Baagh e Fadak Ki asal haqeeqat|Syed Ali Muavia Shah|Al Nouman Media

  Рет қаралды 35,283

Al Nouman Media

Al Nouman Media

Күн бұрын

#shanesahaba #shanesiddiqeakbar #difahesahaba #haqnawazjhangvi #allamafarooqi #islamicstatus #beautifulnaat #azizurrehmanshah #alnoumanmedia
LIKE SHARE
AND
SUBSCRIBE
MY CHANNEL
ADMIN:
NOUMAN MINHAS
#naat
#nazam
#mpajhang
#tilawat
#bayan
#islamic
#waqarumerdangraj
#jui
#taqreer
#islamicpoetry
#moaviaazamtari

Пікірлер: 167
@ibraheemshah1639
@ibraheemshah1639 4 ай бұрын
واللہ محترم آپکے بیان نے تو ہمارے دماغ کو کھول کے رکھ دیا ❤🎉
@Mahmood161616
@Mahmood161616 2 ай бұрын
مولوی نے آپ کا صرف دماغ ہی کھولا ہے یا کچھ اور بھی کھولا ہے؟ تھوڑی تحقیق خود بھی کر لو اگر اللہ نے عقل دی ہے تو۔
@HaiderAli-or9br
@HaiderAli-or9br Ай бұрын
Ap k dimagh Hun to khulen
@saeedkhan913
@saeedkhan913 4 ай бұрын
ماشااللہ بہت علمی بیان ہے۔ اگر بغیر کسی تعصب کے سنا جائے تو بہت سے شبہات دور ہوجائیں گے
@muhammadmansha3805
@muhammadmansha3805 2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان اور علمی گفتگو کرتے ہیں
@anwarshah510
@anwarshah510 Ай бұрын
واہ ماشاءاللہ حضرت نےکمال کر دیا پہلی بار فدک کے متعلق اتنی بہترین دلائل سننے کو ملے ہیں. فجزاہ اللہ تعالیٰ احسن الجزاء❤
@javedrizvi3730
@javedrizvi3730 22 күн бұрын
tu abubakar ko lanat bhej n
@MuhammadArshad-r5g
@MuhammadArshad-r5g 4 ай бұрын
💕💕💕💕ماشاءاللہ تبارک اللہ 💕 یا اللہ شیخ کے قول عمل علم عمر صحت عطاء فرمائے آمین 🌺🌼💕
@ahmednawaz1845
@ahmednawaz1845 Ай бұрын
Maashaa Allah Hazrat sb AP ne to sub ashkaal dour kr deay ❤
@AbuDujana-f8d
@AbuDujana-f8d 8 ай бұрын
ما شاءاللہ تعالیٰ زبر دست ❤
@allahditta-po3in
@allahditta-po3in 22 күн бұрын
I respect and congratulate you for having good knowledge about islamic history. good.
@Babar-Media-
@Babar-Media- 27 күн бұрын
اللّٰہ کریم سلامتی فرمائے
@ahmedfuzail7317
@ahmedfuzail7317 8 ай бұрын
حضرت کو ہر کانفرنس میں بلانا چاہیے ۔حضرت علمی گفتگو کرتے ہیں جس سے نوجوان نسل ذہنی طور پر مضبوط ہوگی اور دلائل کے لحاظ سے بھی مضبوط ہو گی
@face_to_quran
@face_to_quran 2 ай бұрын
اگر یه سچا ھے تو اپنی ان باتوں کو حسن الله یاری پر ثابت کرو ۔ الله یاری کے سامنے انکے بڑے بھی ڈر کے مارے نهیں جاتے یه کیسے جائگا؟
@junaidjuni4799
@junaidjuni4799 2 ай бұрын
Hahahahahaha wo bhgorra h khud bhai...​@@face_to_quran
@m.mohsinraza7238
@m.mohsinraza7238 Ай бұрын
Khyber ramzan me fatah hua ha inko ye bh nh pata
@syedyasir631
@syedyasir631 Ай бұрын
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، اتنے میں بنی ہاشم کے چند نوجوان آئے، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا، تو آپ کی آنکھیں بھر آئیں، اور آپ کا رنگ بدل گیا، میں نے عرض کیا: ہم آپ کے چہرے میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی ایسی بات ضرور دیکھتے ہیں جسے ہم اچھا نہیں سمجھتے ( یعنی آپ کے رنج سے ہمیشہ صدمہ ہوتا ہے ) ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم اس گھرانے والے ہیں جن کے لیے اللہ نے دنیا کے مقابلے آخرت پسند کی ہے، میرے بعد بہت جلد ہی میرے "اہل بیت" مصیبت، سختی، اخراج اور جلا وطنی میں مبتلا ہوں گے، یہاں تک کہ مشرق کی طرف سے کچھ لوگ آئیں گے، جن کے ساتھ سیاہ جھنڈے ہوں گے، وہ خیر طلب کریں گے، لوگ انہیں نہ دیں گے تو وہ لوگوں سے جنگ کریں گے، اور ان کی مدد ہو گی، پھر وہ جو مانگتے تھے وہ انہیں دیا جائے گا ، یہ لوگ اس وقت اپنے لیے حکومت قبول نہ کریں گے یہاں تک کہ میرے "اہل بیت" میں سے ایک شخص ( امام مهدى عليه سلام ) کو یہ خزانہ اور حکومت سونپ دیں گے، وہ شخص زمین کو اس طرح عدل سے بھر دے گا جس طرح لوگوں نے اسے ظلم سے بھر دیا تھا، لہٰذا تم میں سے جو شخص اس زمانہ کو پائے وہ ان لوگوں کے ساتھ ( لشکر میں ) شریک ہو، اگرچہ اسے گھٹنوں کے بل برف پر کیوں نہ چلنا پڑے ۔ Sunan Ibn Majah 4082
@muhammadgulzar9201
@muhammadgulzar9201 2 ай бұрын
اے اللہ پاک قبلہ شاہ صاحب کی دینی خدمات کو قبول فرما کر مزید اضافہ فرمادے آمین
@MuhammadLuqman-jh6yg
@MuhammadLuqman-jh6yg 3 ай бұрын
❤ماشاءﷲ
@GhulamAbbas-kd3jj
@GhulamAbbas-kd3jj 2 ай бұрын
hazarat umar and hazrat abu bakar nae koon sae qilaa fitah kya hae name tu bata dete
@AFZALKHAN-ff8wm
@AFZALKHAN-ff8wm 2 ай бұрын
Love and best wishes from INDIA 🇮🇳 Hazrat ka andaz bahut khubsurat hai aur bahut acche se masla samajh aa gaya ❤ jazakallah khairah ahsanal jaza
@HassanMoavia-st3on
@HassanMoavia-st3on Ай бұрын
MASHALLAH bhot khob masla clear kia hazrat ny
@EzmomKhan
@EzmomKhan 2 ай бұрын
Mashallah subhanalla beshak 💯
@merypaltujanwar8233
@merypaltujanwar8233 Ай бұрын
Me shah sb ko Janta ni Hoon bt ap bohat achy Andaz se dlayal dety hn Allah bless him
@Zeeshanwahid-lh4uk
@Zeeshanwahid-lh4uk Ай бұрын
Mashallah Allah hazrat ki umar me barkat ata farmao
@MUHAMMADIQBAL-vz1ck
@MUHAMMADIQBAL-vz1ck 2 ай бұрын
ماشاءاللہ...جزاك الله
@ibraheemshah1639
@ibraheemshah1639 4 ай бұрын
Mashallah ❤🎉😅😊
@desimaholtvlayyah2641
@desimaholtvlayyah2641 Ай бұрын
ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Saimafazal1239
@Saimafazal1239 Ай бұрын
Mashallah SubhanAllah
@malikhassan255
@malikhassan255 2 ай бұрын
❤دالائلدینے میں سب کا استاد ہے یہ
@sabaIrfan-v7x
@sabaIrfan-v7x 2 ай бұрын
Mola khush rakhy
@Jamil-u-Rehman
@Jamil-u-Rehman 4 ай бұрын
پروفیسر معاویہ شاہ صاحب پر لاکھوں سلام
@muhammadusama8773
@muhammadusama8773 Ай бұрын
واہ ❤❤❤
@tilawatcenter4449
@tilawatcenter4449 Ай бұрын
ماشأاﷲ
@SahibzadaKamranChishti
@SahibzadaKamranChishti 2 ай бұрын
اللّٰہ پاک نے پوری کائنات اپنے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہے۔ اور یہ کہہ رہا ہے کہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ملکیت کچھ نہیں تھی۔
@nadeembutt4669
@nadeembutt4669 Ай бұрын
Tou Mera bhai Kya hazoor ny sari kainat KY dolat ly ly ya inkar kar diya kinat ka Matlab dolat hai ya paisa hai Sirf agar sari kainat piayare Rasool s.a.w k liye bani Nabi KY faqy Kyu Katy ....
