ڈاکٹر روش ندیم استاد، جدید نظم نگار، ادب کے نقاد اور ترقی پسند خیالات کے ترجمان ہیں۔ دی بلیک ہول میں منعقد ہونے والے “بزم تاریخ و ادب” کے اس سیشن میں آپ ہندوستانی مسلمانوں میں جدیدیت کے فکری رجحانات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
Пікірлер: 3
@fawadkarim62772 жыл бұрын
How I join this class physically
@saeedbaig46322 жыл бұрын
غالب نےسرسید کی کتاب آین اکبری پر تقرئز میں اس جدیت کا اظہار کیا تھا
@saeedbaig46322 жыл бұрын
جب گوہ کے پادریوں نے چھاپے خانے کی جانب توجہ دلانا چاھا تؤ مغل شہنشاہ جہانگیر نے یہ کہہ کر رد کر دیا کہ اس میں دیدہ زیبی کا فقدان ھے، اک پل کی خطا صدیوں کی سزا ۔