Рет қаралды 2,308,888
’اگر مجھے کوئی یہ کہے کہ لڑکی پہ ہاتھ اٹھاؤ اور اسے مارو۔۔۔ تو 99.9 فیصد میں یہ نہیں کروں گا کیونکہ میں اس میں یقین نہیں رکھتا‘
پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید آج کل ڈرامہ سیریل ’میرے ہمسفر‘ میں حمزہ کا کردار ادا کر رہے ہیں جسے خاصا پسند کیا جا رہا ہے۔
وہ اپنے اس کردار کے بارے میں کیا کہتے ہیں، دیکھیے بی بی سی اردو کے ساتھ اس انٹرویو میں۔۔۔
ویڈیو: براق شبیر، محمد نبیل
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
#Badshahbegum #sunochanda #merehumsafar