Br ap ka name ghulam murtza hy tu pora betya kren
@murtazabhattiofficial927Ай бұрын
جی میں غلامے مرتضٰی بھٹی ہوں۔
@43tariqmehmoodАй бұрын
السلام علیکم ان کا پلیٹ رکھنے طریقہ انتہائی خطرناک اور غلط ہے
@murtazabhattiofficial927Ай бұрын
جی صحیح کہا آپ نے۔۔
@MuhammadKhizar-qg7pnАй бұрын
Maza nai aya time zaya
@murtazabhattiofficial927Ай бұрын
بہت معذرت خواہ ہوں۔۔اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین
@NaseerAhmad-sn8tpАй бұрын
کام کی باتیں کم چبلییں زیادہ 😢😂
@murtazabhattiofficial927Ай бұрын
اللہ آپ سلامت رکھے آمین ۔آئندہ اس بات کا خیال رکھیں گے بھائی معذرت خواہ ہوں ۔
@shahidjaved1466Ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ بھائی جان جب ان سے سوال کیا گیا کہ یہ سولر ایک دن میں کتنا زمین کو صحرا کر سکتا ہے تو انہوں نے اور اپ نے اپنی ہی زبان میں اس کا جواب دیا جس کی ہمیں سمجھ نہیں ائی اب مہربانی کر کے نا اس ویڈیو کو دوبارہ بنائیں اور ہمیں سمجھائیں کہ ایک ایکڑ میں یہ سولر کتنی دیر میں اس پانی کو بھر دیتا ہے اپ کی بڑی مہربانی ہے اردو زبان میں یا پنجابی میں اس کو دوبارہ نشر کریں اور بتائیں کہ سولر ایک دن میں زمین کو کتنا پانی دے سکتا ہے
@aurangzaibaurangzaib4506Ай бұрын
2 acre 1 din ka serab karta ha
@murtazabhattiofficial927Ай бұрын
سر اس نے بولا سردیوں میں 4 بیگھے مطلب 2 ایکڑ سیراب کر لیتا ہے اور گرمیوں میں اس سے زیادہ کر لیتا ہے ایک دن میں