اللہ پاک بھی کتنا کریم ھے کہ عبادت کی توفیق بھی دیتا ھے اور اجرت بھی دیتا ھے دولت خود دیتا ھے اور اپنی راہ میں خرچ کرنے پر ثواب بھی دیتا ھے مجھے اپنے رب کا بندہ ھونے فخر ھے کہ میں اس کے اربوں ماننے والوں میں ایک ھوں چاھے گنہگار ھی ھوں یارب تیرا شکر ھے
@waqarkhan8591Ай бұрын
Sab jut Pakistan tab
@faysalkhan3595Ай бұрын
انشاءاللہ پاکستان ترقی کریگا
@meraishq4542 ай бұрын
پاکستان میں ایک کام ہو جائے تو ملک کو ترقی یافتہ ہونے کوئی نہیں روک سکتا۔ایک انصاف دوسرا عملدرآمد۔
@amjadsaddique6107Ай бұрын
جناب پاکستان کے حکمران ہی نہیں بلکہ عوام بھی نہایت کرپٹ ہیں۔ لوگ 100/50 کی خاطر حرام حلال کا فرق بھول جاتے ہیں
@zahidhassan66692 ай бұрын
لا تقنطوا من رحمۃ اللہ ان شا اللہ
@parveenakhter48072 ай бұрын
انشالله يارب كريم الله سبحان وتعالي پاکستان کو ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے آمین
@Ammar-wi5mb2 ай бұрын
دن کو خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں پاکستان کبھی بھی ترقی نہیں کر سکتا
@raytheman74302 ай бұрын
Aameen USA
@ManoBili-ms1zb2 ай бұрын
Ameen
@ManoBili-ms1zb2 ай бұрын
@@Ammar-wi5mb lanat ha asi soch per
@UFO_-978542 ай бұрын
Ameen Inshaa Allah Pakistan zinda Abad 🇵🇰
@tahirrasheed18712 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت اچھی گفتگو کی ہے ۔ بہت حوصلہ ملتا ہے جزاک اللّہ
@BilalAhmad-rk4gsАй бұрын
❤
@MuhamedAlam-i1oАй бұрын
ماشاء اللہ چچا بہت زبردست بات کی ہے انشاءاللہ پاکستان ترقی کرینگے انشاءاللہ پاکستان زندہ باد
@shanzysaba98552 ай бұрын
جزاک اللہ خیر بابا جی۔میں تو دل سے چاہتی ہوں آپ اور سب پاکستان کے حق میں دعا کریں ۔کہ ملک اب ترقی کرے۔اللہ پاک ہمارے ملک کو سر بلند کر دے امیں۔
@muhammadmadni75842 ай бұрын
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
@shaguftaanis21592 ай бұрын
پاکستان ایک نعمت ھے
@hafizbasharatmahmood79922 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوبصورت اور حکمت بھری باتیں ہیں
@tanveeriftikhar62422 ай бұрын
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ضرور ایسا وقت بہت جلد آئے گا۔دیکھئے گے لازم ہے کہ ہم بھی دیکھئے گے ❤❤
@BilalAhmad-rk4gsАй бұрын
Inshallah
@mirzazarif2692 ай бұрын
بلکل أپ نے ٹھیک فرمایا ھم کو اپنے پاکستان میں محنت کر کے اس کو امیر ملک بنانا چاہیے
@ayazbatteryandsolarserviceАй бұрын
comment likhna aur video main batain krna bhot asaan hay.. Pakistan Badhmashoon ki jaga hay. sharif logoon ki jaga ni hay idr.. pakistan sa barkat uth chuki hay .
