اُس کی باتیں بھی دل آویز ہیں صورت کی طرح میری سوچیں بھی پریشاں۔ میرے بالوں جیسی
@BazmerekhtaaАй бұрын
ہائے ہائے 🔥
@aslamdriver007Ай бұрын
Great legend shayar ❤
@BazmerekhtaaАй бұрын
Indeed ❤️
@tariqjaved8649Ай бұрын
احمد فراز کا کوئی جواب نہیں۔میرا پسندیدہ ترین احمد فراز
@BazmerekhtaaАй бұрын
ہم سب کے پسندیدہ ❤️❤️
@toqeerahmad7378Ай бұрын
بہت خوب ۔۔۔
@BazmerekhtaaАй бұрын
بہت شکریہ ❤️
@waseemhayder1402Ай бұрын
❤❤ ٹوٹی ہے میری نیند مگر تم کو اس سے کیا بجتے رہیں ہواؤں سے در، تم کو اس سے کیا تم موج موج مثل صبا گھومتے رہو کٹ جائیں میری سوچ کے پر ،تم کو اس سے کیا اوروں کا ہاتھ تھامو ، انھیں راستہ دکھاؤ میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر ، تم کو اس سے کیا ابرِ گریز پا کو برسنے سے کیا غرض سیپی میں بن نہ پائے گہر،تم کو اس سے کیا لے جائیں مجھ کو مالِ غنیمت کے ساتھ عدو تم نے توڈال دی ہے سپر، تم کو اس سے کیا تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگالیے تنہا کٹے کسی کا سفر ، تم کو اس سے کیا پروین شاکر