عبدالرحیم پہلوان سلطانی والا رستم ہند : ۔۔۔۔** رحیم پہلوان رستم ہند اپنے کچھ ساتھیوں کے ہمراہ قریبی گاؤں میں کوئی میلہ تھا دیکھنے جا رہے تھے راستے میں ایک شخص درخت کے سائے میں چارپائی پر سویا ہوا تھا۔ رحیم پہلوان رستم ہند نے اس شخص کے قریب جاکر اسے اٹھایا اور اس کا نام پوچھا وہ شخص مسلمان تھا ۔رحیم پہلوان رستم ہند نے اس شخص سے کہا شرم کرو تم مسلمان ہو کر خانہ کعبہ کی طرف پاؤں کرکے سوئے ہوئے ہو ۔میرے استاد کا شہر امرتسر ہے میں تو اپنے استاد کے شہر امرتسر کی طرف پاؤں کرکے نہیں سوتا ۔رحیم پہلوان سلطانی والا رستم ہند کے استاد غلام پہلوان رستم دوراں امرتسری تھے ۔❤️👍
@chudharyhamza62364 жыл бұрын
Golden Times of Pakistan 😍💗😘🔥💪💚
@BasicWrestling4 жыл бұрын
Right
@mohammadbootashakargarhpun8774 жыл бұрын
Watching now
@BasicWrestling4 жыл бұрын
Thanks
@muhammadazam21844 жыл бұрын
Good 💚💚💚💚💚💚
@BasicWrestling4 жыл бұрын
Thanks
@dirgaming0.94 жыл бұрын
Ab waly pailwan farig hain
@BasicWrestling4 жыл бұрын
Wo door aur tha aj ka door aur hai. Aj ki Pehlwan bhe ache hai lakin Bashir Bhola bhala Pehlwan ki class alag thi.