@ihsankhan53642 ай бұрын
انشااللہ ایسا ہوگا کہتے ہین مایوسی کفر ہئے اور ہم مایوس نہین انشااللہ
@iqbaljaved73942 ай бұрын
انشاء الللہ الللہ پاکستان کو ترقی دے اور ہم سب پردیسی اپنے ماں باپ اور بیوی بچوں کے پاس واپس آ جائیں آمین 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@BilalAhmad-rk4gsАй бұрын
Ameen
@mahnoorarshad4346Ай бұрын
Ameen
@asifgujjar5703Ай бұрын
Ameen
@sajidgujjar7953Ай бұрын
ALLAH HO AKBAR Aameen Suma Aameen YA RAB UL ALA Aameen
@jameeljunaid-f4sАй бұрын
آمین
@ejazahmad1219Ай бұрын
بابا جی کے کیا کہنے جناب ماشاء اللہ 🎉سلام پیش کرتے ہیں
@user-mf5cs4nn4s2 ай бұрын
اس میں کوئ شک نہئ کہ پاکستان میں سب کچھ ھے لیکن ایمانداری نہئ
@nighatishtiaq79872 ай бұрын
مسلمانوں نے ایمان اپنے پاس رکھ لیا اور ایمانداری کافروں کو دے دی
@bakhtwahab6592 ай бұрын
آمین یا ربّ العالمین
@SobiaBhatti-p6n2 ай бұрын
As a Muslim I hope i will see happy Pakistan . Insha Allah
@FayyazMehmood-ft1vc2 ай бұрын
اللّٰہ تعالٰی مزید کامیابیاں عطا فرمائیں آمین ثم آمین باباجی عرفان صاحب حوصلہ افزائی کا شکریہ اللّٰہ تعالٰی آپ کو صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائیں آمین ثم آمین
@bushrakausar31572 ай бұрын
قوم میں مایوسی کی انتہا ہے اور زیادہ مایوسی موبائل ہاتھ میں ہونے کی وجہ سے ہے اگر اس موبائل کو چھوڑ دیں اور اپنے اعمال پر نظر کریں تو وجہ خود ہی سمجھ آ جائے گی
@tariqmahboob75252 ай бұрын
@@bushrakausar3157 سبحان اللہ کیا بات کی یے🇵🇰
@Qaideazam-l7m2 ай бұрын
Hameshaaa mazhabi card mat kelo ap k foj nay gareeb ko barbad kar dia
@High_1012 ай бұрын
جی بشرا۔ آپ نے صحیح فرمایا۔
@NoorAfridi-b8yАй бұрын
دنیا کا 80% کاروبار موبائل سے چلتا ہے۔اب ایک موبائل بچا ہے وہ بھی پھینک دیں
@hajisab98792 ай бұрын
اللہ کرے کہ پاکستان ترکی ہی ترکی کرے اور ہماری عوام اور ہمارا ملک خوشحال ہو۔۔
@sardarusmanqasim12622 ай бұрын
اللہ تعالیٰ پاکستانی قوم کو استقامت عطا فرمائے آمین
@Handler606Ай бұрын
اللہ پاک ہمارے پیارے پاکستان کی حفاظت فرمائے ہر شر سے محفوظ فرمائے اور بےشمار ترقی دے۔
Subhan Allaha. Sallallahu ala Muhammed Sallallahu alaihi waaliehi wasallam.
@Nisarhsn2 ай бұрын
ہم سخت ناشکرے لوگ ہیں ۔بس رونا روتے رہتے ہیں ۔کبھی دل سے ہم شکر ادا نہیں کرتے ۔اللہ پاک معاف کرے امین ۔پاکستان زندہ باد۔ جیسے ہم ہیں ویسی حکومت ہے ۔ہم اپنا آپ نہیں دیکھتے ۔
@zainrokr359002 ай бұрын
Zara idhr app explain krna pasand kro ge? Han aapki eik baat se me agree krta hu k jesay aap wesi hakoomat hai. Aap k kehnay matlab ye hai k awam ko ihtejaj krna chahiye is hakoomat k khilaaf?
@HussnainOffician2952 ай бұрын
تمہارے بچے پیٹ بھر کر سوتے ہوں گے ناں ان سے شکر کا پوچھ جن کے بچے بھوک سے روتے روتے سو جاتے ہیں اور والدین اپنی بے بسی پر رورو کر سو جاتے ہیں
@Ttl-m4y2 ай бұрын
Apni sister ka rishta day do main aur shukeria ada Karu ga.😅😅😂
@syedaftabhussainnaqvi86162 ай бұрын
سدا سلامت پاکستان تا قیامت پاکستان
@MunirAhmad-b1h2 ай бұрын
جی بابا جی۔ پاکستان زندہ باد
@aachohan2 ай бұрын
بابا عرفان بھی بہت بڑا ڈدامہ ہے
@BilalAhmad-rk4gsАй бұрын
Mashallah
@chamkeelikuri2234..2 ай бұрын
Allah pak k pak saf neak bandy asy hi hoty hy .har ak ko dua ...Mashallah
@AamirRana-uw5lk2 ай бұрын
حضرت جو کام حکومت کر رہی ہے اس ملک میں رہنا ناممکن ہوتا جا رہا ہے
@kamranshahzad17392 ай бұрын
ھوتا کیا جا رھا ھے بندہ رھ ھی نھیں پا رھا۔
@MuhammadRamzan-y1k2 ай бұрын
Kasrey nafsi sey kaam nah lein Allah hami o naasir hay.
@kashifayub21892 ай бұрын
Insha Allah govt is doing unpopular decisions but in right direction.
@jawwadAhmedGM2 ай бұрын
یہ حکومت ختم ہو جائے گی
@khandaani20602 ай бұрын
To chaly jao yahan niklo mayosi phelany waly jhoton
@naheedrana74632 ай бұрын
Meshallah.good luck Pakistan.🤲🤲🤲
@sidrajaved13592 ай бұрын
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ ❤❤❤
@shahidasanjrani50142 ай бұрын
Masha Allah Great man and great work 💯👍🏻💯 May Allah subhan u Tallah bless you and your family with happiness health and success Aameeeeeeeeeen 🤲🏻🕋🤲🏻
@untoldspeeches6685Ай бұрын
پاکستان نور ہے نور کو زوال نہیں❤
@SR-vh4tk2 ай бұрын
Perfect advice from a wise man. Please listen to him Dont run away from this country
@MuhammadZuliafqar-co2gi2 ай бұрын
پاکستان ذندہ باد پاک فوج ذندہ پاکستان جیسا وطن پوری دنیا کوئی بھی نہیں ہے جو بات بابا جی کر رہا یہ ایک اپنے پاک وطن کی مٹی سے پیار کرنے والوں کی نشانی ہے
@HadiChohan-u4fАй бұрын
IN SHA ALLAH
@ShahabAli002 ай бұрын
70 saal se hum andaze he lga rhe hn.... Dil ko behlana achi baat hy....
@muhammadshahbaz73542 ай бұрын
قیامت کا انتظار ہزاروں سالوں سے ہے ابھی نہیں آئی تو ہم اس کا انکار کر دیں؟؟
@ShahabAli002 ай бұрын
@@muhammadshahbaz7354 Bhai hum to Pakistan ke halaat ki baat kr rhe hn....
@truthshallriseАй бұрын
Then start working hard with loyalty
@2010hhАй бұрын
بالکل ایسی ہی بات ہے بس اب لوگ تحمل کی کمی ہے کام چور قوم ہیں ہم اور کچھ نہیں
@fasalmuneer2 ай бұрын
Insah-ALLAH
@MuhammadYasirKhan-l6e2 ай бұрын
❤❤SubhanAllah Masha'Allah ❤❤❤
@fazalmahmood59202 ай бұрын
Day dreaming..khush Rahna chaheay khush fahmi may nahi.
@mohsinaziz86172 ай бұрын
Everyone is selling churan in Pakistan
@zeeshanrasool59522 ай бұрын
exactly .
@jawwadAhmedGM2 ай бұрын
قرآن کریم کا مفہوم ہے کہ اللّٰہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں۔ آپ کے کومنٹس سے تو لگتا ہے کہ آپ لوگ مایوس ہو چکے ہیں۔
@risingsun26922 ай бұрын
اپنے اعمال پر غور کرو۔ اللہ کی رحمت کیسے آتی ہے اسکے بارے میں ذرا پوچھیے کسی سے۔ پاکستانی قوم تو پوری مسلمان بھی نہیں۔ حق بات پر کھڑی نہیں ہوتی۔ زیادتی پر احتجاج نہیں کرتی۔ اپنا حق چھیننے والوں کی حکومت تسلیم کر لیتی ہے۔ تو اللہ کی رحمت کیوں آئیگی۔ Remember. God helps those who help themselves
@Mj-hr7wv2 ай бұрын
Is ka beta, beti aur bhai lazmi America ya Europe mein hongay,,,yeh Orya Maqbool Jan type munafiq character he
@MithuBhatti-s8p2 ай бұрын
Insah,allah
@tahirmasood87552 ай бұрын
IN SHA ALLAH imran khan zindabad
@sajjadhanif96012 ай бұрын
محترم عمر فاروق کا ذکر نہ کیا کریں کیونکہ عمر فاروق مومنوں کا امیر تھا منافقوں کا امیر نہیں تھا
@sofiafaheem15012 ай бұрын
Zikr krna zroori hai, bht se logo ko nh pta Islamic history.
