Рет қаралды 63,193
اداکار سید تنویر حسین بہت عرصے سے پاکستانی ڈراموں سے وابستہ ہیں۔ آج کل وہ ڈرامہ ’تن من نیل و نیل‘ میں شائقین کو بہت پسند آ رہے ہیں۔ ان کو ڈرامہ انڈسٹری میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ جانیے ان کی کہانی براق شبیر کے ساتھ اس گفتگو میں۔
ویڈیو: محمد نبیل
#Tanmanneeloneel #TanveerHussain #PakistaniDramas #DramaIndustry #Pakistan
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR