کاروبار کرنے کا بہترین طریقہ۔ اللہ پاک ھم سب کو صراطِ مستقیم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یارب العالمین ۔
@Islamicchannel124589 ай бұрын
آمین ثم آمین و الحمدللہ رب العالمین
@MyDeenIslaam8 ай бұрын
Jahil insaan hai 😂
@umair-marry43207 ай бұрын
Ameen
@ALexnader.-et6dv6 ай бұрын
Mashallah Great 💜💜
@shanichaudhary8641Ай бұрын
Jis chwal ko bare ka adab ka na pta ho woh dongi hi hota he😂
@AlizafarAbbas-g3m8 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہی ان کو ہدایت دے
@ebniaminkhanmohmand98759 ай бұрын
تم لوگ مانو یا نہ مانوں اللّٰہ کے سوا کوئی مشکل کشا اور حاجت روا کوئی نہیں وہی سب کرنے والاہے
@Shahidkhan-jr4rq6 ай бұрын
اللہ پاک کے سوا کوئی مشکل کش نہی
@Dar-ul-Sufa6 ай бұрын
You are right
@Dar-ul-Sufa6 ай бұрын
@@Shahidkhan-jr4rq you are right
@Syedahamdani-d2f6 ай бұрын
آپ کو آیت الکرسی کا ترجمہ نہیں اتا
@Islamicspeechcorner6 ай бұрын
Jab AP bemar Hoto Doctor Ky pass q jaty Ho Sehat To Allah dyny Wala hai
@skDesiaction8 ай бұрын
Beshak allah Ne inky zehn pe Parda dal dia h
@chak47dnb169 ай бұрын
قیامت کے دن اسکو سمجھ لگ جائے گی۔وہاں مکاری نہیں چلے گی۔اللہ پاک اس کو ھدایت عطا فرمائے آمین
@mohammedismail99259 ай бұрын
Abe gadon wahan o hazir Nazir hogen aur hum log bhi
@azharazharali72719 ай бұрын
Your right from pakiza Nayab ❤❤❤
@abrauf25359 ай бұрын
بات صحیح کر رہا ہے، لیکن بابوں کے خلاف بک بک کرنے والوں کو کبھی بھی حق بات سمجھ نہیں آتی۔ اِس کی بات کو مستند دلیل کے ساتھ رد کرو، مکاری کا الزام لگا کر اپنی جاہلیت مت بتاؤ
@javed.khaliqur18449 ай бұрын
Pait ka sawaal hai ye ladka hai ya ladki ye bhi bada sawaal hai 😂
@tajuddintajuddin27609 ай бұрын
عقیدہ کے باب میں لوجک مت لگاؤ۔۔
@shafqatabbass71738 ай бұрын
اللہ پاک اس بچے کو ہدایت دے امین.
@rgtechyt92678 ай бұрын
Ameen
@Syedahamdani-d2f6 ай бұрын
اپکو بھی
@AiRevolution999993 ай бұрын
ALLAH Is Bache k Maa Baap Aur Badon ko bhi Naiki ki Hidayat de... Ameen
@Shah-ti3juАй бұрын
Ameen 😂
@abdullahabbas50749 ай бұрын
Qiyamat wale din allah talaa judge honge aur boht jallal me honge iss waja se sare nabiyon ke pass jayenge but sare kahenge nafsee nafsee lekin hazrat Muhammad saw shefaat karenge
@nasirbalochnasirbaloch7172Ай бұрын
میرے بھائیو ہمارے نبی وہ ہے جو قیامت کے روز کہے گا امتی امتی ہمارے نبی پر لاکھوں درود اور سلام اور سب انسان سب پیغمبر کہے گا نفسی نفسی اور ان میں سے ایک ہوگا ہماری حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز گونجیں گی امتی امتی امتی 😢😢😭😭😭
@zeeshiiiactiveonline92719 ай бұрын
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ ہم تجھی کو پوجیں اور تجھی سے مدد چاہیں،
@abrauf25359 ай бұрын
تو ساری زندگی جس کو پوجیں، قیامت والے دن اُس سے مدد کیوں نہ مانگیں۔ کیا قیامت والے دن اِس کا مفہوم بدل جائے گا، یا اِس آیت کا آخری آدھا حصہ قیامت والے دن منسوخ ہو جائے گا۔ اِس بات کا جواب جہلمی چھوکرے سے پوچھ کر بتانا
@ZulfiqarAli-ij7cp9 ай бұрын
Tuj ko abi deen ki samj nahi Ae
@sher48168 ай бұрын
Beshaq❤EMAM
@zeeshiiiactiveonline92718 ай бұрын