@shahzadinaseem757Ай бұрын
InshaAllah InshaAllah InshaAllah 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@THEREPULSEDEVELOPMENT2 ай бұрын
ہم یہ بچپن سے سن رہے ہیں اللّٰہ سب پہ رحم کرے۔ دعا ہے وطن اے عزیز کو خوب ترقی دے لیکن ہم پردیسی ہی ٹھیک ہیں🎉🎉🎉
@risingsun26922 ай бұрын
ان جیسے داڑھی والے بے وقوف اور شیطان ستر سال سے ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں۔ یہ خواب دیکھ کر بتا تے ہیں کہ مغرب تباہ ہوجائیگا۔ 😂😂😂😂 یہ صرف انکے خوابوں میں ہی ہوگا۔
@muhammadawaisakbar18122 ай бұрын
True
@syednazarhussain54302 ай бұрын
تو رہو ادھر ہی، ہمیں تم جیسوں کی ضرورت نہیں.
@jameeljunaid-f4sАй бұрын
جنگ آزادی 1857 سے بھی شروع ھوئ اور 1947 میں پاکستان بنا تو معلوم کہ قوموں کی زندگی میں تبدیلی کے لے صدیاں لگتی ھیں
@THEREPULSEDEVELOPMENTАй бұрын
بیٹا تم لوگ کو موقع نہیں ملتا نہیں تو کتے سے بھی تیز بھاگ کے باہر جاتے😂😂😂😂😂😂😂
@PakistanNews-j7bАй бұрын
انشاءاللہ امین یا رب العالمین جزاک اللہ خیر بارک اللہ فی پاکستان بہت بہترین ملک ہے, اللہ پاک سے دعا ہے ہمارا ملک شاد باغ رہے اور ہمیں ہم سب کو قرآن پاک و سنت کے مطابق زندگی گزارنے کا پابند بنادے امین
@pervezakhtar32412 ай бұрын
75 years listening same story I don’t know why not u guys live reality
@studentvivo3394Ай бұрын
G o paygee
@truthshallriseАй бұрын
The reality is traitors leave their country while patriots work hard to make things better!
@muhammadabdullah2092Ай бұрын
6:59 75 years ho gae bhook se phir bhi koi ni mara balke khana khane men izaafe ki waja se pakistan men har dosra banda sugr ka ,stomach ka ,BP ka patient he
@sabiraliabbasi6419Ай бұрын
اللہ کریم پاکستان کو دن دگنی رات چگنی ترقی نصیب فرمائے آمین ❤
@bushrakausar31572 ай бұрын
یہ بات تو ٹھیک ہے کہ پاکستان میں انصاف نہیں اس کی وجہ بھی تحریک انصاف ہے
@AliRaza-p9b2 ай бұрын
😂aqal sy farig Logo ka comment
@khankk7313Ай бұрын
😮تحریک انصاف تو 1997 میں ایک سیٹ لے کے سیاست میں آئی کیا اِس سے قبل اِنصاف تھا پاکستان میں 🤔
Grade 22 Mai retire ho ka air lamba maal bana kar yeh batain bohot achi lagthi Hain. Baba ji itnay bhador Hain comments off dey Hain
@mdg392 ай бұрын
J logo ko pagal bna raha hi 70 sall se jhotti tasali dy rahny hn
@abdullatifahmad44252 ай бұрын
انشاء الله الله کے حکم سے آمین
@boltonpakistan2 ай бұрын
Babay ...2032 me agar Europe taba bhi hua to Waha jany walay wapas ajaege ya Kahi aur Nikal jaege...Yahan rehne walay to 2032 se pehle hi dunia se Nikal jaege
@aimenkhan6832 ай бұрын
😂😂
@High_1012 ай бұрын
انشاء اللہ 2032 سے پہلے تو ضرور نکل جائے گا۔
@truthshallriseАй бұрын
People who have zero contribution to their country and religion talk like you! You may go to Europe and clean their toilets there, what are you waiting for?
