Bano Abbas Ka Aqeedah e Imamat || Ep 04 || Dr. Hafiz Muhammad Zubair || Nahd Studio

  Рет қаралды 9,583

Nahd Digital

Nahd Digital

Күн бұрын

Пікірлер: 52
@rehanhassankhan9635
@rehanhassankhan9635 11 ай бұрын
اللہ اجر دے آپ نے تاریخ کی طرف توجہ دلائی، ان کے اپنے حقائق پتہ چلے
@1234syed
@1234syed 11 ай бұрын
MashaAllah subhanAllah Alhamdullilah AllahuAkbar
@RanaMa-m3y
@RanaMa-m3y 11 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@muhammadkhursheed758
@muhammadkhursheed758 11 ай бұрын
Dr shab great programme Alhamdulliah
@afzalashaheen5917
@afzalashaheen5917 11 ай бұрын
JazakAllah
@bashar4550
@bashar4550 11 ай бұрын
MashaAllah
@sabirakram923
@sabirakram923 11 ай бұрын
سبحان اللہ
@ibrahimmallickhaidar4639
@ibrahimmallickhaidar4639 11 ай бұрын
Zabardast
@Pashto_guitar
@Pashto_guitar 11 ай бұрын
Very nice discussion
@aliazmat7386
@aliazmat7386 11 ай бұрын
Sir kindly also explain "sufyani character" while discussing last imam (Mehdi)
@NADIRKHAN-ed9kx
@NADIRKHAN-ed9kx 7 ай бұрын
A.o.A please share your research about incident of " waqia e Harrah" in madina after karbala. and also about attack on Makkah after Hurrah
@sabeehsyedformer6961
@sabeehsyedformer6961 11 ай бұрын
اللہ قرآن میں کن لوگوں کو عالم کا رتبہ دیتا ہے: اللہ کے نذدیک وہ لوگ علم سے خالی ہیں اگر وہ صرف دنیا کا علم رکھتے ہیں، اللہ کی گواہی چھپاتے ہیں 40:83, 2:140 کچھ لوگ حسد کا شکار ہوتے ہیں وہ بھی علم سے خالی ہیں اور اللہ کی آیتوں کا انکار اپنی حسد کی بنیاد پر کرتے ہیں 3:19, 42:14, 45:17 قرآن علم والوں سے پوچھنے کی ترغیب دیتا ہے 13:43, 21:07 اللہ کے نذیک علم والے وہ ہیں جو اللہ کی آیتوں پر یقین رکھتے ہیں ۔ 2:140, 3:07, 4:162, 6:105, 7:32, 12:76, 16:27, 16:43, 17:107, 22:54, 29:43, 29:49, 30:56, 34:07, 35:28, 39:49 اللہ اپنے دو قانون بھی قرآن میں واضح کرتا ہے کہ اسکی آیتوں کے منکر کی مثال گدھے 62:05 کی سی ہے۔ ایک اور جگہ آیتوں کے منکروں کو کتے 7:176 کی مثال سے سمجھایا ہے یہ دونوں جنت ہر گز 7:40 نہیں جائیں گے ۔ قرآن کی مسلسل تلاوت فرض 28:85 کرنے کا مقصد یہی نظر آتا ہے کہ ہم کو آیتوں کا کچھ علم ہو جن کے ذریعے ہم عالم اور گدھے کے فرق کو سمجھ سکیں ۔ قرآن کی مختصر تلاوت ترجمے کے ساتھ روزآنہ کی بنیاد پر کریں تاکہ آپ اور آپکے بچے عالم اور گدھے کے فرق کو سمجھ سکیں ۔
@AbdullahKhan-s5c
@AbdullahKhan-s5c 10 ай бұрын
But Mirza gumraah and his followers stupid he himself raafzi naasbi naasbi
@braveheart816
@braveheart816 11 ай бұрын
Actually, 99.9% shias don't even know their history ... jaan boojh kar un ko duur rakha gaya ... zaakireen mimbar pe beth ke sirf jhooti kahaniyan batate hain aur log waah waah karte rehte hain ... Imamat ka concept hi itna fake hai ke shiat ka poora muqadma khatam ho jata hai ... thanks for the video !
@ziaudin1229
@ziaudin1229 9 ай бұрын
Proud to be Ismaili❤
@Mysticrushsufisoul
@Mysticrushsufisoul 8 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@Mysticrushsufisoul
@Mysticrushsufisoul 8 ай бұрын
The chain of ismaili imamate is very unique deep. and logical.
@daniyalkhan-555
@daniyalkhan-555 7 ай бұрын
Ismailies are way better than other shia sects
@trueindian2847
@trueindian2847 10 ай бұрын
Imamat ki davedari thi ya khilafat ki
@usmanosman79
@usmanosman79 10 ай бұрын
imam malik imam abu hanifa ko kis na saza de .. kindly wo be explain ker dai
@AzharHussain-yh8en
@AzharHussain-yh8en 11 ай бұрын
Engineer nay tumari manji think divhae Kia?
@afzalahmad3459
@afzalahmad3459 11 ай бұрын
بنوعباس نے کسی اثناعشری امام کوقتل نہیں کیا ۔ وہ امام کبھی بنوعباس کے مقابلے میں نہیں اۓ
@jamshaidzia786
@jamshaidzia786 5 ай бұрын
جب حضور نے نبوت کا اعلان ہی چالیس سال کی عمر میں کیا تو یہ کسی جہائل قوم ہے اس پر بحث کر رہی ہے مسلمان تھے یا نہیں تھے اسلام تو نبوت کے کے ساتھ شروع ہوتا ہے جب تک نہیں کیا تو ظاہر ہے جو پہلے دین موجود تھا اس کے لحاظ سے تو مسلمان تو ہو سکتے ہیں
@NasirShah-lt8ql
@NasirShah-lt8ql 11 ай бұрын
Muhammad Ali baqir be najibutyarafain syyed hain
@Hafiznoman-qe1ez
@Hafiznoman-qe1ez 11 ай бұрын
اللہ آپ کو اجر دے ننگا کردیا آپ نے امامت کو
@MuhammadUmar-en9js
@MuhammadUmar-en9js 10 ай бұрын
انتہائی افسوس ناک کیمنٹس 😭 // امامت کو ننگا کر دیا // کون ہیں یہ آئمہ اہل بیت ؟؟؟؟ اگر آپ کے یہی کیمنٹس ہیں تو ۔۔۔۔۔۔ تو آپ جیسے شخص کو اپنے نام کے ساتھ حافظ نہیں لکھنا چاہیے افسوس 😭 افسوس 😭
@adiantumkhan8690
@adiantumkhan8690 10 ай бұрын
Nasbion ka Mazhab
@adiantumkhan8690
@adiantumkhan8690 10 ай бұрын
Aal e Mohammad Saw Kay har zinda Murda Dushman par Laanat bayshumar hay
@afzalahmad3459
@afzalahmad3459 2 ай бұрын
عباسی خلیفہ دوم ابوجعفرمنصورتوبہت پڑامناظرنکلا۔ایسالگتاھےجیسےوہ سب ذاکروں کی بینڈبجارہاھو۔فاطمیین کے فخروغرورکومسکت دلائل سے رذائل میں تبدیل کررہاھے۔وہ چندجگہوں پر مناظرانہ اندازسےمتجاوزبھی نظرآتاھے(والدین نبی ص)تاہم اللہ اس پررحم فرمائے۔وہ پھربھی ہم سےزیادہ باخبراورواقف تو ھےہی نا۔
@docxer
@docxer 11 ай бұрын
