मुफ्ती जरवाली हसन साहब का मैंने गाऐबाना बेत किया हुआहूं मैंने अपने आप सोच कि मैं हजरत को कैसे सुनते सुनते बड़े हो गया और कुछ उनके वजाइफ का ऐहतैमाम करता हूं।
@HamzaAkbar-m4z11 күн бұрын
مفتی زرولی خان صاحب کی شان میں بچے نے جو اشعار پڑھے ہیں براہ کرم وہ اپلوڈ کریں
@JamiaAhsan11 күн бұрын
جی ان شاء اللہ
@syedabdullahkazmi692611 күн бұрын
سب کچھ اپلوڈ ہوگا بھائی آہستہ آہستہ
@saleemtonki56311 күн бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت کی یاد ہر سال اتی ہے میں حضرت سے غائبانہ بیعت کیے ہوئے ہوں میں نے ایک دن سوچا کہ تو ان کو اتنا سنتا ہے اوسکی وجے دل سے تلاش کی تو ایک دن مجھے پتا لگا حضرت کے بیان کے ذریعے اپ کے استاد مفتی ولی حسن ٹونکی تھے اور میں بھی ٹونک راجستھان سے ہوں اللہ حضرت کی مغفرت فرمائے ذخیرہ چھے عالم دین تو بہت سارے ہیں لیکن جو کچھ حضرت کے پاس مطالعہ کا ایک سمندر تھا وہ بہت کم پڑھنے سننے دیکھنے کو ملتا ہے اعلی حضرت کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے انور شاہ کے گلے کے لیے ہمیشہ پریشان رہا کرتے تھے اللہ ان کی دعا انور شاہ کی حق میں قبول فرمائے اور اللہ ان کو صحت دے