@@ZulfiqarAli-ij7cp میں نے سلام وہ پڑا ہے اور اس پہ چلتا ہوں جو قران اور حدیث پہ لکھا اور ثابت ہے یہ جھوٹے بابوں کی کہانیاں میرا ان پہ ایمان نہیں ہے اگر اپ بھی ترجمے سے قران پڑھیں گے تو اپ کو بھی سمجھ ا جائے گا اللہ بار بار کیوں بولتا ہے میرے سوا کسی سے مت مانگو میں ہی عبادت کے لائق ہوں
@zeeshiiiactiveonline92718 ай бұрын
@@abrauf2535 جو حدیث کی اپ بات کر رہے ہیں وہ ایک رخ اپ بتا رہے ہیں دو سالوں کا اپ کو شاید پڑھا ہی نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم شفاعت کریں گے یہ اپ کو نہیں پتہ کتنے سو سال بندہ جلے کا جہنم میں اس کے بعد بھی نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم سب کو نکالیں گے جو مال کی ہیں اس کا بدلہ تو دینا پڑے گا
@cz3je7 ай бұрын
سب سے بہترین تحفہ ہدایت ہے۔اللہ پاک ہم سب کو ہدایت دے آمین
@Stunningrecipes9 ай бұрын
Allah pak ic bchy ko hidayat dy..
@sabirnasar90838 ай бұрын
اس نے دنیا کے بابے کو نبیوں کے ساتھ برابر کردیا 😅😅
@RoshanBalouch-mr6vh9 ай бұрын
میرا سوال یے ہے نکے پیر پوچھیں نماز کے فراٸض کتنے ہیں آپکے جواب کا اتظاررہےگا
@AlizafarAbbas-g3m8 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو سمجھ دے اور ہمیں ہدایت دے آمین یارب العالمین آمین
@danish52446 ай бұрын
Astagfirullah... INAN ILLAHI WA INAN ILLAHI RAJOON... 😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢
@ebniaminkhanmohmand98759 ай бұрын
وہاں کی بات اور ہے یہاں کی بات اور ہے وہاں سارے انسان زندہ ہونگے یہاں ےو مردے سے مدد مانگتے اللّٰہ پاک ہدایت دے ہم سب کو
@kamransomroo58309 ай бұрын
wah Teri munafkat .zinda se madad kab a gai .
@kamransomroo58309 ай бұрын
Allah samny hai aur madad nabi ke pas.jurrat krna Allah Allah krty ho udhr jana
@ebniaminkhanmohmand98759 ай бұрын
Bahi Jan main na doctor aur Hakeem wali bat ke han
@ebniaminkhanmohmand98759 ай бұрын
Miskil Kushal aur hajat rawa serf Allah Han aur koi nhi
@Rajanasarali9 ай бұрын
So yoir saying the prophet muhammad sallalahu alihi wasallam is dead? You guys in pakistan are so jahil about the deen. How can you say the prophet peace be upon him is dead
@Foryou02137 ай бұрын
سنی بھی یہی کہتے ہیں کہ اللہ سے مانگو ۔بابوں میں فرق ہے ایک بابا وہ یے جو نبی اللہ یا ولی اللہ ہے اور ایک بابا وہ ہے جو نبوت یا ولیت سے محروم ہے،نبی کے پاس نبوت کیوجہ سے معجزہ اور ولی کے پاس ولیت کیوجہ سے کرامات ہوتیں ہیں ۔انکے علاوہ جتنے بھی بابے ییں وہ اپنا پیشاب بھی نہیں روک سکتے
@AmjadAli-l3t2u9 ай бұрын
جو اس دنیا سے چلا گیا ہے اس سے اپ کیسے مانگ سکتے ہو اس سے تو مانگنا شرک ہے اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا ہے کہ قبروں کو اوپر عمارت مت بناؤ اور میں تجھے منع کرتا ہوں قبروں کو پکا کرنے قبر پر جانا دعا مانگنا یہ تو سنت ہے قبر والے سے مانگنا یہ شرک ہے
@Ahmadraza-pu4lh5 ай бұрын
بلکل بھی میں بھی اہل سنت سے ہوں اور آپکو غلط فہمی ہے کے ہم قبر والوں سے مانگ رہے ہیں وہ تو خود اللّٰہ کے بندے ہیں وہ بھلا کیسے دے سکتے ہیں کیسے کو کچھ وہ صرف وسیلہ بن سکتے ہیں
@mariamtahir21837 ай бұрын
Bay shak Allah kay siwa koi nahe or sirf Allah he badshah hai....