@untoldspeeches6685Ай бұрын
Always Alhmdulilah
@AhmedSultan-hi4gv2 ай бұрын
❤❤ In Sha Allah
@QableGhour95322 ай бұрын
محترم بابا جی کھیت کی محنت حکومت ضائع کر دیتی ہے
@waqas95332 ай бұрын
matlab aap ka Khuda , hakoomat hai ? wah kia imaan hai aapka
@tahirshahab9382 ай бұрын
کسان کی محنت کو ضائع کر دینے والی نکمی سرکار کو ضائع کر دیں اپنے ووٹ کے ذریعے سے شعوری کوشش کریں۔
@AbdulRahman-c6pАй бұрын
Yes we know we have every thing No one will be poor God has given us every thing but who will help us
@shafiqBajwa-wj8rj2 ай бұрын
Love u Baba ji Pakistan zindabad❤
@tahirsamee59422 ай бұрын
Baba ji talking nonsense there is no chance to survive in Pakistan There is no security for no Pakistani in pakistan
@TayyabAther-b4m2 ай бұрын
باہر وہی جاتا ہے جس کے پاس کمی ہے۔ عقل کی ہو یا پیسے کی۔ ویسے سیر و سیاحت کے لیے جا سکتا ہے
@whatzupbabu90422 ай бұрын
یار پھر جس کے پاس لوٹ مار کا پیسہ ہو وہی پاکستان میں رکے گا
@syedirfan85272 ай бұрын
اپ کے مطابق پھر عقل تو ان میں ہے جو بے غیرت کے بچے یہاں لوٹ کر کھا رہے ہیں اور لندن سے یہاں اتے ہیں لوٹنے کے لیے اور پھر لوٹ کر چلے جاتے ہیں😊
@spirtualism66922 ай бұрын
فرمان سلطان الفقرسیّدناریاض احمدگوہرشاہی مدظلہ العالٰی: پاکستان قائم رہنے کیلئے بنا ہے پاکستان کے نصیب میں ترقی اور خوشحالی لکھ دی گئی ہے.ترقی پاکستان کے مقدر میں لکھ دی گئی ہے۔ عنقریب پاکستان پر ایک درویش کی حکومت ہوگی اور دنیا کے فیصلے پاکستان کی ہاں اور نہ میں ہوں گے!
@arshmanabbasi15072 ай бұрын
InshaAllah❤❤🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
@risingsun26922 ай бұрын
ابے چوتیے۔ فٹافٹ کسی ڈاکٹر کو دکھا بھائی۔
@ayaanmobin2752 ай бұрын
Gohar shahi maloon or kizab. Tauba karo warna ahanum main Jao gay is laanti ko follow kr k
@asima19112 ай бұрын
Kesay bura admi hey Gohar Shahi
@livingstylewithAsiaАй бұрын
MASHALLAH VERY GOOD zabardast Sir Pakistan ke trraqe ka sn kar bohat khoshi hoe bohat intzar hy Inshallah zror Molk Trraqe kry ga
@soulful6552 ай бұрын
ساری باتیں ہماری کردیں آپ نے۔سب پاکستان کی طرف بھاگیں گے۔
@Shafaq692 ай бұрын
😂
@shirazpirzada36982 ай бұрын
insha'Allah ❤
@NadeemAhmad-w5m2 ай бұрын
مولانا GHQ
@syedyasir71382 ай бұрын
اپنے گھر کا ایڈریس کیوں بتایا؟
@AliAhmed-tm1jf2 ай бұрын
Molana Imran riasat e Madina 😊
@jawwadAhmedGM2 ай бұрын
ڈاکٹر طاہر القادری اور عوام اس ملک میں نظام کی تبدیلی سے ملک کی تقدیر بدلیں گے۔
@babarwaqas92892 ай бұрын
Absolutely right ✅️
@Aleeze-g8j2 ай бұрын
INSHA ALLAH. AMEEEEENNNN
@desertmoon94042 ай бұрын
قحط پڑ تو گیا۔ مارکیٹ میں کیا خالص ہے۔اگر ہے تو بتائِیں عام آدمی خرید سکتا خالص دودھ۔گوشت گھی۔۔۔۔؟؟؟
@PyaraIslam13j2 ай бұрын
Is men qasoor bhi hanara hi hy
@zayd1112 ай бұрын
@@PyaraIslam13j no its depends on the government not people
@oldbull16592 ай бұрын
Agar kisi ko 100% yaqeen ho k Allah dekh raha hey aur mujh se poocha jaye ga tu ghalat kaam se khud ruk jaye magar hum Pakistani har gunah ka hul hajj umrey aur namaz ko banatey hein jab k Allah farmata hey: Be shak namaz rok deti hey burayee aur be hayyai k kamon se. Humein ghaur tu karna chahye k kiyon hum namaz rozon k bawajood Allah ki pasand k khilaf jatey hein. Sab ibadaat kaisay qabool hon agar hum rizq hi haram kha rahey hon. Hum ne Halal Haram ka farq sirf gosht tak mehdood kar diya Janwer beshak chori ka ho.
