اور چینل والے بھائی صاحب آپ لوگ بھی ہر جگہ منہ اٹھا کر چلے جاتے ہو بس اپنی ویڈیو کے چکر میں ویڈیو اس موضوع پر بنایا کریں جس کی الف ب تو معلوم ہو کسی چیز کا علم نہیں ہوتا جیسے کوئی آپ کو گمراہ کر رہا ہو اس سے آپ کو تو فرق نہیں پڑتا دیکھنے والے اکثر لوگ مس گائیڈ ہوتے ہیں اب بیوپاری آپ کو جو ریٹ بتا رہا ہے آپ اس کی تائید کر کے اچھا اس کا ریٹ اس کا ریٹ کیے جا رہے ہو تو میرے بھائی خیال کیا کرو صرف اپنا واچ ٹائم پورا کرنے کے چکروں میں دوسروں کی واٹ نہ لگایا کرو