@MuhammadArshad-r5g
@MuhammadArshad-r5g 4 ай бұрын
💕💕💕💕ماشاءاللہ تبارک اللہ 💕 یا اللہ شیخ کے قول عمل علم عمر صحت عطاء فرمائے آپ کے والدین پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین 🤲🌺🌺🌺🤲 یارب العالمین ہمیں بھی انبیاء کرام علیہم السلام کا وارث عطاء فرمائے آمین 🤲
@زیڈاےعلوی
@زیڈاےعلوی Ай бұрын
جی واقعی بھاگ بھاگ کر رنز تو کافی بنا لیے تھے انتالیس دن کی اننگ میں
@wsw3915
@wsw3915 4 ай бұрын
Jaaan Ali muawiya Sir❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@Hassan786-j8c
@Hassan786-j8c Ай бұрын
78ھ تک تو والاد کی تاریخ معلومات فراہم کی جاے ❤10 محرم کے بعد کیا ھو گردن مبارک ❤اور ماہی شکینہ 23 محرم تک کہاں تھی توفیق سچ کی اللہ دےکہ 10تک تھی❤
@obaidhanif1843
@obaidhanif1843 Ай бұрын
بھائی اس ویڈیو میں کمرشل ایڈ کی سیٹنگ تھوڑی کم کردیں بیس منٹ کی ویڈیو پانچ ایڈ
@rafayahmad1626
@rafayahmad1626 Ай бұрын
very nice explanation shah ji love from gujrat
@jamshedsial8883
@jamshedsial8883 Ай бұрын
Why don't you do manazra with Allah Yaari so that we can judge both sides arguments in light of Quran and Hadees?
@Hassan786-j8c
@Hassan786-j8c Ай бұрын
من قولا غیر منقولہ روایات سے معلوم کریں❤❤❤
@SajidRasheed-i6y
@SajidRasheed-i6y 2 ай бұрын
Mashallah
@hafizjameel2104
@hafizjameel2104 2 ай бұрын
❤❤❤❤
@janabdul9556
@janabdul9556 Ай бұрын
حضرت صاحب، آپ صرف یہ بتائیں کہ فدک واپس زسول کے خاندان کو ملا۔ ہا مروان اور آل مروان کو ملا۔ آن کا خاندان اقربا میں آتاھے؟
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 4 ай бұрын
Please refer Holy Quran Para 28 Surah Hashr Ayat no. 6 & 7 solve this issue.
@HaiderAli-or9br
@HaiderAli-or9br Ай бұрын
Mashallah ye ap k ghar ki hi shareeat hy k Bagh e Fadak saray zamanay ka haq tha. Ap k samnay saray ap jeday Naasbi bethay hyn.
@MuhammadAlikashm
@MuhammadAlikashm 4 ай бұрын
زمانے کو اگر محمد ص سے پیار ھوتا توکیوں سجدے میں علی پہ وار ہوتا ......... فدک مل جاتا فاطمہ زہرا س کو زمانہ اگر محمد ص کا وفادار ہوتا
@khalidraza3308
@khalidraza3308 3 ай бұрын
آپ کے زاکروں نے آپ لوگوں کو بیوقوف بنایا ہوا ہے۔۔۔۔۔
@chill1779
@chill1779 Ай бұрын
Ok sir Tou 1 baat yeh aa gayi ki Hazrat e Zahra s.a poori zindagi hazrat e Abu Bakar say naraz kyoun Rahi????
@kukkisworld127
@kukkisworld127 2 ай бұрын
Male ghanimat loota jata hai tohfy main jo mily wo maal e ghanimat nahi private property hoti hai. Nabi ko bagh e fidaq tohfy main mila to sab ka haq kese hogya!
@jamshedsial8883
@jamshedsial8883 Ай бұрын
One sided arguments can't be conclusive.
