Baba Irfan-ul-Haq Made An Important Prediction!! | GNN Entertainment

  Рет қаралды 9,143

GNN Entertainment

GNN Entertainment

Күн бұрын

Пікірлер: 27
@TasadduqHusain-h7v
@TasadduqHusain-h7v 9 күн бұрын
اللّٰہ رحیم کریم آپ کے درجات بلند سے بلند ترین فرمائے آمین یا ارحم الراحمین
@zahidakhalid2683
@zahidakhalid2683 10 күн бұрын
Inshallah
@qamarahmadashrafi7317
@qamarahmadashrafi7317 Күн бұрын
دجّال اصفہان سے نکلے گا۔
@jahangirmahar244
@jahangirmahar244 4 күн бұрын
خراسان سے خروج ھوگا۔۔مطلب دجال ایرانی ھوگا یا افغانی۔۔۔اس کا مطلب تو یھی ھے۔۔
@ytplayfunny7060
@ytplayfunny7060 4 күн бұрын
Afghani....... kana dajal majood hai aap sub ny usy dakha huwa hai
@nosheenazeemi4454
@nosheenazeemi4454 6 күн бұрын
Ye dor e fitn he
@asadiqbal3182
@asadiqbal3182 7 күн бұрын
Sir baba g ka address kia h
@talhaghumman6257
@talhaghumman6257 6 күн бұрын
Jhelum Bilal kaloni mi dera hai friday our tuesday k alawa rooz bethtey hein.. Choni chouk se rood seda Bilal kaloni mi jata hai. Wesey b jhelum se ksi se b poch len sub ko pta hai
@dodgeroliver8469
@dodgeroliver8469 9 күн бұрын
This man is misguiding a Pakistani by quoting hadees wrong! Prophet PBUH said to fight the injustice. This man is saying on other video to accept your government just b/c Allah made them leaders. Allah didn’t made them leaders they stole it. Allah let it happen so Allah expose them.
@jachhi
@jachhi 9 күн бұрын
what are you doing to fix that stolen mandate?
@dodgeroliver8469
@dodgeroliver8469 9 күн бұрын
@ we voted for Trump✌🏼 and ask Allah SWT to make Pakistan great again☝️
@zafarburney7439
@zafarburney7439 8 күн бұрын
Initially this baba tried to copy baba Ashfaq (late) in PTV programs. Now, he has become a religious scholar!! He is predicting as if he knows the knowledge of "GHAIB". He doesn't quote references of HADEES of RASOOL ALLAH S. A. W. Few days back he was asking to obey the wrongdoings of Government. Looks like a tout to me!! May Allah guide all of us to follow SIRAT E MUSTAQEEM - Aameen!!
@dodgeroliver8469
@dodgeroliver8469 7 күн бұрын
@ You are right! Looks like he is plotted through this disgusting government🤔 This disgusting man keep lying and no Imam is correcting him. If he would be in U.S. he would have been caught😆 Just wondering are you related to Uzma Burney? ✌🏼 I am asking b/c I studied with her in Karachi.
@Saqibkriaz
@Saqibkriaz 10 күн бұрын
Very funny drama free comedy king 😂all babay dajjal Mr 420 hindu babay hindu rasam 😮
@jachhi
@jachhi 9 күн бұрын
isi liye baba hazrat abu jehal se behas nahin kerty. aap jaisay log danda le ka aqal ke pechy parry hain
@muhammadyounis8754
@muhammadyounis8754 9 күн бұрын