@KashifAli-k4p8w9 ай бұрын
Jahilon k liye yeh baten theek hen Aqal walon k liye heh baten jhalat hy issy zyada Kuch nhe allah Tum or Tum jeson ko hadaiyat hy ameen
@younusrao716912 күн бұрын
Nice Bhut khub jnab Hak Bat SubhanAlah Lazwab bhai
@AmjadAli-l3t2u9 ай бұрын
قیامت والے دن نبیوں کے پاس ہی اپ جاؤ گے کس کے پاس جاؤ گے اپ کسی قبر پر تھوڑے تم جاؤ گے ادھر تو وہ حاضر ہوں گے یہ ہمارے نبی کو پروٹوکول اللہ نے دیا ہے
@rajaaffan1769 ай бұрын
To ta shay e koi Ali bahi d tnu chari aa ba
@Yrf.flip39763 ай бұрын
@user . lk4oh2st8k juta tite mara hy un jahilo k mu par
@shoaibafridi25196 ай бұрын
پاکستان میں اب پیرو فقیروں کو بہت بڑا کاروبار بن چکا ہے جن لوگوں کے پاس تعلیم نہیں ہے وہ جلدی ان کے جال میں پھنس جاتے ہیں اور پھر انہی پیروں کو مانتے ہیں انہی سے مانگتے ہیں انہی کے اگے سجدے کرتے ہیں جو نماز پڑھتے ہیں ترجمے کے ساتھ قران شریف کو پڑھتے ہیں اپنے مال کی زکوۃ دیتے ہیں غریبوں کمزورں کی مدد کرتے ہیں بے زبان جانوروں کے ساتھ پیار سے پیش آتے ہیں صرف یہی لوگ کامیاب ہیں
@ebniaminkhanmohmand98759 ай бұрын
ادھر بھی ایمان کی کمزوری ہے اس لوگوں میں ایک چھوٹے بچے کو کیا بنایا ہے
@mohammadakram66766 ай бұрын
اللہ پاک اس کو اور اس کے سننے والوں کو ھدایت دے
@usmannaseerahmad81129 ай бұрын
Mere nabi sa hai hi koi n Tere babe te sha hi koi n
@zainbinmujahid9 ай бұрын
Best script 😂
@islamicvideos25866 ай бұрын
😂😂😂
@fayazahmad-hl9eo9 ай бұрын
او طوطے جی ۔۔۔۔حضرت ادم علیہ السلام بابا نہیں۔۔۔۔۔وہ اللہ کے نبی اور رسول ہیں ۔۔۔۔ ان کے ساتھ اللہ تعالی ہے ۔۔۔تیرے بابے اور ہیں ۔۔جو اپنی ٹٹی اور پیشاب نہیں روک سکتے
@Yrf.flip39763 ай бұрын
Choty peer tu hy hee jahil tum j se logo k samny gungy aty hy kisi ek ne bhi ye ni kaha k adam aleh salam nabi hy or nabi shifaat shirk ni hy shirk wo jota hy jo apni marzi se kya jaye or aakhirat me jo log nabi k pas jayengy us me allah ki marzi shamil hy to isy shirk kehny wala sirf jahil or qabar parast to hosakta hy ?