@AmjadEvan
@AmjadEvan Ай бұрын
جناب میں نے سیستانی کی کتاب جو آپ نے بتائی ھے اس کے صفحہ ۵۲۳ سے آگے پڑھا ھے کہیں نہیں لکھا کہ غیر منقولہ جائیداد میں عورت کا حصہ نہیں ھے۔ ریفرنس پیش کر دیجئے
@Noumanmedia
@Noumanmedia Ай бұрын
دو صفحے آگے یا دو ہیچھے پڑھ لیں نیا ایڈیشن ہو گا تو صفحات تبدیل بھی ہو جاتے
@AmjadEvan
@AmjadEvan Ай бұрын
@@Noumanmedia میں نے پورے مسائل پڑہ لیئے ہیں وراثت کے۔ پہلا گروہ ھے جو اولاد اور ماں باپ کے حصوں کا تعین کرتا ھے۔
@imranzaidi7824
@imranzaidi7824 Ай бұрын
واہ واہ کرنے والوں یہ جو کتابیں بتا رہا ہے ان کو بھی جا کر دیکھ لو سب جھوٹ بول رہا ہے بلا تصدیق کے۔
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 Ай бұрын
Jab Quran ki bohat se Ayaat kehti hn k Ambiya A S ki oladon on k Ilm oar imlak ki waris hoti hn to phr osay hi taslim krna chahiye. Mola Ali A S ne Nehejul Blagha k Khat No. 45 me Jo Ht. Usman bin Hunaif k naam hey . is ki wazahat ki hey. Oar hukmran se shikva oar shikayat bhi kinhey. Jab k Sahi Bukhari me to yahan tk Likha hey k Ht. Fatema S A Ht. Abu Bakr pr ghazab nak ho gain.
@AmjadEvan
@AmjadEvan Ай бұрын
@@hasnainzaidi7706 پیارے بھائ کونسی آیات میں درج ھے کہ انبیاء کی اولادیں مال فے کی وارث ھوتی ہیں؟ مال فے اور اپنے آباو اجداد کی یا اپنی کمائ ھوئ جائیداد میں فرق ھوتا ھے۔ نحج البلاغہ ایک گھڑی ھوئ کتاب ھے۔ اسکا سب سے بڑا ثبوت یہ ھے کہ اس میں اسناد نہیں، دوسرا ثبوت جس شخص نے یہ لکھی ھے اس نے اپنی سورسز نہیں بیان کیں۔ ظاہر ھے یہ کتاب صدیوں بعد لکھی گئ مصنف نے خود تو خطوط نہیں دیکھے ھوں گے اس نے کہیں سے کیئے ھوں گے۔ تیسرا ثبوت اصل خطوط کا خصرت علی رض کے دستخط کے ساتھ نا ھونا ھے۔ جبکہ حضرت علی رض خود دستخط اور مہر کے ساتھ نبی علیہ السلام کی طرف سے خطوط لکھا کرتے تھے۔ بخاری میں بالکل لکھا ھے لیکن اسکے بعد کیا ھوا وہ بھی صحیح روایات میں ملتا ھے۔ کہ ابوبکر رض فاطمہ علیہ السلام کی بیمار پرسی کے کیئے گئے اور وہ راضی بھی ھو گئیں۔ جب اللہ نے مال فے کے مصارف بتا دیئے تمام اصحاب اس پہ متفق رھے حصرت علی رض بھی اپنی خلافت میں اسی طرح اس مال کو استعمال کرتے رھے جیسے نبی علیہ السلام نے اور انکے بعد آنے والوں نے کیا حضرت حسن رض نے بھی وہی طرز عمل جاری رکھا تو جناب کوفہ کے بنائے ھوئے جعلی علاموں کی مانیں یا اللہ اور اسکے رسول کی اور انکے صحیح خلفاء اور دوستوں کی؟
@Zaferzafri
@Zaferzafri Ай бұрын
یہ حدیث جہاں بھی علمِ رجال کے صول کے خیلاف ہےعلمِ رجال کے زریعے کسی بھی حدیث کو پرکھا جاتا ہے کہ کہ قراں کی کسی آیت سے تو نہی ٹکرا رہی کیا راوی سچا تھا کیا وہ راوی اس وقت تھا بھی کہ کہ اور خبرِ واحد کو بھی محدثین رد کتے ہیں ۔ تو قبلہ یہ حدیث قراں کی آیت سے ٹکرا رہی ہے۔ قراں پڑھ کے چیک کریں کہ کتنی ایات ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ نبیوں کا وارث ہوتا ہے ۔ حضرت یحی کی دعا۔ حضرت سلمان کی داود کی رواثت وغیرہ۔
@GhulamAbbas-kd3jj
@GhulamAbbas-kd3jj 2 ай бұрын
اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے ﴿۶﴾ (ترجمہ: فتح محمد جالندھری)
@AmjadEvan
@AmjadEvan Ай бұрын
یہ آیت کیا اہل بیت کو چھوڑ کے سب مسلمانوں کے لیئے تھی یا اہل بیت سمیت سب مسلمانوں کے لیئے تھی؟ اسکا جواب دے دو
