Рет қаралды 99
خطبہ جمعتہ المبارک
موضوع سیرت رسول ﷺ
خطاب نمبر 2
جامعہ مسجد صدیقیہ غوثیہ نہر والی پوڑمیانہ تحصیل حسن ابدال میں سیرت رسولﷺ سیریز کا آغاز اکتیس مئی دو ہزار چوبیس سے ہو چکا ہے
جس میں سیرت رسول صل اللہ علیہ وسلم کے عنوان سے ترتیب وار پچاس سے زائد خطاب ہونگے
ایک سچا امتی اپنی نبی صل اللہ علیہ وسلم کی سیرت سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے؟
آئیے سیرت طیبہ پڑھیں سنیں سمجھیں اور عمل میں لائیں
سیرت طیبہ پر مزید بیانات سننے کے لیئے ہمارا چینل جمالیات جمیل سبسکرائب کریں
بہت شکریہ