@Saifsaif-tw5ww2 күн бұрын
صحیح کہا ہے ❤❤❤❤
@ebniaminkhanmohmand98759 ай бұрын
غلط کو غلط اور صحیح کو صحیح کہنا ایمان والوں کی نشانی ہے
@AyeshaAqeel-x6p9 ай бұрын
Qayamat wale din kisi b insaan ki itni jurrat ni hogi Jo Allah k samny khara ho pay isi wja se Adam alehisalaam k pas jaengy.Allah Pak ny jis ko ijazat di hogi sirf wohi Allah Pak k samny bt kr paega.Allah Pak is bachy ko hidayat ata frmae
@ahmadtailor5669 ай бұрын
میرے بھائی آدم علیہ اسلام بابا نہیں پغمبر ہیں بابے تہ شے ہی کوئی نہیں😊😊😊
@realpakistani1009 ай бұрын
Peghambar hain to unse madad mangna jaiz hogaya wah Teri doghli policy
@countryside.sights3 ай бұрын
بابے اور اللہ پاک کے رسول کدھر کی بات کدھر ملا رہا ہے اللہ پاک اس کو ہدایات دے
@razziabdulrazzaq39699 ай бұрын
اس نے کہا کہ انکل جی میری کرسی موڑو جو ایک بابا بن کے اپنی کرامت سے اپنی کرسی نہیں موڑ سکتا آپ لوگوں کا پھر بھی دماغ نہیں کھلا پیشاب تو پھر بڑی دور کی بات ہے
@ShahJe-d1x8 ай бұрын
رسول سے مانگنا شرک ۔۔۔ اور قیامت میں جو ہوگا وہ سفارش ہے
@khilji1439 ай бұрын
best acting 😂
@safdertv9643 ай бұрын
Allah isko or isky sun ne walo ko hidayat ataa farmaye 😢
@AbdulAziz-pr7xq9 ай бұрын
یا اللہ اس قوم کو ھدیت دے ان پڑھ لوگ تیرا دین بیان کر رہےہیں
@BiologyWK9 ай бұрын
I just came across this video and their is misconception with this child, during judgement day All the Humans will resurrect and their is no issue in asking for help when the person is alive in Islam. Eg after Passing Away of Our beloved Prophet PBUH, the sahib used to ask his uncle Hazrat Abbas Alia Salam to make Dua because he was the uncle of Our beloved prophet PBUH, but the companions did not visit the Resting site(Grave) of Prophet PBUH making dua “that o Prophet of Allah please make dua to Allah for rain” same story applies to hazart Awais Karni when hazart abu bakar and Hazrat Umar visited him so that he could make dua for them, Islam allows individuals to ask for help from others same goes to the judgement day we as sinner will ask help of Prophet who led a very superior life than us and were friends with Allah S.W.T. In the same way any one like me and you can ask our parents to make dua for us their is nothing wrong the only wrong thing is when some one passes away and than you ask them to make dua for you, rather than asking to Allah, I hope this clarifies.
@unknownguider9 ай бұрын
THE DAMAGH HAS DONE, AREY BACHAY TU TO SHAY E KOI NAI
@ayaankhan38729 ай бұрын
😂😂😂 Beshaqq
@unknownguider8 ай бұрын
soch bhai dajjal ka fitna kitna bra hoga @@ayaankhan3872
@NaziaKosser-yn3cj2 ай бұрын
Subhanallah ❤️❤️❤️
@NisarAhmad-dh6qg9 ай бұрын
جتنے بھی اللہ اولیاء ہیں وہ زندہ ہیں قران پاک میں ہے شہید زندہ ہے تو ولی کا وسیلہ دے سکتے ہیں ولی سے مدد نہیں مانگ سکتے اور وسیلہ ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی دے سکتے ہیں وسیلہ بالکل جائز ہے سورۃ ا انسا میں اللہ تعالی نے فرمایا اے مومنو میرے نبی کی مدد کرو اے شہیدو میرے نبی کی مدد کرو اے فرشتو گواہ ہو جاؤ اللہ تعالی سب کو حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے
@anabiazahra84829 ай бұрын
وہ مدد دین کے کاموں میں ہے
@muneerpakistin66 ай бұрын
جیئو کاظمے صاحب
@mohammadjawed22199 ай бұрын
Lahelaha illallah Mohammadur Rasool Allah Sallallaho Alehewasallam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤Nahi koi Maabood Allah ke siwa❤❤❤❤❤❤❤❤❤Allah hu Akbar❤❤❤❤❤❤
@Islamicchannel124589 ай бұрын
اس بات میں تو شک ہی کوئی نہیں بے شک بے شک بے شک
@MehboobKhan-oo6le7 ай бұрын
Peer Baba Nikka Peer ji Subhanallah Mashallah
@mzahoor17559 ай бұрын
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ جی میرا نام انسا ہے میے بے اولاد ہو دیان بھای میرے لیے دعا فرمانا جزاك اللهُ❤❤❤❤
@azharazharali72719 ай бұрын
Ap ko ALLAH sy magna cahiye allah ap ki dua qabol kary ameen from pakiza Nayab
@azharazharali72719 ай бұрын
Ap ko ALLAH sy magna cahiye allah ap ki dua qabol kary ameen from pakiza Nayab
@zaincampur44643 ай бұрын
نہ کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے اور کوئی پیڈ نہیں سوائے حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے جو ان کا ہو جائے وہ ہمارے سر کا تاش میرے استاد علی مرزا نے سکھایا 😏😏😏😏😏
@hassanbaloch66807 ай бұрын
ہم صرف اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کرتے ہیں اور اللّٰہ تعالیٰ سے مدد مانگتے ہیں ، آپ لوگ سارا دن اللّٰہ اللّٰہ کرتے رہو مگر شرک کرتے ہو تو جھنم آپ لوگوں کا بی صبری سے انتظار کر رہا ہے ، اللّٰہ تعالیٰ بے شک شرک کرنے والوں کو نہیں بخشے گا ، توبہ کرلیں کہیں موت نہ آجائے 🙏🙏
@rajaislam91268 ай бұрын
Jahthoo par alhha ki lanit ho baboon ka aba jaan Ali bi Zinda baad ❤❤❤❤❤
@MHaiderFarooq9 ай бұрын
Us time wo saary log kisi zinda insaan k paas jaein ge aur yahan to hum murda se madad mangty hain 😢 lanattttttttttttttrrr
@mudasirhussain46569 ай бұрын
😂😂
@Naruto__078 ай бұрын
Allah Tumhay Hediyat de.. Chotay
@KazimKami7 ай бұрын
Zabbardast😢😢😢
@zarrishcooks58009 ай бұрын
Iss bachey pe allah raham farmae iss ko hadiet de allah Tala humare deen ki hifazat farmae ameen
@abrauf25359 ай бұрын
اس نے غلط کیا کہا۔ وضاحت کریں
@justclips24239 ай бұрын
Engineer Muhammad Ali Mirza ❤❤❤❤❤ Aur ais bache ko dekh kr muje hasi AA Rahi hai
@meemopro34469 ай бұрын
Manga us sa jata hai jo hazir ho, zinda ho aur daina ki takat rakhta hoo. Mojuda time pr baba sara mar chuka han zinda nai han qiyamat ka din yeh barsati tidaa jo baat kr raha hai ka Adam AS ka pass jien ga tb sb zinda hoo ga samna mijood hoo ga aur Anbiya Allah sa safarsh kr sakta han yeh hm sb ko pta hai toh yeh teeno qualities day of judgment pr Prophets ka pass hoo gi abi ni han Aj ka door ka koi wali Allah hai zinda hai tmhara samna mojood hai tmhara us sa yeh kehna ka mera bacha ni ho raha bacha doo ghalat hai yeh kehna ka meri aulaad ni hoo rahi mera lia Allah ka haan dua karo ghalat ni hai same ap kisi alim ki kabar pr ja kr bolo ka mera duwa kroo toh woh b ghalat hai woh qabar mien hai toh sai pr zinda thodi hai phr tm mien aur hindoon mien fark kia woh khada huwa buut sa mangta han aur tm lata huwa buut sa na woh apni marzi sa hil dul sakta hai na apka zameen mien lata huwa abrauf I think ap samaj chuka ho gai phr b ni ai toh surah Ikhaas ko completely aur thoroughly search krna
@asadkhan-ph3wz4 ай бұрын
@@abrauf2535is katuray ne Sahi Kiya kaha woto btao
@MOHAMEDAMAZAD9 ай бұрын
اسلام علیکم میرے دوستوں انجینیئر محمد علی میرزا صاحب بہت اچھے سننی مسلیم اسلامی اسکالر ہیں اللّٰہ تعالٰی انجینیئر محمد علی میرزا صاحب کی حفاظت کرے آمین
@Mukhbitabdulrehman-sp2by8 ай бұрын
gustakh mawia logo ko gumrah karny wala palumber ali or nikha jalee pir 2 no gumrah hy dally
@nusrat13188 ай бұрын
ماشاءاللہ ساری باتیں بہت ہی خوب صورت انداز میں کی ہے جذاک اللہ سبحان اللہ اللہ اکبر اللہ پاک ہم سب کوجذاے خیر عطا کرے ثمہ امین ثمہ امین
@alishbaadil85617 ай бұрын
Allah hi hidayat de aysy logon ko ... Ye log khud bhi dhoky me hain aur doosron ko bhi dhoky me rakhty hain
@hasnainmuavia38989 ай бұрын
جسے لفظ عالم کا نہیں پتا وہ خاک علم رکھتا ہے
@GraceOfIslam5 ай бұрын
اللہ پاک تمہیں ہدایت دے اس کے پاس کوئی نالج نہیں ہے
@usamasadiq86139 ай бұрын
Dua ki darkhuast zinda se kahi jati hai. naki murda se...! or qayamat wale din sab nabi zinda honge...: Ye hai is bacche ko jawab.😊
@Rajanasarali9 ай бұрын
So what is your definition of been alive is it a scientifc one or a quraanic one because allah says in the quraan do not call them dead they are alive and given sustenance?
@Atique-m9r8 ай бұрын
Allah also says in the qura'an that they can neither give you benefit nor loss.......anyways, BROTHER FIRSTLY GO AND READ THE SURAH FATIHAH.