@Ridavlogs-i6d
@Ridavlogs-i6d 3 ай бұрын
Vo kon say qilay han jo sahba nay fatha kiya,qilay nam kiya hay nabi ki ulad k dushman
@AliShan-mm5mz
@AliShan-mm5mz Ай бұрын
Hmm to Quran shrif bi par Lita molvi Quran shrif ma ni likha KY Jo mall Allha na jang KY bagir dlwya ha un pa sirf ahlebait ka Haq ha bagy fadk Kya abubakr na lari ha btaoo comment ma wha wha kr rhy ho btaoo wo sirf ahlebait na mubhla ma Mila tha bibi pak ko 😢😢😮
@Jaffar-c3d
@Jaffar-c3d Ай бұрын
مولوی صاحب بیوی اور بیٹی میں فرق ہے ۔ بیٹی کا غیر منقولہ جائیداد میں حصہ ہے ۔ فقہ جعفریہ میں
@hasnainzaidi7706
@hasnainzaidi7706 Ай бұрын
Quran o hadis oar tarikhi shavahid k mutabiq Ambiya A S ki oladen on k tarkay ki waris huin. Jesa k Arze Palestine wirasat me Ht.Ibrahim A S k Betay Ht. Ishaq A S ko mili. Oar Arze Hijaz wirasat me Ht. Ismail A S ko mili. Isi liay Bni Israel khud ko Palestine ka malik kehtay hn. Isi tarha Araze Hijaz Ht. Ibrahim A S k dusray betay Ht. Ismail A S ko wirasat me mili. Jo baad me Quresh e Makka kehlaey. Yaad rakhen, Ambiya A S ki oladen on k visal k baad kiraey k ghron me nahi rehti thin. Na ummaton se mang kr khati thin. Alhamdolillah on sab k pas morusi jaidaden, ghr bar, mal maveshi, bherh bakriyan, khet khalyan, sabza zar oar baghat,they. On me se koi bhi ummat k.wazifon ka mohtaj na tha. Bal k aksar ki to ummaten hi kafir ho gai thin. Vo Ambiya A S ki oladon ki kafalat kahan krtin?
@hamzaAbbas-p4x
@hamzaAbbas-p4x Ай бұрын
1:32 صلى الله عليه واله وسلم عليه السلام سلام الله عليها رضي الله تعالى اجمعين رحمه الله شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں دشمنان اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنوں پر لعنت بے شمار تاریخ کو ہم میں سے کوئی بھی نہیں بدل سکتا 1:58
@freelearning35
@freelearning35 4 ай бұрын
Koie bataiga ke ye janab abi be hayat ha and kaha rehte ha ??
@sayedalam3120
@sayedalam3120 4 ай бұрын
Mujhe bhi talas hai eski
@usamaarshad6437
@usamaarshad6437 2 ай бұрын
Kuen talash kr k kalma prhna he
@graphicalanalysis8191
@graphicalanalysis8191 2 ай бұрын
G Jhang say hain or Alhamdulillah Hayat hain​@@usamaarshad6437
@graphicalanalysis8191
@graphicalanalysis8191 2 ай бұрын
Ali muavaia Shah sahab from jhang❤
@GhulamAbbas-kd3jj
@GhulamAbbas-kd3jj 2 ай бұрын
or apne hedees bhi pahar lete thora time nikal kae bagh e fedak jung sae nae hasil howa tha
@aftabahmad5327
@aftabahmad5327 Ай бұрын
مولوی صاحب آپ کیا بی بی فاطمہ کو حق پر نہیں سمجھ رھے۔۔ نبی پاک کے گھر سے زیادہ دین اسلام کو اور کون سمجھے گا۔ نبی پاک کا گھرانہ سب سے اعلی ھے۔
@syedminhajuddin6899
@syedminhajuddin6899 Ай бұрын
