Рет қаралды 17,174
برادرم خلیل احمد خان،جناب عرفان ماجد، جناب اعجاز ورک، جناب ملک اشفاق کی دعوت پر کویت تشریف لائے ہیں معروف ادیب، روحانی بزرگ بابا جی محمد یحی خان ۔۔۔۔ بابا جی کے اعزاز میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔۔۔۔۔ بابا خود کو اویسی ملامتی سلسلۂ روحانیت کے بزرگ کے طور پر متعارف کرواتے ہیں۔ اپنی زندگی میں بابا جی نے بہت سے بین الاقوامی سینماؤں اور اسٹیج شو وغیرہ میں کام کیا جس میں آپ نے بابا بلھے شاہ رحمۃ اللہ علیہ، میاں محمد بخش رحمۃ اللہ علیہ اور بہت سے دوسرے صوفی بزرگوں کے کردار ادا کیے۔ بابا جی نے اپنی صوفیانہ خیالات کو بہت سی کتابوں جیسا کہ پیا رنگ کالا، کاجل کوٹھا وغیرہ کے ذریعے پھیلایا۔ ان کے کاموں کا مختلف زبانوں میں بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔ آپ علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ، اشفاق احمد رحمۃ اللہ علیہ، قدرت اللہ شہاب رحمۃ اللہ علیہ، ممتاز مفتی رحمۃ اللہ علیہ اور بانو قدسیہ کے بہت قریب ہیں۔۔۔۔۔۔
#BabaYahyaLegacy #RememberingBabaYahya #LeadershipWisdom #HistoricalFigure #BabaYahyaKhan
#SufiSoul #MysticalJourney #SufiWisdom #SpiritualHarmony #SufiTradition #DivineLove
#WanderlustSpirit #ExploreDreamDiscover #TravelAdventures #GlobalNomad #JourneyOfDiscovery #RoamTheWorld
#SpiritualJourney #InnerPeaceQuest #SoulAwakening #DivineConnection #SpiritualPathways #ElevateConsciousness