@Rajanasarali8 ай бұрын
@@Atique-m9r is this your version on interpretation? Because the classical scholars have said they can benefit you for example when you give salaam at the graves they reply back. By replying back they are giving you dua of peace hence they are benefitting you. When you make a rule it must apply at all times not only when you feel like it.
@humanworld77747 ай бұрын
@@Rajanasarali Dead mean mra nhi yha practical baat hi rhi jo parda krgya hi ya jisse direct connection na ho taki log munafikt me kre aese hi logo k lie Qur'an ki saaf ayat h Tum log Allah k siva Jin Jin ko PUKARRHE hi vo to khud Allah k bnde or khud Allah k kurb hasil krne me lge h ki kon kareeb ho jae or agr tum sache ho to inhe tumhari dua qubul bhi krne chahiye Tum apne ma se roti mango or qabr me chli jae ya dusre mulk me chli jae hath utha kr usse roti mango dono ek baat hai ? Tum exa dete ho to aese jisme direct conversation hoti hai practical work aese krte ho jisme khule tor or dua mangte ho Qur'an translation kabhi padhlo koi kaam nhi ane wala 👍
@emamcollection6 ай бұрын
Allah maaf kary❤❤
@zainiqbal19596 ай бұрын
Allah pak hadayat de sab ko ... Khas kar nikka karobari peer ko... 🤲🏻
@atifmeer55597 ай бұрын
❤
@atifmeer55597 ай бұрын
Assalam walekum Allah Tala aapko jindagi Dil beta
@atifmeer55597 ай бұрын
Beta aap Karachi mein rahte ho aapka contact number chahie mujhe main Karachi se baat kar rahi hun
@MoizAhmad-lu6ze8 ай бұрын
Tobah Astagfar yai kia ho raha ha Allah In Sab Ki Naiki ki hidayat dai😢😢😢
@shafinasir56608 ай бұрын
غاٸب میں صرف اللہ کو پکارنا ہے وہاں انبیاء موجود ہونگے جیسے دنیا میں تھے
@AmanatAli-kp7jd9 ай бұрын
Massahallah
@UmmeFatimah_409 ай бұрын
Allah Ta'aala tum sabko aur iss bachhey ko bhi aql ataa karey...
@sher48169 ай бұрын
Ameen❤
@sialhdtv3 ай бұрын
Nice video 😮😮
@razziabdulrazzaq39699 ай бұрын
اگر یہ پیر آپ کو سچ بتا دے تو ان کا کاروبار بند ناں ہو جائے جس سے ان کو گاڑیاں اور عیش آرام کی زندگی اور آپ لوگوں کی صورت میں غلام ملے ان کو تو انجنئیر برا لگے گا
@Nazia-nc4js9 ай бұрын
No
@tarikhsabir4390Ай бұрын
صحیح بخاری مسلم کی حدیث جو اپ نے فرمائی ہے پیر صاحب جو لوگ کہتے ہیں اپ کو انشاء اللہ اس حدیث کو اچھی طرح سمجھاؤں گا
@khalag8679 ай бұрын
صرف اللہ دینے والا ہے
@qyamuddinsheikh12495 ай бұрын
Kya Nabi nahin dete allah ki ata se
@ابوبکر-ي8ف3ك8 ай бұрын
قیامت والے دن سب آدم علیہ السلام کے پاس جایں گے سب نبیوں سے ہوتے ہوے پیغمبر آخری الزمان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس ایں گے بلکل یہ بات حق سچ ہے برحق ہے اللہ تعالیٰ کے قرآن مجید اور نبی آخری الزمان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث شریف پر میرا ایمان ہے الحمدللہ رب العالمین لیکن بزرگوں سے مانگنا شرک ہے کسی بھی غیر اللہ سے مانگنا شرک ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے اور ہر کسم کے شرک بدعت اور گمراہیوں سے ہماری حفاظت فرمائے آمین ثم آمین ان شاءاللہ تعالیٰ اور ہمارا خاتمہ ایمان پر کرے کلمہ طیبہ و شہادت نصیب کرے آمین ثم آمین ان شاءاللہ تعالیٰ
@ابوبکر-ي8ف3ك8 ай бұрын
ان شاءاللہ تعالیٰ
@ابوبکر-ي8ف3ك8 ай бұрын