Bag fidaq is real facts in the Islamic history and the fidaq was title of the holy prophet and The same was gifted the holy prophet to the sidha baby Fatima Zahara The fidaq was a Mall fay and that was the title of the holy prophet after the holy prophet when hazart abobaker was becom khalifa he diverted it and when sidha fitima has demanded The khalifa didn't allowed The speaking person is changing the actual position of the case and his statement are his only story self made persaption falsehood fakes fabricated hence regectrd and condemned strongly
@زیڈاےعلوی
@زیڈاےعلوی Ай бұрын
یہ بھی بتا نا ملعون کہ حضرت ابوبکر نے اپنے آخری وقت میں کیوں کہا تھا کہ کاش میں نے سیدہ کو ناراض نہ کیا ہوتا
@madarsafaizanekhulafa7869
@madarsafaizanekhulafa7869 5 ай бұрын
Rafziyat ki kamar tod diye maulana muawiya sahab
@sayedalam3120
@sayedalam3120 4 ай бұрын
Uski. Kamar. Maine Tod deeya hai
@sayedalam3120
@sayedalam3120 4 ай бұрын
Jo aale rasool kaa dusman hai
@sayedalam3120
@sayedalam3120 4 ай бұрын
Ahle hadis. Aur. Jamat Waale yeh sab aale rasool kaa dusman hai
@osama.zohaib
@osama.zohaib Ай бұрын
​@@sayedalam3120Shiyo k nazdiq jo usool or haqiqat bayan kare wo Aale Rasul'Allah k dushman ban jate hain 😂
@alirazakhanofficial4776
@alirazakhanofficial4776 2 ай бұрын
Hahahahahahahahaha
@khuramaliWorld
@khuramaliWorld Ай бұрын
Ye syed nhi molvi sharam kar apne naam tu thi kar zyazidi
@BilalMustafarizvi-s6u
@BilalMustafarizvi-s6u 2 ай бұрын
باغ فدک پھلے یہ بتاؤ تمھارا رسول 1 معاویہ رسول اللہ ھے جو بخآری میں ھے 2 چشتی رسول ھے یا 3 تھانوی رسول ھے
@AmjadEvan
@AmjadEvan Ай бұрын
تم بھی سب چھوڑو یہ بتاؤ اللہ مدد کرتا ھے فوت شدگان یہ بتاؤ متعہ کرنے کے فضائل کیا ہیں یہ بتاؤ امام رزق تقسیم کرتے ہیں یا اللہ یہ بتاؤ امام حضرت عیسیٰ اور تمام انبیاء سے افضل ہیں انبیاء
@GhulamAbbas-kd3jj
@GhulamAbbas-kd3jj 2 ай бұрын
ayaat 6 bhi phar lete jothe insan
@Thebrightuniverse
@Thebrightuniverse Ай бұрын
Tum he padh ke suna do or tashreeh karo agaer dajjal na ho to
@QummiMirza
@QummiMirza Ай бұрын
Jhoote
@tasaddaqhussain1999
@tasaddaqhussain1999 2 ай бұрын
Jhoot aur jahalat mula ki. Syeda Fatima fateh mubahila hain Masooma hain sachi hain . Tum log Ahl e Bait a,s k maqam ki pehchan nahi rakhty. Aal e Rasool ko deen sikha rahe ho Nauz billah. Wo jannat k maalik aur mukhtar. Jin ki muhabbat Allah ne Quran mein Wajib ki. Jin pr drood na parhen tou sahaba ki bhi Namaz qabool nahi. Un k jhoota aur naukaroon ko sacha Keh rahe ho.... Jaam e kausar kis se piyo gy..
@osama.zohaib
@osama.zohaib Ай бұрын
جھوٹ اور جہالت کے تو آپ شکار ہیں۔ سیدہ زہرہ کو کسی نے بھی جھوٹی اور ناپاک نہیں کہا اور نہ کوئی ایسی حماقت کر سکتا ہے لیکن وہ انسان ہی تھی۔ اگر آل رسول سے محبت قرآن کی تعلیمات ہیں تو اصحابِ رسول کی محبت اور ان کا ایمان بطور معیار بھی قرآن پاک کی تعلیمات ہیں۔ اگر درود شریف پڑھے بغیر نماز ناقص ہے تو التحیات پڑھے بغیر بھی نماز قبول نہیں جن میں اصحابِ رسول پر سلام پڑھتے ہیں۔ مولانا نے آپ کے اس بے کار اعتراض کا جواب دے دیا ہے لیکن آپ نے اہل بیت کو خدا بنا کر رکھ دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے بجائے آل رسول کی تسبیح پڑھتے ہیں۔ اس سے بڑا شرک اور کیا ہوگا!
