بہت بہترین نسخہ ماشاء اللہ اور میرا اپنا آزمودہ بھی، بچپن سے مولا نے مسجد و امام بارگاہ کی خدمت کا موقع دیا اور آج بھی میں اس وقت کو اپنی زندگی کا بہترین وقت سمجھتا ہوں اور آج جو بھی تھوڑی بہت معرفت ہے وہ اسی خدمت کا صدقہ ہے
@subhanallah16837 күн бұрын
سب کیا تھا ، خلوص کیساتھ اور بغیر کسی غرض کے ، لیکن ۔ ۔ ۔ آہ 😭