لفظوں کا سحر اِس قدر مانوس سا ہے کہ شاید اِس سحر میں میں نے اپنی تمام زندگی گزاری ہے یا شاید یہ میرے اپنے ہی حِصے کے الفاظ ہیں جو آج اپنے اصل کی طرف واپس لوٹ آئے ہیں۔۔۔ تمام عُمر جس فلسفے کے صحیح یا غلط ہونے کے تذبذب میں گزاری ہے آج اُس فلسفے کی تصدیق پا کر عجیب سی مگر خوبصورت تخیلاتی کائنات میں پھر سے بہار اُمڈ آئی ہے۔۔۔❤️
@sanajavaid9363 Жыл бұрын
واصف علی واصف کہتے ہیں جو یہاں اندھا ہے وہ وہاں بھی اندھا ہوگا آج آپکو آپکی آنکھیں مل گیں بس پھر کیا خود سے سچے ہوجاؤ سچے ملنے شروع ہوجائیں گے
@nadeemrana7281 Жыл бұрын
@@sanajavaid9363 jazakAllah...❤️
@sanajavaid9363 Жыл бұрын
@@nadeemrana7281 مجھے آپکو اندھا نہیں کہنا چاہۓ تھا🙏ہر نظارے میں رب کا نظارہ ہے ایک چڑیا بھی تمھارے ہاتھ سے کچھ کھا کے اڑ جاۓ تو کہو رب اس کو میرے پاس بھجنے کا شکر پھر دیکھو ہر شے میں رب کا نظارہ نظر آۓ گا ایسا لگے گا تم دنیا میں تو رہ رہے ہو لیکن تمھیں کوئ اور نظر بھی دیکھ رہی ہے😊
@nadeemrana7281 Жыл бұрын
@@sanajavaid9363 میں آپکی بات کا مفہوم سمجھ گیا تھا مُجھے بُرا نہیں لگا...! اور دوسری بات آپ نے بہت خوبصورت کی اِس ظاہری کائناتی نظام کیساتھ ساتھ ایک باطنی نظام بھی چل رہا ہے جس پر حقیقت کے مُتلاشی سفر کرتے ہیں اور وہی ایسے نظاروں کی تاثیر سے آشنا ہوتے ہیں۔۔۔
@mubashirhashmi-zr8yg Жыл бұрын
اس دنیا کا بڑا بہترین انصاف یہ ہے کہ یہاں جو 'جیسا ڈھونڈتا ہے اسے ویسا ہی مل جاتا ہے۔ ہم سب جو ڈھونڈ رے ہیں وہ مل رہا ہے۔وہ مل کے دہے گا ۔ الحمد للہ