Bahi alba factory ma supply pa anay wala hun arbab alba factory ma supply par bhjy ga kesa kam ha g
@sikandarhayatvlogs9296 Жыл бұрын
اچھی بات ہے البا میں کچھ کام مشکل بھی ہے اور کچھ آسان بھی ہے مگر کوئی بات نہیں اللہ خیر کرے گا آپ آئیں خیر ہو گی انشاءاللہ
@Furqan131310 ай бұрын
Bhai jaan iss ka second part nahi upload kia ap nay?
@sikandarhayatvlogs929610 ай бұрын
بحرین میں لیبر کا کام کرنے پر کتنی تنخواہ ملتی ہے آپ یہ ویڈیو دیکھ لیں یہ ویڈیو سپلائی والوں کے بارے معلومات پر مبنی ہے اسی بندے سے دوبارہ رابطہ نہیں ہوا تھا اس لئے اس لڑکے سے انٹرویو کیا ہے ضرور دیکھیں آپ کے کمنٹ کا انتظار رہے گا شکریہ سلامت رہیں
@Furqan131310 ай бұрын
Bohat shukria bhai jaan ap nay reply kia.Or bhai ye bata day Talabat k kia halaat hai order hai paray ya Bike Rider ziada ho gaye? Plz Answer...@@sikandarhayatvlogs9296
@ashfaqch8242 Жыл бұрын
Hello
@Gladiator73 Жыл бұрын
اسلام علیکم بھائی اپنا Whatsapp نمبر دیں۔میں پاکستان سے بحرین آنا چاہتا ہوں کاروبار کے لیے مجھے آپکی رہنمائی چاہیے