Faiz Ahmed Faiz: The love that turned him into a lover - BBC URDU

  Рет қаралды 58,286

BBC News اردو

BBC News اردو

Күн бұрын

فیض احمد فیض کی شاعری میں محبت مشترک صفت ہے، پھر چاہے وہ ملک سے محبت کا ذکر ہو، جمہوریت سے، یا صنف مخالف سے، مگر بہت سے لوگ اس محبت کے بارے میں نہیں جانتے جس نے انھیں شاعر بنا دیا۔ عقیل عباس جعفری کی تحریر سنیے عالیہ نازکی کی زبانی۔
#faizahmedfaiz #poetry #oldsongs #firstlove #bbcurdu
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR

Пікірлер: 60
@bunichitral
@bunichitral Жыл бұрын
پہلی محبت اندر سے جھنجھوڑ کے رک دیتی ہے
@alesarofficialchannel8231
@alesarofficialchannel8231 Жыл бұрын
ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے مولانا شاہین اقبال اثر صاحب
@inamkhan9809
@inamkhan9809 Жыл бұрын
تو جو مل جاۓ تو تقدیر نگوں ہو جاۓ ❤️ یوں نہ تھا،میں نے فقط چاہا تھا یوں ہوجاۓ
@abidfazalrahman3597
@abidfazalrahman3597 Жыл бұрын
"Hum toh tehray ajnabi", faiz ahmed faiz sahab ke kya kehne thai میں نے سمجھا تھا کہ تُو ہے تو درخشاں ہے حیات تیرا غم ہے تو غمِ دہر کا جھگڑا کِیا ہے تیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے تو جو مل جائے تو تقدیر نگوں ہو جائے یوں نہ تھا، میں نے فقط چاہا تھا یوں ہو جائے
@alesarofficialchannel8231
@alesarofficialchannel8231 Жыл бұрын
ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے مولانا شاہین اقبال اثر صاحب
@abidfazalrahman3597
@abidfazalrahman3597 Жыл бұрын
شرم دہشت جھجھک پریشانی شرم دہشت جھجھک پریشانی ناز سے کام کیوں نہیں لیتیں آپ وہ جی مگر یہ سب کیا ہے تم مرا نام کیوں نہیں لیتیں جون ايليا
@mahmoodazmi805
@mahmoodazmi805 Жыл бұрын
بہت ھی خوبصورت ۔۔۔۔۔محمود اعظمی ٹورنٹو کینیڈا
@alesarofficialchannel8231
@alesarofficialchannel8231 Жыл бұрын
ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے مولانا شاہین اقبال اثر صاحب
@ShivendraPsaket
@ShivendraPsaket 6 ай бұрын
Mai Hindustan❤ se hu,...hme apki awaz se faiz ji❤ ke bare me sun kr bahut sukun Mila😍, (filing a lot of love ❣️)... thanks you so much, hme Faiz ❤Ahmed ji, is bare bahut pyari si awaaz se sunane ke liye.❣️❣️❣️😍😍😊😊
@M.BilalSaleem007
@M.BilalSaleem007 Жыл бұрын
نسخہ ہائے وفا ❤ Thank you faiz sab for your existence Kash kbhi mil pata ap se
@MuhammadAli-bw7bb
@MuhammadAli-bw7bb 3 ай бұрын
م پ سے شاید ماہ پارہ بنتا ھے ۔۔۔۔باقی فیض احمد فیض مرحوم بہتر جانتے ہیں
@فنکدہنو
@فنکدہنو Жыл бұрын
مقام فیض سے ہی فیض یہ پایا ہے کہ ھنستے ہوئے کارواں دل کا لٹایا ہے آخر محبت کے اکثر مراحل گورنمنٹ کالج لاہور سے ہی وابستہ کیوں ہوتے ہیں۔ مشترک حوالوں میں اک حوالہ یہ بھی ہے زندگی کی محبتوں کا شعلہ جوالہ یہ بھی یے
@riffatbaano2245
@riffatbaano2245 Жыл бұрын
دل موہ لینے والا لب ولہجہ پراثر آواز 💕👍
@sohailshad3298
@sohailshad3298 Жыл бұрын
Bht khoob andaz hy Mohtrma k
@alesarofficialchannel8231
@alesarofficialchannel8231 Жыл бұрын
ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے مولانا شاہین اقبال اثر صاحب
@imambhatti5750
@imambhatti5750 Жыл бұрын
Please main es channel main work kerna chahta hou please عالیہ نازکی mam
@vabika2390
@vabika2390 Жыл бұрын
پہلی محبت اور حُسن میں کب بنی ہے بھلا 🥺
