Рет қаралды 331,103
پاکستان اور انڈیا کے درمیان سفارتی، سیاسی اور دیگر محاذوں کے علاوہ چاول کے محاذ پر بھی ایک جنگ جاری ہے اور اس لڑائی میں بھی ایک ’کرنل‘ کا اہم کردار ہے۔ پاکستان میں باسمتی چاول کرنل باسمتی کیسے بنا، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: فرقان الٰہی
#BasmatiRice #Pakistan #India
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
bbc.in/1GsJCMR