❤❤❤❤❤لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ ❤❤❤❤❤ اسی ایمان پر استقامت مزید دے اور قائم رکھے اور اسی ایمان پر ہماری زندگیوں کا خاتمہ ایمان پر موت اے ان شاءاللہ تعالیٰ آمین ثم آمین ان شاءاللہ تعالیٰ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@celebritybio.offical52178 ай бұрын
یہ کلپ دیکھ کر واقعی آج احساس ہو گیا کہ The damage has been done ✅
@yasirarafat35339 ай бұрын
Allah is bachee ko hidiat deen.ameen
@HHOBIKEFUELSAVERKITS8 ай бұрын
Ameen
@Quranzindabad2796 ай бұрын
اللہ کے سوا کوئی مشکل حل نہیں کر سکتا کوئی اج کا پیر ہو کوئی ولی ہو اللہ کے سوا کوئی اولاد بھی نہیں دے سکتا
@haroonkhaskheliyadein71416 ай бұрын
اللہ پاک جانتاہےسچ کیاجہوٹ کیاباقی اس بچےکاذہن علم کوسلام کرتا ہوں ماشااللہ اس عمر میں اتناعلم میں اس محبت سےاس سےملناچاہتاہوں اگرآپ کوئی شکایت ناہوتوہم کوزرورآپ سےملنےکاموقع دیں
@Helpline78699Ай бұрын
Afsoos ap k naqas alim pe b jis ko bat ko smj e nai aai B's uski chlaaki ko ap ne uski zahnat smj lya
@nasirbalochnasirbaloch7172Ай бұрын
اس بھائی نے جو کہا کہ قیامت کے بارے میں کہا حضرت ادم علیہ السلام کے بارے میں کہا کہ ہر مسلمان اکٹھے حضرت ادم علیہ السلام کے پاس جائیں گے بلکہ یہ نہیں کہا کہ اللہ قیامت کے روز اللہ تعالی بہت زیادہ غصے میں ہوگا انسانوں کو اور حضرت ادم علیہ السلام کے پاس اس لیے جائیں گے کہ اللہ تعالی غصے میں ہے ہم لوگوں کو جہنم میں نہ ڈال دے ہمارے سفارش کیجئے میرے بھائیو قیامت کے روز سب بندے حضرت ادم علیہ السلام کے پاس ہر نبی کے پاس اس لیے جائیں گے کہ سفارش کی وجہ سے
@nasirbalochnasirbaloch7172Ай бұрын
اور میرے بھائیو ہمارے نبی وہ ہے کہ قیامت کے دن بھی کہے گا امتی امتی ہمارے نبی پر لاکھوں درود و سلام ❤❤❤❤
@speedjump1106 ай бұрын
علی بھاءی کے جیسا ھے ھی کوءی نہیں تو مردود شے ہی کج نہیں
@FarhanSeetpur.105kviewos.25min6 ай бұрын
Lage raho
@RaiAbdulQyuoom9 ай бұрын
Khuchh logg apnay gunaho ki drr ki wjha say asa krain gay.aur khuchh log Allah pak Kay takht Kay saay tlay hon gay.un logon ko na Dunia main drr na akhrat main drr ho ga.
@WazifaMingle-35 ай бұрын
میں تو صرف Allahاور اس کے رسول کو ہی مانتا ہو
@HadiKhan-ki3lj6 ай бұрын
Bahoot mushkil hai in lantion ko hidayat milna ALLAH PAK inko garq kary ameen suma ameen
@TanveerKhan-g5l2 ай бұрын
آدم علیہ السّلام اللّٰہ کےنبی اور رسول ہیں اوریہ حدیث پاک میں ارشاد ہوا ہے کے قیامت کے دن لوگ حضرت آدم علیہ السّلام کے پاس جائیں گے یہ انبیاء علیہم السّلام کے ساتھ خاص ہے باقی کسی کا نہیں معلوم کہ اللہ اس کے ساتھ کیا معاملہ کریں گے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم تمام امتوں کی شفاعت کریں گے
@Mir_aj_baloch5 ай бұрын
اس سوال کو میت سبجکٹ میں حل کرنے کا آسان طریقہ سب سے پھلے اسکو پلنگ پہ لٹا کے اسکا شلوار منفی کردیں اسکے باد اسکا ٹانگیں کھول کے الگ الگ تقسیم کر دیں پھر اس سوال میں سے 1 کو کھڈا کر کے بریکٹ میں ڈال کے بار بار ضرب دیتے رھیں سوال خود بہ خود حل ھوجایگا
@khadimjain36738 ай бұрын
❤️❤️❤️
@faisalrasheedawan26668 ай бұрын
آخرت کی بات اور ھے اور دنیا کی بات اور ھے شرک دنیا میں ھوتا ھے یا مرنے کے بعد یہ ڈرامہ نائی کی دوکان پر چل سکتا ھے باہر نہیں پیر آیا بڑا
@hudstrend2 ай бұрын
Allah is bachy ko ilm e kher ata kry or hidayat frmaye. or baqi kam ilm log jo ulma or quran o hadis k bajay is lailm bachy se rujoo kr rhy hn.
