(Story of Sultan Salahuddin Ayubi And Bai-tul-Maqdas) #BaitulMaqdas #SalahuddinAyubi #HistoryOfIslam For More Interesting Informative Islamic Videos to Subscribe our Channel. / islamiurdu (JazakAllahu Khair)
Пікірлер: 56
@AIA030 Жыл бұрын
بہت ہی خوب صورت ہے۔
@mumardaima32882 жыл бұрын
بہت ہی عمدہ
@AsaanurduSBLFAHEEM3 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب
@motivationvideo37923 жыл бұрын
اللہ تعالیٰ حضرت شیخ الاسلام مولانا مفتی محمد زرولی خان صاحب کی قبر پر کروڑوں عربوں رحمتیں نازل فرما آمین یارب العالمین ❤️ اور امت مسلمہ کو اس کا نعمل بدل عطا فرما آمین ثم آمین ❤️
@fiyyazmehmood12612 жыл бұрын
عربوں نہیں اربوں
@fiyyazmehmood12612 жыл бұрын
اور نعم البدل ایسے لکھا جاتا ہے
@muhammadkhizar43773 жыл бұрын
سبحان اللہ۔ اللہ تعالی حضرت کو جنت لفردوس میں اعلی مقام عطا فرما دیجئے۔
@usmanahmed32592 жыл бұрын
Ameen sumameen
@sunflower-fr4bc Жыл бұрын
سبحان الله یا الله اج پر مسلمانانو پر ایسی خویشیااور بهار جلد لانا اللهم آمین یارب العلمین
@ameermuhammad86233 жыл бұрын
ماشاء الله
@ameermuhammad86233 жыл бұрын
جزاك الله خيرا وبارك الله فيك يا شيخ العزيز
@MajidRasoolKhan2 жыл бұрын
Allah pak mufti sab key darjaat baland karey Ameen
@ameermuhammad86233 жыл бұрын
تبارك الله
@ameermuhammad86233 жыл бұрын
سبحان الله
@mohammedali7287 Жыл бұрын
Allah hazrat ki magfirat farmay our darajat Boland farmay aameen
✨لااله الا الله محمد رسول الله❤️ Ma sha Allah, ❤️ Allah hamen behad ilm de aur☺️ Allah hamen uspar amal karne ki✨ taufiq de Ameen... ❤️✨👍
@ameermuhammad86233 жыл бұрын
الله أكبر
@shayanali19183 жыл бұрын
الله يرحمه ويسكنه فسيح جناته الشيخ الحديث والتفسير مفتي زرولي خان رحمه الله
@MohammadKhan-bb6vw3 жыл бұрын
Allah Pak betul muqadas ko azadi ata farmae ameen
@ameermuhammad86233 жыл бұрын
واه جى واه كيا بات ہے جی
@wajihamughal20942 жыл бұрын
Mash a Allah
@abdullahkhaleel42193 жыл бұрын
Subhan allah.
@abdulazeem1956 Жыл бұрын
Zabardast zehniyat
@sadarkhan46162 жыл бұрын
Thanks for big information
@noorpharmacylectures85133 жыл бұрын
ماشاءاللّٰہ
@ahmedengineering46063 жыл бұрын
Allah falasteen k logo ki hifazat farmay
@mohammedafzalshaikh42773 жыл бұрын
Alhamdulillah allah hum sabko aisy saadat naseeb farmaye ameen
@chashraf78323 жыл бұрын
Mufti sahab bohat khub masha Allah.
@najamuddin61923 жыл бұрын
SUBHANALLAH SUBHANALLAH SUBHANALLAH
@awesakramakram41923 жыл бұрын
Allahuakbar kabira
@muhammadibrar887 Жыл бұрын
Mashallah 🥹
@naheedkhan58563 жыл бұрын
Subhanallah
@Altamash921053 жыл бұрын
Very nice news
@ansariahmed68432 жыл бұрын
MashaAllah Allah Nooruddin Zangi jaisa banda phir se paida farmaye
@nisarahmad-ej9mr3 жыл бұрын
الله اکبر کبېره
@owesbagwan78223 жыл бұрын
وہ خطبہ جو قاضی حداد نے پڑھا تھا وہ ہوتو بھجیجو مہربانی ہوگی جو مفتی صاحب کہ رہے
@aligadelaide91863 жыл бұрын
Better to also show the date of his lecture. Good work.