@alesarofficialchannel8231
@alesarofficialchannel8231 Жыл бұрын
ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے اے کاش نگاہوں کو کبھی چار نہ کرتے اے کاش کہ گرم عشق کا بازار نہ کرتے اے کاش خود کو تیرا خریدار نہ کرتے اے کاش کہ محبت کا بیوپار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا جانتے تھے ہم کہ تو مر جائے گی اِک دن تو خاک ہے مرقد میں اتر جائے گی اِک دن پردیسی ہے اس دنیا میں مر جائے گی اِک دن ورنہ محبت کا تو ہم اظہار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے ہم اپنے سمجھنے میں تو چالاک ہوئے تھے نہ فہم تھے کب صاحبِ ادراک ہوئے تھے بے سود کسی خاک پہ ہم خاک ہوئے تھے اے کاش کہ خود کو تیرا پرستار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہم کو کہ تیرا حسن ہے فانی اکِ خواب کی مانند ہے الفت کی کہانی ورنہ کبھی ضائع نہ کرتے یہ جوانی اور خود کو کبھی عشق کا بیمار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے وہ زلفِ سیاہ انمول و رخسار تمھارے ہم جن کے سبب ہوگئے بیمار تمھارے اور ناز اٹھانے لگے بیکار تمھارے اس دام میں ہم خود کو گرفتار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے کیا علمِ تھا ہے خواب بہت جلد بکھرنا اے حسن کی دیوی تجھے اکِ روز ہے مرنا نادان تھے کم فہم تھے اے دوست وگرنا مر جاتے مگر ہم تیرا دیدار نہ کرتے ہم جانتے تو تم سے کبھی پیار نہ کرتے مولانا شاہین اقبال اثر صاحب
@فنکدہنو
@فنکدہنو Жыл бұрын
مقام فیض سے ہی فیض یہ پایا ہے کہ ھنستے ہوئے کارواں دل کا لٹایا ہے آخر محبت کے اکثر مراحل گورنمنٹ کالج لاہور سے ہی وابستہ کیوں ہوتے ہیں۔ مشترک حوالوں میں اک حوالہ یہ بھی ہے زندگی کی محبتوں کا شعلہ جوالہ یہ بھی یے
@AbdulRauf-p1q
@AbdulRauf-p1q 10 ай бұрын
فیص کی شاعری ہمیشہ دل میں اتر جاتی ہے الفاظ تیر کی طرح دل اترتے ہیں
@mubashir291
@mubashir291 Жыл бұрын
Your Urdu accent is so cute mam
@tanveerulhaqnuman614
@tanveerulhaqnuman614 Жыл бұрын
ان پر چودہ طبق روشن ہونا یا ان کے چودہ طبق روشن ہونا؟
@hafi7864
@hafi7864 Жыл бұрын
پہلی محبت امر ہوتی ہے❤
@___---232
@___---232 Жыл бұрын
Nice voice and surprised poetry in Your Voice Madam .. stay blessed
@abdussaleemagiwan6154
@abdussaleemagiwan6154 9 ай бұрын
عا لیہ نازکی صا حبہ! تلفظ درست طور پر ادا کیا کیجئے ۔
@malikadalathussain3656
@malikadalathussain3656 Жыл бұрын
its classical analysis about 1st love of Great Faiz Ahmed Faiz as narrated by your sweet and inspired voice
@mtmuzahirkhan
@mtmuzahirkhan Жыл бұрын
Nice Voice & Voiceover But Artist ki awaz mein dard nahi hay. (Just Feedback😊)
@babarrizvialig4235
@babarrizvialig4235 3 ай бұрын
काॅमरेड फ़ैज़ अहमद फ़ैज़ को लाल सलाम
@azizhakim5480
@azizhakim5480 Ай бұрын
It is not good to wander always as an Aashiq!!!!!!!
@sohailshad3298
@sohailshad3298 Жыл бұрын
Khooob Andaz e Bayan Faiz the Legend
@HassanHassan-wp6cw
@HassanHassan-wp6cw Жыл бұрын
Book of life is incomplete without having page of love in it.
@m.ramzanlaghari2052
@m.ramzanlaghari2052 Жыл бұрын
......FaiZ Sahab will always stay in Our hearts just like blessings.....✨.,....Many best wishes fOr whOle team fOr describing a stOry which was full Of ROmance and emOtions.........💖
@adamharris1406
