Bangladesh protesters vandalise ousted PM Hasina's family museum | VOA Urdu

  Рет қаралды 960

VOA URDU

VOA URDU

Күн бұрын

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بدھ کی شب سینکڑوں مظاہرین نے شیخ مجیب الرحمان کے گھر پر حملہ کر کے اسے نذرِ آتش کردیا۔ سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کے سوشل میڈیا پر اپنے حامیوں سے خطاب کے اعلان کے بعد طلبہ تحریک اسٹوڈنٹ اگینسٹ ڈسکریمنیشن (ایس اے ڈی) نے شیخ مجیب الرحمان کے گھر کی جانب 'بلڈوزر مارچ' کا اعلان کیا تھا۔ شیخ حسینہ نے اپنی جماعت عوامی لیگ کے حامیوں سے بدھ کی شام خطاب کیا تو مظاہرین کی بڑی تعداد نے اسی دوران شیخ مجیب کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ شیخ حسینہ گزشتہ برس اپنی حکومت کے خلاف طلبہ کے احتجاج کے بعد ملک سے فرار ہو کر بھارت چلی گئیں تھیں۔ اگست 2024 سے بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں عبوری حکومت قائم ہے۔
-------------------------
وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا تھا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیے
• Headlines with Khalid ...
دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
• View 360°
مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں
www.youtube.co...
ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
www.urduvoa.com/
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
وائس آف امریکہ کا ایکس اکاؤنٹ: www.x.com/VOAurdu

Пікірлер: 4
@muhammadfaheem6638
@muhammadfaheem6638 7 сағат бұрын
نظریہ پاکستان سے غداری کا انجام
@munawarhussainart
@munawarhussainart 37 минут бұрын
ایسا ہی حشر پاکستانی مافیاز کا ہو گا ۔۔ انشاللہ
@zahidayyub290
@zahidayyub290 7 сағат бұрын
What is the turning point for Bangali youth .
@KhizerHayat-q9e
@KhizerHayat-q9e 2 сағат бұрын
History will not forget you o my beloved brothers ❤❤❤
VOA URDU| Headlines | 07 PM | FEB 06, 2025| Khalid Hameed
10:36
UFC 310 : Рахмонов VS Мачадо Гэрри
05:00
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 1,2 МЛН
Гениальное изобретение из обычного стаканчика!
00:31
Лютая физика | Олимпиадная физика
Рет қаралды 4,8 МЛН
Мен атып көрмегенмін ! | Qalam | 5 серия
25:41
Kashmir's smoking free village | VOA Urdu
3:18
VOA URDU
Рет қаралды 813
Heavy snow blankets Japan's areas | VOA Urdu
0:36
VOA URDU
Рет қаралды 1,9 М.
Around 10 killed in Sweden school shooting
0:35
VOA URDU
Рет қаралды 1,7 М.