@loyalloveable28942 ай бұрын
Khalis cheez melti hai Kia hua khalis cheez ki qimat dete hain ? Desi baqra khalis doudh taza sabzi desi anday khalis masale sab cheezein melti hain hum qimat adda nahi karte
@redeagle88882 ай бұрын
ب ایمانی ہماری قوم کے لوگ ہی کرتے ہیں وپ کوئی جنات تو نہیں کرتے
@sajidgujjar7953Ай бұрын
ALLAH HO AKBAR SUBHAN ALLAH MASHA ALLAH
@hanidailyvloger2 ай бұрын
Bahir Jany Waly e idhr k log k gher chla rehy😂
@Kaso-k7m2 ай бұрын
صد فی صد
@rumaesafashion2 ай бұрын
Aur Tum kaysay chala Rahi ho?
@hanidailyvloger2 ай бұрын
@@rumaesafashion me NY aik general BAAT ki Hy ...Jo economy ki hallat hn us pr
@najamdar32852 ай бұрын
اپنے دل پر ہاتھ رکھیں اور اللہ رب العزت کو حاضر ناضر جان کر بتائیں کہ اس ملک میں سچا کون ہے یہ لوگ سب بہروپئے ہیں
@muhammadzaman59312 ай бұрын
اپنے اپنے ظرف کی بات ہے
@mansoorhaq97622 ай бұрын
آپ بہروپئے ھیں اس لیے آپ ایسا لگ رہا ھے
@redeagle88882 ай бұрын
جو اسوقت حکمران ہیں عدالت فوج کے چیف انتہائی دیانتدار محب وطن سچے ہیں
@redeagle88882 ай бұрын
بہروپیا جیل میں پڑا دیسی مرغیاں بکرے ڈرائی فروٹ انجوایے کرہا ہے 😂
@SajjadKhan-mi6xm2 ай бұрын
Baba jee...jab tak zabardast qism ka inqilaab amali Thor per nahi aa jata MULK Mai us waqat tak awaam GHULAM hi rahaingey aur Kisi achaye ka sochna bhi juram hai.