@naqiali7437
@naqiali7437 2 ай бұрын
Khuda AP pe apki nasal or sunne walo pe Khuda aur uske Rasool s.a w ki lanat hai
@Thebrightuniverse
@Thebrightuniverse Ай бұрын
Tere par or tere maa baap par or tere tamam nasal par yehe lanat palth kar aachuki hai fasiq ke awlad
@shauzabwaheed7810
@shauzabwaheed7810 4 ай бұрын
Khuda laanat kare tujh par jhoote
@syedminhajuddin6899
@syedminhajuddin6899 2 ай бұрын
The fidaq is a historical facts and The fidaq is absolutely title of the holy prophet and The holly prophet has gifted the fidaq to the babi pak hazart fitama and in the Life of holly prophet The fidaq was under control of the holy prophet but The speaking person is absolutely falsehood fabricated and self made persaption a nasabi kharagi and zindique person his statement and comments are absolutely falsehood fabricated fake and his statement has been not quoted reference of the history hence regectrd strongly and condemned strongly
@sayedalam3120
@sayedalam3120 4 ай бұрын
Yeh. Jhute. Khuda. Ki lanat tujpe. Yaad. Rakh. Khuda ko muh. Dekhana. Hai haqe biyani kar
@muhammadusama8773
@muhammadusama8773 Ай бұрын
واہ ❤❤❤
@inayatullahinayatullah5648
@inayatullahinayatullah5648 3 ай бұрын
❤❤❤❤
@Hassan786-j8c
@Hassan786-j8c Ай бұрын
اگر یہ نہ مانا جاے تو وارثان ❤عباس❤حمزہ❤ابوطالب ❤بی بی فاطمہ❤کے علاہ کسی کا جگڑا بنتا ھی نہیں پھر آخر تنگ نظری غلط بیان من گھڑت بیان کیوں دیتے قرآن مجید میں واقع دیکھ لے
@noorullahkadri4849
@noorullahkadri4849 16 күн бұрын
NABI E PAK SALLALLAHU ALAIHI W SALLAM KI FARISHTE NE RUH KO BADAN SE SAMET KAR DIL ME RAKH DI AUR PIRE BADAN SE RUH NIKAL GAYI AUR DIL KI DHADKAN BANDH NAHI HUI IS LIYE NABI K AULAD YATIM NAHI HOTI AUR NABI KI BIWI BEWA NAHI HOTI AULAD YATIM NAHI AUR BIWI BEWA NAHI HUI IS LIYE KISI BHI NABHI KI VIRASAT KA BATWARA NAHI HOTA ..........
@syedshahzain7802
@syedshahzain7802 Ай бұрын
بات جتنی گھما لو حوالہ ایک بھی نہیں دیا
@shahzaibhashmi3170
@shahzaibhashmi3170 3 күн бұрын
Allama hasanallahyrai k samne ao
@zeeshansarfraz6951
@zeeshansarfraz6951 4 ай бұрын
اللہ اللہ میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتی بیشک کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو چاہے آسان کر دے تو جب چاہتا ہے مشکل کو آسان کر دیتا ہے بیشک
@HaiderAli-or9br
@HaiderAli-or9br Ай бұрын
Balkeh ap to 10 moharram KO nikah karna.
@zainusman1955
@zainusman1955 7 ай бұрын
ما شا ء اللّٰہ
@madarsafaizanekhulafa7869
@madarsafaizanekhulafa7869 5 ай бұрын
Wah wah kya baat hain naare takbeer allahu akber
@ISLAMiSrELiGiOnOfPeace956
@ISLAMiSrELiGiOnOfPeace956 2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیانات
@SyedNoorMustafaShahJeelani
@SyedNoorMustafaShahJeelani 2 ай бұрын
13:10 July kainaat Allah k pyare nabi k liye hy
@MuhammadMansoorMarree
@MuhammadMansoorMarree 8 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@mohsinshah4542
@mohsinshah4542 2 ай бұрын
Jab.Nabi.ki.beti.Janat.ki. Sardar.ne.Fadak.mutalba.kya. to.pher.aur.kisi.bat.ki.Gujaesh. Nahen.rahti.
@zaighamraza4342
@zaighamraza4342 Ай бұрын
Joota shah muawia
@tipu...
