سب دعا کریں اللہ ہم چھوٹے یوٹیوبرز کو بھی کامیاب کرے😢😢
@Globalworld286Күн бұрын
Very nice ❤️ 👌 👍 Love from England UK 🇬🇧 ❤️ 💙 ♥️
@komalsaif27412 күн бұрын
Ak bat m NY note ki Hy Asia baji Pyar bhutt krti hy apni betio sy
@AdeenaQureshi-tn2rp2 күн бұрын
kn c maa ni krti Pyar.... khub note kia ap ny
@farhanaali27262 күн бұрын
Itny kpry leti hain ap log aur jb dekho Asia Api ne to yhi kpry peny hoty hain Blue ya red uff so boring lgta hai shopkeepers se le k show kra k wapis kr deti hain 🤭😅
@Hasan-u1u8bКүн бұрын
Ap udhar p us ghr m akyli rahti h
@saliasheiqh45152 күн бұрын
اور پولیوشن نہ کریں ماحول میں لکڑیاں نہ جلائیں گھروں میں اپنے والدین سے بھی بولیں اپنے بہن بھائیوں سے بھی بولیں جو گھروں میں ہانڈیاں پکا رہے ہیں نا اگے جلا جلا کے اس بات کا خیال کریں اپ لوگوں کے لیے یہ ڈینجرس ہے ماحول میں دوسروں کو الزام نہ دیں پہلے اپنے اپ کو ٹھیک کریں
@shaguftaafzal28612 күн бұрын
بر نیاں بہت اچھی ہیں سدرہ
@ulfatzahra50492 күн бұрын
Zara tameez nai hy ap ki bahu ko
@Hasan-u1u8bКүн бұрын
Sidra akyli rahti h us ghr m aqib to lahor hota h akyli soti h us ghr m plz btae ye vlogs banae
@saliasheiqh45152 күн бұрын
ویڈیو تو کسی کو پسند نہیں اتی یہ ڈائیلاگ بولنا چھوڑ دیں
@saliasheiqh45152 күн бұрын
پلاسٹک جو ہے یہ صحت کے لیے نقصان دہ ہے اور سلور بھی سٹیل کا استعمال کریں
@FaridaYasmin-p9m2 күн бұрын
Always be happy ❤
@Ladlabalochvlogs-h7q2 күн бұрын
Sidra k bagair maxzaa nhi h vedio mein😊
@thecraftboxsmartcrafts67832 күн бұрын
Sidra ny apna channel keu chor dia h???
@saimaishaq65922 күн бұрын
Change kra len aasiya api dress
@Ladlabalochvlogs-h7q2 күн бұрын
Sidra bht piyari h 😊❤
@shafaqkhalidahmed832 күн бұрын
App log bed py baith k kion display kerty hain seb like dress burtan.
@lazzathilazzat29402 күн бұрын
V nice shopping
@dr.riffatsohail20622 күн бұрын
Bahu talks too much.Let the mother in law speak
@MaqsoodYounas-wi8tm2 күн бұрын
Nice velog 👍👍
@zareentaj81552 күн бұрын
Massllaha
@saliasheiqh45152 күн бұрын
اپ ساری فیملی کو کپڑے بہت دکھاتے ہیں کیا وجہ ہے کبھی کپڑے لوگوں نے دیکھے نہیں اور وہ بھی اؤٹ اف فیشن یوٹیوب کا بہت غلط استعمال کرتے ہیں لوگ اس میں کوئی معلومات ہے نہ اس میں کوئی اویرنس ہے نہ کچھ بس سارا دن یہ سوٹ دکھا دی ہے کبھی کھانا پکا لیا لوگوں کو بے وقوف بنایا ہوا ہے تو ویسے دیکھتی نہیں اپ کی ویڈیو صرف ٹائٹل سے ہی مجھے اندازہ ہو جاتا ہے کہ اپ نے کیا کرنا ہے
@muhammadali31372 күн бұрын
To AP na dekha Karen video agar boring lagti he to
@saliasheiqh45152 күн бұрын
اور ساری فیملی کو ہنسنے کے علاوہ اور کچھ نہیں اتا سے بلاوجہ ہنسی جا رہے ہوتے ہیں ہمیں تو کوئی ہنسی نہیں نظر اتی کوئی کیا بات ہے جس پہ ہنسی ا رہی ہو ایسے ہی وہ اپ کا بھائی جو ہے لیاقت صداقت اور وہ مبشر کا ابو اور وہ وسیم اور یہ سارے کوئی بے وقوفوں کا ٹولہ لگتا ہے
@A.h.pparachaParachag2 күн бұрын
Baho bhot Taz hai our acting saas achi h bahu qadar nai krti k alag honay k bhot Maza hai .afsos
@zeehamd55452 күн бұрын
بہو تیز نہیں ہے بناوٹ نہیں اس میں جو دل میں ہے وہ زبان پر اور ساس کے ساتھ comfertzone میں رہتی ہے ساس بہو کے درمیان ایسی understanding بہت کم دیکھنے کو ملتی ہے دونوں اچھی ہیں۔