@somisomi50863 жыл бұрын
Nice
@anasap31813 жыл бұрын
فتح بیت المقدس کے بعد پہلے جمعہ کو صلاح الدین ایوبی کے جس خطبہ کا مفتی صاحب نے تذکرہ کیا ہے اگر کسی صاحب کے پاس ہوتو ارسال فرمائیں
@ameermuhammad86233 жыл бұрын
عجيب عجيب عجيب عجيب عجيب
@amnakhan67893 жыл бұрын
گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ھونے تک شادی سے انکار کرتا رھا، ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا : بھائی تم شادی کیوں نھیں کرتے ..؟ نجم الدین نے جواب دیا : میں کسی کو اپنے قابل نھیں سمجھتا. اسدالدین نے کہا : میں آپ کیلئے رشتہ مانگوں ؟ نجم الدین نے کہا : کس کا ؟ اسدالدین : ملک شاہ بنت سلطان محمد بن ملک شاہ سلجوقی کی بیٹی کا یا وزیر المک کی بیٹی کا..؟ نجم الدین ؛ وہ میرے لائق نھیں ، اسدالدین حیرانگی سے : پھر کون تیرے لائق ھوگی ؟ نجم الدین نے جواب دیا : مجھے ایسی نیک بیوی چاھئیے جو میرا ھاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے میرا اک ایسا بیٹا پیدا ھو جس کی وہ بہترین تربیت کرے جو شہسوار ھو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے .. اسدالدین کو نجم الدین کی بات پسند نہ آئی اور انہوں نے کہا : ایسی تجھے کہاں ملے گی؟ نجم الدین نے کہا : نیت میں خلوص ھو تو اللہ نصیب کرے گا... ایک دن نجم الدین مسجد میں تکریت کے اک شیخ کے پاس بیٹھے ھوئے تھے ، ایک لڑکی آئی اور پردے کے پیچھے سے ھی شیخ کو آواز دی ، شیخ نے لڑکی سے بات کرنے کیلئے نجم الدین سے معذرت کی... نجم الدین سنتا رھا شیخ لڑکی سے کیا کہ رھا ھے .. شیخ نے لڑکی سے کہا تم نے اس لڑکے کا رشتہ کیوں مسترد کردیا جس کو میں نے بھیجا تھا..؟ لڑکی : اے ھمارے شیخ اور مفتی وہ لڑکا واقعی خوبصورت اور رتبے والا تھا مگر میرے لائق نھیں تھا شیخ : تم کیا چاھتی ھو ؟ لڑکی : شیخ مجھے اک ایسا لڑکا چاھئیے جو میرا ھاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے مجھے اللہ ایک ایسا بیٹا دے جو شہسوار ھو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے... نجم الدین حیران رہ گیا کیونکہ جو وہ سوچتا تھا وھی یہ لڑکی بھی سوچتی تھی .. نجم الدین جس نے حکمرانوں اور وزیروں کی بیٹیوں کے رشتے ٹھکرائے تھے شیخ سے کہا اس لڑکی سے میری شادی کروا دیں... شیخ : یہ محلے کے سب سے فقیر گھرانے کی لڑکی ھے... نجم الدین : میں یہی چاھتا ھوں . نجم الدین نے اس فقیر متقی لڑکی سے شادی کر لی اور اسی سے وہ شہسوار پیدا ھوا جسے دنیا "سؒلطان صلاح الدین ایوبی". کے نام سے جانتی ھے .. جنہوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو آزاد کروایا.... "پھر دکھا دے اے تصور منظر وہ صبح شام تو... دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو..!!
@abdullahkhaleel42192 жыл бұрын
Ya rabb,ye hsteian kis des me......
@abdullahkhaleel42192 жыл бұрын
Kia ye khutba aj bhi milskta h?
@usamashaikh11743 жыл бұрын
Khutbe ki video ya recording bhejo
@SufiyanKhan-nq4jz3 жыл бұрын
Ye he olma jo fatah karneki takib. Batate the or Aaj kaha he ese
@moeenchishti40628 ай бұрын
حضرت صاحب جو خطبے کا ذکر کر رہے ہیں۔۔۔ صلاح الدين و فتح بيت المقدس... اور ساتھ یہ بھی فرمایا کہ 6 ، 7 صفحات ہیں اس کے،، دورہ حدیث کے لڑکے کے پاس،،، تو کیا وہ pdf یا ان صفحات کی تصاویر مل جائیں گی۔۔۔۔؟ آپ کے جواب کا منتظر رہوں گا۔۔۔
@a.m.j24012 жыл бұрын
مست رکھو ذکر و فکر صبح گاہی میں اسے۔ پختہ تر کردو مزاج خانقاہی میں اسے ۔(علامہ اقبال)
@abdullahkhaleel4219 Жыл бұрын
Kadh ke,khutba hmko bhi dsteab bota..
@asadg5773 жыл бұрын
Mirza muaaz Bashir good man Pakistan army zinda bad
@raihanahmad25362 жыл бұрын
الروضتین فی اخبارالدولتین
@abdulazeem1956 Жыл бұрын
Kiya ilm diya tha Allah ne is bande ko Meri to soch se bhi bahar haib
@saharafamily7639 Жыл бұрын
صلاح الدین وفتح بیت المقدس الروضتین باخبار الدولتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کتاب جو حضرت نے بتلائی ہے جس میں قاضی حداد کا فی البدیع خطبہ ہے اگر کسی کے پاس ہوتو از راہ کرم ضرور ارسال فرمائیں ۔۔