@tipu... 7 ай бұрын
چاہے خود گئی تھیں یا پیغام بھجوایا تھا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا حق تھا تو ہی انہوں نے مانگا تھا ۔۔۔ اس بات کو کیسے کور کرو گے ۔۔۔
@Mikram-h6z
@Mikram-h6z 7 ай бұрын
قران میں جو مصارف کیا وہ ٹھیک ہیں اپ کے نزدیک یا غلط
@azamansari3532
@azamansari3532 6 ай бұрын
فقہ جعفریہ میں غیر منقولہ جائیداد میں عورت کا حصہ ہی نہیں ، باغ فدک غیر منقولہ جائیداد میں آتا ہے تو فقہ جعفریہ کے مطابق تو باغ فدک میں حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا حصہ بنتا ہی نہیں ثابت آپ کردیں ، حصہ ہم سے وصول کرلیں
@azamansari3532
@azamansari3532 6 ай бұрын
بالکل درست ہیں
@umarfarooqueumar1908
@umarfarooqueumar1908 3 ай бұрын
جب سب کو دیا جارہا تھا تب سیدہ کو رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی کچھ نہیں دیا تھا آپ کیا کہیں گے
@Zaferzafri
@Zaferzafri Ай бұрын
اپ نے حصہ کیا دینا ہے وہ کوی مرلہ دو مرلہ زمین نیی تھی فدک ایک بہت بڑی جاگیر کا نام ہے
@Hassan786-j8c
@Hassan786-j8c Ай бұрын
شاملات مزکور جانوروں کی چاراگاہ ھے کوی نہیں روک سکتا ❤
@MuqeetDhuddi
@MuqeetDhuddi 2 ай бұрын
Allah Taala ap ko SDA Slamat Rakhay Aameen Summa Ameen ❤️❤️❤️ Ap Thos Guftagu kartay hain Allah Taala ap ko jazai khair day Aameen
@Umer.k
@Umer.k 2 ай бұрын
❤❤❤❤
@MuhammadKaleem-gu9ip
@MuhammadKaleem-gu9ip 4 ай бұрын
Good keya bat ha
@rifatsuraya3329
@rifatsuraya3329 2 ай бұрын
Alla Lanat ullah Qom z Kazabeen
@hafsabatool7602
@hafsabatool7602 2 ай бұрын
❤❤❤❤❤❤
@ShakirDar-479
@ShakirDar-479 6 ай бұрын
Nabi saww ne frmaya Fatima meray jigr ka tukra he yeh alfaz 1 nabi k hen jis k baray Allah frmata he Wma yantiqu anil hwa Is hsab se Jnab E Sayyeda as k mutalibay ko hum Huzor saww ka mutaliba samjhen gay to Huzor saww koi ghlt mutaliba ni kr sktay Fadak Jnab e Sayyeda ka hi haq tha
@AR.poetry-
@AR.poetry- 4 ай бұрын
acha g ap ko ziada ata he na 🤔mufti sab ko kuch nhi ata shayd
@E4everything.
@E4everything. Ай бұрын
Great
@ShakirDar-479
@ShakirDar-479 6 ай бұрын
Ayat e mubahla ne sabit kia k panjtan pak hujjat e khuda hen r hujjat e khuda ka dawa ghlt ni ho skta
@sayedalam3120
@sayedalam3120 4 ай бұрын
Asslamalekum yaa. Ali madad bilkil haq baat ki app ne
@AmjadEvan
@AmjadEvan Ай бұрын
باقی آیتیں بھی پڑہ لیا کرو
@rafayahmad1626
@rafayahmad1626 Ай бұрын
mashallah
@Hassan786-j8c
@Hassan786-j8c Ай бұрын
نبی کی خواہش کی وجہ بچوں کی وجہ درخت تیرے کنوں❤وقف تھے جو دے شاملات کہلاتے ھے جو عوام اس کاوں کی ھے اسلام کی مالکیت ھے جس میں عبادت کا کی مثال ھے کس اقوام کی ھو شاملات مزکور جانورں کا حق ھے❤❤❤❤❤❤❤
@shaligrafix
@shaligrafix Ай бұрын
Jizak Allah what a powerfull speach may Allah Mighty bless him
Allama Noman Zia Farooqi Byan In Dohk Ajri Chakwal|Al Nouman Media
26:40
OYUNCAK MİKROFON İLE TRAFİK LAMBASINI DEĞİŞTİRDİ 😱
00:17
Melih Taşçı
Рет қаралды 12 МЛН
iPhone or Chocolate??
00:16
Hungry FAM
Рет қаралды 37 МЛН
💩Поу и Поулина ☠️МОЧАТ 😖Хмурых Тварей?!
00:34
Ной Анимация
Рет қаралды 1,9 МЛН
Hazrat Molana Syed Ali Muavia Shah.Mh islamic center
38:34
MH ISLAMIC CENTER
Рет қаралды 9 М.
usmani shaheed #mufti umar haidari
9:52
Mufti Umar Haidri
Рет қаралды 4,7 М.
Allama Qazi Shafeeq Ur Rehman Byan In Dhok Ajri Chakwal|Al Nouman Media
32:09
Syed Ali Muavia Shah Sab|Sarkal Mair(Chakwal)|Al Nouman Media
48:11
Al Nouman Media
Рет қаралды 23 М.