السلام علیکم حاجی صاحب اپ کی انفارمیشن اور کی ہوئی باتیں ان کی ترتیب درست نہیں ہے۔سب سے پہلے سعودی عرب کا بادشاہ فوت ہوگا اور ان کے درمیان اقتدار کے لیے رسہ کشی ہوگی۔سعودیہ کے حالات خراب ہوں گے مکہ مکرمہ میں حج کے دوران خون ریزی ہوگی اسی دوران امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ہوگا اور امام مہدی علیہ السلام پورے عرب کو منافقوں سے پاک کریں گے۔اسی دوران ترکی پر یورپینز کا قبضہ ہو جائے گا پھر اس قبضے کو چھڑانے کے لئے جنگ لڑیں گے اس تمام لڑائی کو تقریبا پانچ 5:30 سال کا عرصہ لگ جائے گا جب جب ترکی کے شہر استنبول کو ازاد کرانے کی جنگ لڑ رہے ہوں گے تو اس دوران دجال کا اصفہان سے خروج ہوگا دجال دنیا میں صرف سوا سال سے 1.5 سال تک رہے گا اور پھر اسی دوران حضرت عیسی علیہ السلام کا دمشق کی مسجد میں نزول ہوگا ہاؤ ار یو حضرت عیسی علیہ السلام اور حضرت امام مہدی علیہ السلام دونوں مل کر دجال کا خاتمہ کریں گے اور پھر پوری دنیا میں اسلام کا راج ہوگا اسی دوران جب ایک ہمارے دل سلام کے ظہور کو دنیا میں 5 سال ہو جائیں گے تو غزوہ ہند ہوگا اور امام مہدی علیہ السلام کے لشکر غزوہ ہند کی فوج کا ساتھ دے کر ہندو حکمرانوں کو بھی شکست دیں گے اور انہیں پکڑ کر امام مہدی علیہ السلام کے پاس لایا جائے گا اور وہ ان کی قدر گردن اتار دیں گے اس کے بعد پوری دنیا میں اسلام کا راج ہوگا۔
@ghulamnabi-n7x
@ghulamnabi-n7x 9 күн бұрын
محترم آپ نے مستقبل کے واقعات کی جو ترتیب لکھی ھے وہ بھی صحیح نہیں ھے ، غزوۂ ہند کا وقت بہت قریب ھے ، غزوۂ ہند ستمبر 2037 ء میں شروع ھوگا ، پہلے بھارت پاکستان پر حملہ کرے گا ، اس کے بعد پاکستان ، چین ، ترکی اور ایران مل کر بھارت پر جوابی حملہ کریں گے ، بہر حال سارا ہندوستان فتح ھوگا اور ہندوستان پر مسلمانوں کا مکمل قبضہ ھو جائے گا ، غزوۂ ہند شروع ھونے کے 25 سال بعد اکتوبر 2063 ء میں دجال لعین کا خروج ھوگا ، دجال کے خروج کے ساڑھے چار سال بعد مارچ 2068 ء میں امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ھوگا ، ان شآءاللہ ،، اگر اللہ تعالیٰ نے آپ کو 2037 ء تک زندگی دی تو آپ اپنی آنکھوں سے غزوۂ ہند دیکھ لیں گے ،
@asmaalam6891
@asmaalam6891 8 күн бұрын
بھائی صاحب اس قدر یقین کے ساتھ تاریخیں بتا رہے ہیں اپ ؟
@babarkhan-vd6dp
@babarkhan-vd6dp 3 күн бұрын
نعمت اللہ شاہ ولی کی پیشن گوئی کے مطابق ہندوستان فتح ہو گا پھر یورپ کی تقدیر بھی خراب ہو جائے گی اور تیسری جنگ عظیم شروع ہو جائے گی۰ رسول اللہ کی حدیثوں کے مطابق مشرق سے فوج آئے گی جو امام مہدی کی حکومت قائم کرے گی، ایک حدیث کے مطابق “مجھے مشرق سے ٹھنڈی ہوا آتی ہے” جس پر علامہ اقبال نے کہا میرِ عرب کو آئی ٹھنڈی ہوا جہاں سے میرا وطن وہی ہے میرا وطن وہی ہے۰ ایک اور حدیث کے مطابق خراساں سے سبز جھنڈے آئیں گے جو ایلیا میں گاڑے جائیں گے یعنی پتا چلا کہ یقیناً پاکستانی فوج ہی ہو گی جو یہ کام کرے گی۰ پر اس وقت کیا پاکستانی فوج ایسا کر سکتی ہے؟ نہیں تو یقیناًہندوستان کی فتح کے بعد گریٹر پاکستان کی فوج اتنی طاقتور ہو گی کہ حضرت امام مہدی کی مدد کرے اور المقدس فتح کرے۰احادیث کی روشنی میں اور نعمت اللہ شاہ ولی کی پیشن گوئی سے محسوس ہوتا ہے کہ غزوۂ ہند پہلے ہو گا پھر ورلڈ وار ہو گی، دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ حضرت امام مہدی کے آنے کے بعد بڑی بڑی جنگیں ہوں گی، تو لگتا یہی ہے کہ ورلڈ وار غزوۂ ہند کے بعد ہو گی، اور جب حضرت امام مہدی ترکی فتح کر لیں گے اور یورپ کے ایک یا دو ممالک فتح کر چکے ہوں گے پھر دجال کا خروج ہو گا اور آخر میں دجال کو مارنے حضرت عیسیٰ دنیا میں اتریں گے۰ لگتا کچھ اس طرح سے ہے پر اللہ بہتر جانتا ہے۰
@ghulamnabi-n7x
@ghulamnabi-n7x 3 күн бұрын
@babarkhan-vd6dp غزوۂ ہند ستمبر 2037 ء میں شروع ھوگا ، پہلے بھارت پاکستان پر حملہ کرے گا ، اس کے بعد پاکستان ،چین، ترکی اور ایران مل کر بھارت پر بہت بڑا جوابی حملہ کریں گے ، پھر وہی ھوگا جو کچھ نعمت اللہ شاہ ولی نے فرمایا ھے ، غزوۂ ہند کی کامیابی کے بعد پاکستان دنیا کی سب سے بڑی سپر پاور بن جاۓ گا ، دوسری طرف 2050 ء کے قریب یورپ کی قسمت خراب ھوجاۓ گی ، یورپ میں تباہ کن جنگیں شروع ھو جائیں گی جس سے سارا یورپ تباہ ھوجاۓ گا ، یورپ کی تباہی کے بعد اکتوبر 2063 ء میں دجال کا خروج ھوگا ، دجال عالم کفر کے لیئے مسیحا بن کر آۓ گا ، اس کے بعد مارچ 2068 ء میں امام مہدی علیہ السلام کا ظہور ھوگا ، امام مہدی سب سے پہلے مسلمان ملکوں میں موجود شیعہ اور دوسرے فتنوں کے خلاف جہاد شروع کریں گے ، ان سب کو چن چن کر قتل کر دیا جائے گا ، اس کے بعد دجال سے مقابلہ ھوگا ، پاکستان آج کا مدینہ ھے ، پاکستان کو دعوت وتبلیغ اور غلبۂ اسلام کے لیئے قائم کیا گیا ھے ، پاکستان سے ہی دعوت وتبلیغ کے ذریعے ساری دنیا میں اللہ کا پیغام پہنچ چکا ھے ، امام مہدی کے ظہور سے پہلے جب ساری دنیا میں دعوت کے ذریعے اللہ کا پیغام پہنچ جاۓ گا تو پھر حجت قائم ھوجاۓ گی ، اس کے بعد امام مہدی طاقت کے ذریعے کفر و شرک کو ختم کرنے کے لیئے جہاد شروع کریں ، امام مہدی کی نصرت لیئے پاکستان سے لشکر روانہ کیئے جائیں گے ، پاکستانی فوج ہی دجال سے مقابلہ کرے گی ، کیونکہ پاکستان آج کا مدینہ ھے ، اسی لیئے اللہ کی مدد پاکستان کے ساتھ ھے ، دوسرے ملکوں کے مسلمان بھی جہاد میں شریک ھونگے مگر اصل ذمہ داری پاکستان کی فوج کی ھوگی ، ان شآءاللہ ، واللہ اعلم بالصواب
@yusufferozpur
@yusufferozpur 10 күн бұрын
Baba Irfan mind u, most of the hadees r not true most of them are false, u don't know the basic of Islam
@jachhi
@jachhi 9 күн бұрын
and you do?
@kanwalkhan7983
@kanwalkhan7983 7 күн бұрын
Adab ka damn ny chorty swal krty huy bhi tazeem kryn buzrgon ki..
快乐总是短暂的!😂 #搞笑夫妻 #爱美食爱生活 #搞笑达人
00:14
朱大帅and依美姐
Рет қаралды 13 МЛН
How Many Balloons To Make A Store Fly?
00:22
MrBeast
Рет қаралды 156 МЛН
Baba Irfan-ul-Haq Reveals An Important Secret | GNN Entertainment
8:52
GNN Entertainment
Рет қаралды 45 М.
Baba Irfan-ul-Haq's Shocking Prediction | GNN Entertainment
8:40
GNN Entertainment
Рет қаралды 14 М.
Baba Irfan ul Haq Latest Session with Qasim Ali Shah
38:36
Qasim Ali Shah Official
Рет қаралды 7 М.
快乐总是短暂的!😂 #搞笑夫妻 #爱美食爱生活 #搞笑达人
00:14
朱大帅and依美姐
Рет қаралды 13 МЛН