@khaliduppal94742 ай бұрын
2018 Wala inqlab TU mulk ko kha gea ab Jis inqlab ki bat kr rhy ho wo Kon sa dollar ly k aa rha ha Kahan sa lay ga tum nafseti gulam ho niaze k hum TU alhamdo Lilah aazad hen
@Asalaseelofficial2 ай бұрын
Icsf k@@khaliduppal9474icsf k 90arab doller khan ruk gy😂😂😂😂
@AliAhmed-tm1jf2 ай бұрын
Riasat e Madina ka farzi inqilab 😅
@MegaMindLutonUK2 ай бұрын
چائنیز کہاوت ہے، جس نے کہا دوسرے قصوروار ہیں، اس کی زندگی کا سفر شروع ہی نہیں ہوا۔ جس کو اپنا قصور لگا، وہ آدھے راستے پہنچ گیا۔ اور جس نے یہ مان لیا کے کسی کا قصور نہیں وہ اپنی منزل پر پہنچ چکا۔ میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کے تمہارے حالات کا ذمہ دار حکومت، رشتے دار، اہلے مہلہ ہی کیوں ہیں، تم سب اپنے حالات کے ذمہ دارخود ہو۔ بات ختم۔ مان جاو گے تو بہتری کی طرف سفر شروع ہو جائے گا، ورنہ ساری عمر اسی بات پر لڑتے رہو کہ میرے حالات کے ذمہ دار سواے میرے باقی سب ہیں۔ اللہ پاک سمجھنے کی اور درستگی کی توفیق عطاء فرمائے آمین۔ اپنی چھوٹی چھوٹی اسلامی گورمنٹس بناو۔ اپنے حل تلاش کرو۔
@woodcarpenterarslanazhar60482 ай бұрын
Right ▶️ 💯
@muhammadmansha26442 ай бұрын
انشاء اللہ ❤❤❤❤❤
@saqibnawaz81102 ай бұрын
او بابا جی اللّٰہ کا واسطہ ہے 🙏🙏🙏🙏 تُسی تے گزار بیٹھے ہو ،سانوں خجل خوار نہ کرو
@AbaidCh2 ай бұрын
Shut your dirty mouth. If you cannot say something good, Shut it down.
@talibsahib5759Ай бұрын
ترقی صرف ایمانداری سے
@malisabir19802 ай бұрын
تمام صوفیاء کرام ،اہل علم اور تمام آسٹرولوجر یہی کہ رھے ھیں کہ جون 2025 سے پاکستان کا وقت آچھا آ رھا ھے انشاء اللہ۔آپ لوگ اس سال2024 کو ایڈجسٹ کر کے گزارو ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
@sarmadjadoon2 ай бұрын
Soofi Moofi bakwas kartay hain....Quran aur Hadees ki baat karo....Mulk ki waat lag chuki hai total....Sufion ki sab predictions ghalat sabit hoyee hain...Pir Pinjar Sarkar ko hee dekh lo....100 say ziada ghalat peshangoion dekha sakta hun is ki
@jawwadAhmedGM2 ай бұрын
بہت خوب۔ ماشاء اللّٰہ ۔ یہ تو ہمارے مرشد کے آنے کا مہینہ ہے۔ انھوں نے آج سے کم از کم تین سال پہلے اس مہینے ہمیشہ کے لیے پاکستان آنے کا کہا تھا
@sarmadjadoon2 ай бұрын
@@jawwadAhmedGM kinhon nay ?
@kashifayub21892 ай бұрын
@@malisabir1980 yes u r right
@noumanabbasi95472 ай бұрын
@@jawwadAhmedGMdon't be such a fool for your ease leave Pakistan as quick as you can earn some money take care of your family don't just believe on your murshad do something practical..
@atharfaiza60872 ай бұрын
JazakAllah khair
@AbdulRauf-xx2bj2 ай бұрын
Rupees de value hoti ja rahi hai
@Noor123-z7x2 ай бұрын
Very true let pray b4 Almighty Aswt beg maercy may shower his Rahmat on all suffering muslims Ameen sumAmeen
@arifmaqsoodahmed2 ай бұрын
انکو باہر کا ویزہ نہیں ملا یا ڈی پورٹ کردیا ھے ۔😂
@alihaider8782 ай бұрын
يه دعوت و تبليغ كى غرض سے سارى دنيا ديكھ چكے هيں اور انكو امريكه كينڈا كى شهرين كى متعد مرتبه آفر هوئى مگر يه صاحب بصيرت اور الله كے كامل ولى هيں
@sabreenatahir72032 ай бұрын
Bakwas band kro apni 1:
@hmakhtar612 ай бұрын
In ShALLAH
@FunnySchnauzer-xb7ji2 ай бұрын
یہ بھی ہمیں بتایا اور سمجھایا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جو اپنی حالت خود نہیں بدلے تو پھر یہ بزرگ کیسے ک رہے ہیں کہ 2024 کے آخر میں حالات بدل جائیں گے
@kashifayub21892 ай бұрын
Because current govt is doing hard work so Allah Pak will help
@quranintl4902 ай бұрын
جب تک لوگ بے ایمانی نہیں چھوڑیں گے حالات درست نہیں ہوں گے۔
@bilalanjum39142 ай бұрын
Indians sb sy zyada baher ja rhy han mgr un k mulk may koe rola ni
@2010hhАй бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان
@AliHassan-xq2xp2 ай бұрын
saaf baat ha, jahan insaf hoo even wo kafir mulk hoo in pass minerals hoo ys na woo takri kertha, aur humray mulk ma is waqt sub kuch saray masoom hona k bawahjod ... zero value ha because insaf ka nazam army k sath biqa howya ha baba g, recently Karachi ma aik car accident howya jis see saaf dehka jas saktha ha yahan ameeron k liya aur , aur aam logoon k liya aur qanoon ha.
