Рет қаралды 80,799
سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی فلم بیبیلشس اس عید پر ریلیز ہو رہی ہے۔ یہ فلم کس بارے میں ہے، کیا یہ فلم دل والے دلہنیا لے جائینگے سے متاثر ہے اور شادی ختم ہونے کے بعد ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنا کیسا رہا؟ جانیے یہ سب اور بہت کچھ ہماری ساتھی ترہب اصغر کے ساتھ ان کی اس خصوصی گفتگو میں۔۔۔
فلمنگ: جہانزیب
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR