ماشاءاللہ لا قوتہ الا باللہ ۔۔۔۔ شکر الحمداللہ استاد محترم ہمارے درمیان موجود ہیں۔۔۔ بہت خوبصورت بات چیت ۔۔۔۔ اللہ رب العزت اپنے حبیب پاک حضرت محمد خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور انکے چاہنے والوں کے صدقے ہمیں آپ سے سیکھنے سمجھنے اور اس پر عمل پیرا ھونے کی توفیق عنایت فرمائیں ۔۔۔۔ جزاک اللہ خیر میڈیا ٹیم