@jawwadAhmedGM2 ай бұрын
انھوں نے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کسی کو بھیجیں گے۔ ان کا نہیں کہہ رہے جو پچھلے 75 سال سے مسلط ہیں
@SaeedAwan-z3nАй бұрын
Jazak Allah🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤❤❤
@fazalmahmood59202 ай бұрын
Pakistan ka sab say bada masala jihalat hai..jisay politicians ,mula cash kerwatay han.
@Dilshad_Ali42 ай бұрын
ALLAHHazrat ki bat sahi sabit kry ameen
@beyondgalaxies39602 ай бұрын
انگلینڈ میں ٹیکس 44 فیصد ہونے جا رہا ہے۔ پاکستان کو چاہئے کہ فوراً اپنا ہوم ورک کرے۔ ٹیکس نیچے لائے تو انگلینڈ کا ہر ارب پتی پاکستانی اپنا سرمایہ پاکستان لے آئے گا۔ گارنٹی ہے۔ انگلینڈ ابھی وراثتی ٹیکس 44% کرنے والا ہے۔
@eagleskyful2 ай бұрын
Itna ziada
@beyondgalaxies39602 ай бұрын
@@eagleskyful بس ظالم سسٹم ہے یورپ کا۔ عام بندے کو سمجھ نہیں آتی۔ فرض کریں آپ کا کروڑ روپے کا گھر ہے۔ آپ فوت ہو جاتے ہیں تو 44 لاکھ آپ کی اولاد نے گورنمنٹ کو دینا ہے۔ پھر وہ فوت ہوتے ہیں تو ان کی اولاد کو 44 لاکھ دے کے گھر لینا ہے۔ بس دو نسلوں میں آپ کی کمائی لوٹ لی جاتی ہے۔ جبکہ امیر طبقہ گھر اپنے نام پہ نہیں خریدتا۔ کمپنی بنا کے کمپنی کے نام پہ خریدتا ہے۔
@dr.shabanasiddiqui13762 ай бұрын
Aameen
@ahmedbilal7862 ай бұрын
😂😂😂 paisa he paisa ho ga 😂😂 jahalat aur jahilon ke Kami nai
@khalilrehman64662 ай бұрын
Imran khan saab wapis aarahey hen Alhamdulillah he's the only true and honest Muslim leader in the whole world right now, May ALLAH SUBHANAHO WA taala bestow him the most powerful life and protect him from all kinda bad satanic forces Aameen
@hasnatch49742 ай бұрын
Mery bhaiii usi Chaval bndy ne to mulk ka beragrk kiaa ha. Ab bs duaa kro us se jaaan bch jaye hmari
@Sardar.Asad772 ай бұрын
2025 تک سب ٹھیک ہو جاۓ گا 😅😅 لگتا ہے پاکستان کا 25000 کڑوڑ کا قرض بابا جی ادا کریں گیں 😂
@shworld1212 ай бұрын
مولوی عمران خان صاحب ادا کریں گے پنکی پیرنی اور گوگی کی مدد سے
@sabreenatahir72032 ай бұрын
Ni ni ap kroo
@Noor123-z7x2 ай бұрын
Plz if baba ji first great man plz at last some one guiding us respect very important
@mohammadzahid8733Ай бұрын
امین یا رب ہم سالوں سے اپنے ملک سے دور رہیں ہم پر رحم فرما،ہمارے ملک پر رحم فرما۔😢