اورنگی ٹاون نمبر 4 تھانہ مومن آباد کی حدود میں بحریہ کا دستر خواں عوام کے لیے وبال جان بن گیا۔۔۔ اورنگی ٹاؤن نمبر 4 بحریہ کا دستر خواں عذاب بن گیا شہریوں کے لیے غریب سفید پوش لوگ تو اتے نہیں ہیں ۔ سارے پاؤڈری جمع ہو جاتے ہیں ۔دور دور علاقوں سے اتے ہیں ۔اتے پیدل اور خالی ہاتھ ہیں جاتے ہوے لوگوں کی بائیک کار کی بیٹری بجلی کے پول ۔جو گھر کھلا ہوا مل جائے پانی کی موٹر ساتھ لے جاتے ہیں۔کھانا فری کا مل جاتا ہے اور پاؤڈر کے نشہ کے لیے لوگوں کا نقصان کر کے چلے جاتے ہیں۔ ھم اہل علاقہ ایس ایس پی ویسٹ ایس ایچ اؤ مومن آباد و پیرا باد سے اپیل کرتے ہیں کے ان کے خلاف ایکشن لیں یا یہ دستر خواں اور کو کہیں اور شفٹ کروائیں۔شکریہ