ماشاءاللہ اللہ تبارک وتعالی حضرت کی عمر میں برکت عطاءفرماۓ اور انکا سایہ تادیر ہمارے سروں پر قائم فرماۓ. اصل ہم ایک بات کی طرف توجہ مبذول کرواناچاہتے ہیں علماء امت کے رہنماءورہبر ہیں امت مسلمہ کادینی مزاج بنانااور انہیں مستقل دین پر لانے کوشش کرنا اور مستقل اسی فکر کے ساتھ ہمارے شب وہ روز کاگذرناہو کہ امت مساجد سے علماء سے دین کی بنیاد پر جڑجاۓ.اگر ہم نے امت کو اپنے مفادات پر جوڑا تو یقینایہ امت علماء سے بدظن ہوجاۓ گی.اور جتناہوسکے وہ دین کی تعلیم جسکو اپنی عمر عزیز کو لگاکر حاصل کیاہے اتناہم اس کو آسان کرکے مساجد سے یہ علم دیناشروع کریں اور امت کو انفاق فی سبیل اللہ کا صحیح معنی و مطلب سمجھائیں ورنہ یہ امت کا یہ حلال مال مستحق لوگوں تک پہنچنے کے بجاۓ یہاں اور وہاں ضائع ہوجاۓ گا....