L ka b ni pata
@MuhammadUmar-en9js
@MuhammadUmar-en9js 11 ай бұрын
مولانا صاحب 🌹 برائے کرم اپنے ڈاکومنٹس ذرا درست فرما لیں ۔۔۔ بقول آپ ۔۔۔۔ ← امام حسین علیہ السلام کی شہادت بنو امیہ کے دور میں ہوئی ۔۔۔ ♦ نہیں نہیں ۔۔۔ ← بلکہ امام حسین رضی الله عنہ کو شہید کرنے والے خود بنو امیہ تھے افسوس ھے آپ کی رائے پر 😭
@sobeelcollection9849
@sobeelcollection9849 11 ай бұрын
ایک عقیدے کی اصلاح آپ لوگ بھی کر لیں کہ آپ کے دونوں اماموں نے خود امامت معاویہ کو دی تھی- رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہم اجمعین
@MuhammadUmar-en9js
@MuhammadUmar-en9js 11 ай бұрын
@@sobeelcollection9849 🌹 لیکن دونوں اماموں نے یہ تو نہیں کہا تھا کہ مرتے وقت اپنے گھٹیا کردار بیٹے کو بادشاہ بنا جائیں ۔۔۔۔۔۔ کیا اس وقت وقت نہایت اعلیٰ کردار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین موجود نہیں تھے ۔۔۔۔ آپ بھی اپنے ڈاکومنٹس ذرا درست کر لیجیے باپ کے بعد بیٹا پھر اس کا بیٹا یہ دین اسلام کا طریقہ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں بلکہ ۔۔۔۔ بلکہ ۔۔۔۔۔۔ بلکہ قیصر و کسریٰ کا طریقہ ھے اگر آپ ان کے طریقے پر خوش ہیں تو الله تعالیٰ آپ کا حشر ان ہی کے ساتھ کرے ۔۔۔۔ اگر آپ کو یہ منظور ھے ؟؟؟؟؟ حق بیانی کریں فرقے نہ بچائیں افسوس 😭 افسوس 😭 افسوس 😭
@MuhammadUmar-en9js
@MuhammadUmar-en9js 11 ай бұрын
@@sobeelcollection9849 🌹 ماشاءاللہ آپ نے کیا ہی خوبصورت الفاظ نوٹ فرمائے ۔۔۔ یعنی آپ نے لکھا کہ // آپ کے دو اماموں نے// جی ہاں ہمارے دو امام امام حسن و امام حسین علیہما السلام ہاں جی ہاں یہ ہمارے ہی امام ہیں ہم اپنے اماموں پر فخر محسوس کرتے ہیں ۔۔۔ اور آپ کے تو کچھ نہیں لگتے ناں ۔۔۔۔ اگر آپ بھی ان کو اپنے امام سمجھتے تو یقیناً الفاظ اس طرح نہ لکھتے ۔۔۔۔۔۔ شکریہ ہمارے امام کہنے کا شکریہ 🌹🌹🌹
@AbdullahKhan-s5c
@AbdullahKhan-s5c 10 ай бұрын
​but Mirza gumraah and his followers stupid he himself raafzi naasbi naasbi naasbi
@snd9826
@snd9826 10 ай бұрын
اثناء عشری تو کہتے ہیں ان کے تمام امام شہید کیے گئے۔
@snd9826
@snd9826 10 ай бұрын
پہلے تو یہی نعرہ لگایا گیا کہ خلافت اہل بیت کا حق ہے۔
@AbdulKadeer-z2s
@AbdulKadeer-z2s 2 ай бұрын
Dr saheb gujarish hai ki shiya log kitne waqt ki namaz padhte hain
小丑教训坏蛋 #小丑 #天使 #shorts
00:49
好人小丑
Рет қаралды 54 МЛН
Гениальное изобретение из обычного стаканчика!
00:31
Лютая физика | Олимпиадная физика
Рет қаралды 4,8 МЛН
VIP ACCESS
00:47
Natan por Aí
Рет қаралды 30 МЛН
The Origins of Yajuj and Majuj | Traditions and Modernity
59:19
Dr. Hafiz Muhammad Zubair
Рет қаралды 30 М.