@iqbal349118 ай бұрын
Mashaallh bahout khub allh pak bete ki umer barket atta farmawe sudher zawo warna sudhare zawo ge 👌✌️🇸🇦🇵🇰🤲
@liaqatraja85507 ай бұрын
Allah kehta hy meri maan r rasool ki maman ....
@Islam_ki_shehzadi_126 ай бұрын
قبر پر جانا سنت ہے اور قبر پر جا کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگنا بھی سنت ہے مگر قبر والوں سے مانگنا شرک ہے ان دونوں چیزوں میں فرق ہے
@GhulamDastagir-fl1zf6 ай бұрын
Akhir me ye tasbeeh pr raha hai ya khel raha hai
@shamsulhaque91219 ай бұрын
Subhanallah allhmdulillah masahallah
@masihfaqiri82308 ай бұрын
hahahaha
@zaibjanzaibjan18866 ай бұрын
اللہ اس کو ہدایت دے اور اس شرک سے بچانے جو یہ سرعام کر رھا ہے آبی اس کی عمر ہی کیا ہے
@ArsalanIbrahimArsalanIbrahim6 ай бұрын
وا بھائی یہ کیا بات کر رہے ہو
@gameonha2605Ай бұрын
Baba Adam ki nhi baby peeron ki baat kr raha ha sumexy bachy chwli na mara kr 😊😊😊😊
@shumailawasim13569 ай бұрын
Allah is ko hidayat daiy Aameen
@MuhammadAbubakar-db3ur7 ай бұрын
Astghfirulah
@AbdulMateen-z9e6 ай бұрын
Humaray hi Allah hi kafi hay. Tabib e haqiqi❤
@hafizbilalhafizbilal6 ай бұрын
Allah Kareem sab ko achy bndon k naqshe qadam par chalny ki tofeeq ata farmy aa meen
@sanatahir67219 ай бұрын
اللہ اس بچے کو ہدایت دے امین وہ جو تم بات کر رہے ہو حضرت آدم علیہ اسلام کی وہ یہ بات ہے وہ دن نفسا نفسی کا عالم ہوگا ہر بندے کو اپنی ہی پڑی ہوگی تو سارے بندے حضرت ادم کے پاس جائیں گے کہ اپ اللہ سے دعا کریں کہ ہمارا حساب شروع کرے تو حضرت ادم علیہ السلام کہیں گے کہ میں نے اللہ تعالی کی نافرمانی کی تھی جنت سے پھل کھایا تھا تو میں یہ بات نہیں کر سکتا پانچ اول العزم انبیاء ہیں جن کے پاس جائیں گے وہ بھی یہی بات کریں گے اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پاس ائیں گے اور کہیں گے کہ یا رسول اللہ اپ اللہ سے دعا کریں کہ وہ حساب شروع کریں اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ سے دعا کریں گے تو اس کے بعد حساب کتاب کا معاملہ شروع ہو جائے گا تو یہ ساری بات یہ ہے اللہ تعالی کی ذات وہ ہے جو ہر شرک سے پاک ہے اللہ جیسا نہ کوئی ہے نہ تھا نہ کوئی ہو گا تھہاری زندگی اگر اللہ لے لے تو کون سے بزرگ ہیں جو تیری زندگی وآپس کرے گا یہ اللہ کے نیک بندے ہیں انھوں نے اللہ کو راضی کیا ہے اللہ کے احکام کی پابندی کر کے !!!تو ہمیں بھی ان نیک صا لحین شہدا کے رستے پر چلنا ہے جو حق اور سچاہی کا راستہ ہے جس میں شرک کی کوئی آمیزش نہیں تم قرآن اور حدیث کا صحیح علم حاصل کرو تاکہ تمہیں حق کا پتہ چل سکے اس دن کوئی کام نہ آے گا
@admin.programiner8 ай бұрын
اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
@masroorahmed6782 ай бұрын
Tusi kah rahe who plumber yah baat uncle ne bilkul sahi kahi hai
@Aftab-xu2jc2 ай бұрын
Beta mery betno k ley bhi dua kia kro Ahmed arhm hifz kr rhy hen