سلام ھو یاسر بھائی آپ کے َان خوبصورت الفاظ مبارکباد قبول هو سلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❤❤❤❤❤
@ashfaqkhan204810 ай бұрын
You are a class journalist
@drsyedmohammadfazlullah843210 ай бұрын
Wonderful indeed. Jazakallah.
@drsyedmohammadfazlullah843210 ай бұрын
محترم جناب ياسر صاحب! آج۔ شب عاشور ہے۔ نمناک آنکھوں سے میں نے آپ کے ادا کۓ ہوۓ مرثیے کا استقبال کیا۔ جس عظمت مآب سلیقے سے آپنے یہ فقید المثال مرثیہ پڑھا وہ صرف آپ کا حق هے۔ آپ نے اقلیم دل كے سلطان مظلوم حسين ع اور شهاه وفا عباس طيار روحي فداهما كی مظلوميت بيان كي ، ميرا كليجه حلق ميں آپھنسا۔ آپ کا اجر دونوں شہیدوں کے پاس موجود ہے۔ خداي حسين ع آپ کا بیڑا پار لگادے۔ آمین۔
@sajidniazhassazai60210 ай бұрын
Chand lamhon ki hakomat yazeed Ki Sadian Hussain ki Zamana Hussain ka .