@adamharris1406 Жыл бұрын
Faiz was one of the greatest poets of our time.
@talhagujjar1121
@talhagujjar1121 Жыл бұрын
Me 5:14
@babacarndiaye4688
@babacarndiaye4688 11 ай бұрын
Is there a English subtitle version?
@waqarabro100
@waqarabro100 Жыл бұрын
Haye Faiz Sb!
@NASIRKHANVoiceartist
@NASIRKHANVoiceartist 4 ай бұрын
Incomparable Faiz Ahmed Faiz sb
@shariqzaidi7409
@shariqzaidi7409 4 ай бұрын
He is ONE MILLION WE ARE PROUD OF YOU You Are THE GREAT AFTER AllaMA IQBAL and of CoURSE AFTER GHALIB SHARIQ
@comemystreet
@comemystreet Жыл бұрын
Faiza sahib ki kia baat thee. Urdu shayari maen ghalib k baad un jesa koi nahi
@kishwersadaqat2054
@kishwersadaqat2054 Жыл бұрын
سبحان اللہ بہت خوب 🌹
@aurangzaibkhan1692
@aurangzaibkhan1692 19 күн бұрын
great
@hamzamunawar7730
@hamzamunawar7730 10 ай бұрын
U have a beautiful voice..I don't know wo chehra kesa hga.
@muhammadmubassir1249
@muhammadmubassir1249 7 ай бұрын
Wo meri Pehly muhabbat mera pehla shikast..❤
@rameezrajasustani9231
@rameezrajasustani9231 Жыл бұрын
Wahhh
@akhtarzaman7876
@akhtarzaman7876 Жыл бұрын
Mumtaz mufti ki kitab ali puor ka ale ma is ishq ka zikar ha
@razaahmed.x
@razaahmed.x Жыл бұрын
zabardast
@hussnainhaider7327
@hussnainhaider7327 Жыл бұрын
Aaah aapki awaaaz💚💚
@anwarkhan2.0
@anwarkhan2.0 Жыл бұрын
The love that turned into poet...
@muhammadkhan2532
@muhammadkhan2532 Жыл бұрын
Outstanding rendition, Alya!
@bunichitral
@bunichitral Жыл бұрын
What was the name of the book
@nidanido9480
@nidanido9480 Жыл бұрын
Voice over bht he alllla mujha b karni
@Raju-sm9mx
@Raju-sm9mx Жыл бұрын
Zabardast
@janmrather
@janmrather Жыл бұрын
Mohobbat ka se ka bana deti hai
@amirarif9004
@amirarif9004 11 ай бұрын
Wah wah kya kamaaal kya khoob ❤️😊
@arshadali-po1lw
@arshadali-po1lw 8 ай бұрын
great poet ever.................
@SardarAdeeb-r9c
@SardarAdeeb-r9c 5 ай бұрын
Very Good research
@serajfazal
@serajfazal Жыл бұрын
2023 ❤
@everythingsandtopicseveryt2747
@everythingsandtopicseveryt2747 Жыл бұрын
MOHABBAT❤
@Ubaid_2126
@Ubaid_2126 6 ай бұрын
🥰 legend
On Demand : Faiz Sahab Ki Mohabbat Mein Part 01 | @ZiaMohyeddinShow
28:30
How Moneeza Hashmi remembers her father, Faiz Ahmad Faiz - BBC URDU
9:12
BBC News اردو
Рет қаралды 22 М.
Running With Bigger And Bigger Lunchlys
00:18
MrBeast
Рет қаралды 117 МЛН
The joker favorite#joker  #shorts
00:15
Untitled Joker
Рет қаралды 30 МЛН
🍉😋 #shorts
00:24
Денис Кукояка
Рет қаралды 3,6 МЛН
Salima Hashmi | Celebrating Faiz Ahmed Faiz | Full Ep | Rewind With Samina Peerzada
1:07:36
Rewind with Samina Peerzada
Рет қаралды 130 М.
Faiz Ahmad Faiz | Zia Mohyeddin Ke Sath Aik Shaam Vol.22
10:27
Zia Mohyeddin
Рет қаралды 23 М.
ACP Readings | Recitation | Ghalib Ke Khutoot by Zia Mohyeddin | Arts Council of Pakistan Karachi
38:09
What happens to your body when you drink coffee - BBC URDU
6:16
BBC News اردو
Рет қаралды 424 М.
Faiz Ahmed Faiz Special
38:21
Sansad TV
Рет қаралды 151 М.
Running With Bigger And Bigger Lunchlys
00:18
MrBeast
Рет қаралды 117 МЛН